Thread:
گپ شپ
Home Page › Forums › Chit-Chat-گپ شپ › گپ شپ
- This topic has 183 replies, 16 voices, and was last updated 6 years, 6 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 105086 times
- AuthorPosts
- June 8, 2018 at 7:26 pm #162
Re: گپ شپ
رضاء بھائی
دیکھا تو یہ گیا ہے کہ تقریباً سب مُسلم ممالک (پاکستان کُچھ عرصہ پہلے تک اِن میں شامل نہیں تھا) دینی مسائل اور اِسلامی تہواروں کے مواقع پر سعودیہ کی مِثال لیے ہیں اور سعودی اعلانات کی مُطابقت سے اپنے دینی ایام بھی مناتے ہیں۔
امریکہ اِسلامی مُلک تو نہیں اِس لیے وہاں ایسے ایام قومی تعطیل کا درجہ نہیں رکھتے جیسا کہ مسلم ممالک میں ہوتا ہے۔ آپ البتہ اپنے طور پر شوال کا آغاز وہاں چاند نظر آنے پر سمجھ لیں اور دوسرے دِن عید منا لیں ورنہ جِس دِن سعودیہ عید ہو آپ بھی رکھیں۔
ویسے بھی آپ دِن میں تین روزے رکھتے آئے ہیں تو اب تک کئی عید الفطر منا چکے ہوں گے۔
شرارتی مُسکراہٹ کے ساتھ
امریکہ والوں کا ہمارے عید منانے یا نہ منانے میں ہاتھ نہیں ہے ۔یہ ملاں حضرات کی مہربانی ہے جہنوں نے آپنے آپنے چن رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔اب لوگ بھی سیانے ہو گئے ہیں جو مولوی ان کے ویک ڈے کے دن کے حساب سے عید کروائے اس کے ساتھ کر لیتے ہیں ۔۔
باقی میں روزہ امریکہ کے ساتھ رکھتا ہوں لیکن افطار پاکستان کے ساتھ ۔۔
ایسے کہتے ہیں اظہارا یکجہتی ۔۔۔

- 1 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
- SEMirza liked this post
June 8, 2018 at 7:40 pm #163
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
امریکہ والوں کا ہمارے عید منانے یا نہ منانے میں ہاتھ نہیں ہے ۔یہ ملاں حضرات کی مہربانی ہے جہنوں نے آپنے آپنے چن رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔اب لوگ بھی سیانے ہو گئے ہیں جو مولوی ان کے ویک ڈے کے دن کے حساب سے عید کروائے اس کے ساتھ کر لیتے ہیں ۔۔ باقی میں روزہ امریکہ کے ساتھ رکھتا ہوں لیکن افطار پاکستان کے ساتھ ۔۔ ایسے کہتے ہیں اظہارا یکجہتی ۔۔۔
رضاء بھائی
آپ کی انہی انوکھی اداؤں کے ہم گرویدہ ہیں۔ کیا خوب منطق ہے۔ امریکہ اور پاکستان سے یکجہتی کا ایک موثر اور کارآمد انداز ۔ یک جہتی کا اِظہار کرنے والے کو سہولت بھی ہے اور فائدہ ہی فائدہ۔ کہہ دیجیئے کہ آپ کا رمضان بہت ہی مزے میں گذرا ہے۔
بھئی، ہم نے تو آپ کو اپنا گرو سمجھ لیا ہے۔


- 1 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
- Saleem Raza liked this post
June 9, 2018 at 2:47 pm #165Re: گپ شپ
رضاء بھائی
آپ کی انہی انوکھی اداؤں کے ہم گرویدہ ہیں۔ کیا خوب منطق ہے۔ امریکہ اور پاکستان سے یکجہتی کا ایک موثر اور کارآمد انداز ۔ یک جہتی کا اِظہار کرنے والے کو سہولت بھی ہے اور فائدہ ہی فائدہ۔ کہہ دیجیئے کہ آپ کا رمضان بہت ہی مزے میں گذرا ہے۔
بھئی، ہم نے تو آپ کو اپنا گرو سمجھ لیا ہے۔

یہ عید بھی پشاور کے پوپلزئی کے ساتھ کرتے ہیں
-
1
1
- Mohammad Shehzad thanked this post
- SEMirza react this post
June 9, 2018 at 8:46 pm #166Re: گپ شپ
AQSA آج کدھر غائب ہیں حکیم صاحبشاہد بھائی
حکیم صاحب کُچھ دِنوں سے لِکھ رہے تھے۔
غالباً کُچھ مقوی باہ مُجربات کے بارے مُختلف بیاضوں کا مُطالعہ ہو رہا ہو گا تا کہ اُن کو تھریڈ کی شکل سائٹ پر پبلک کے مُطالعہ اور مُفاد کے لیے لگایا جا سکے۔
- 1 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
- SEMirza liked this post
June 9, 2018 at 9:02 pm #167
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
یہ عید بھی پشاور کے پوپلزئی کے ساتھ کرتے ہیںہاہاہا۔۔۔
شاہد بھائی
اِسلامی تہوار سعودیہ کے ساتھ ساتھ قریب کے ممالک ایک ساتھ اعلان بھی ہو اور اُسی مُناسبت سے منائے بھی جایئں اُس پر عمل کا آغاز ہو چکاہے۔ اب کُچھ مذہبی چھابہ لگانے والوں کو جِن میں پوپل زئی جیسے فارغ العقل شہرت کے دلدادہ گھٹیا بھی شامل ہیں کو اپنی دُکان بڑھانی ہو گی۔
آپ نے دیکھا کہ اب چاند دیکھنے پر وہ شور ہ غوغا نہیں ہوا جو کبھی ہر سال ہونا ایک لازمی امر ہو چکا تھا۔
اپنے رضاء بھائی کو وہیں کہیں کِسی مُقامی مُلا یا مُلانی کے ‘گِّٹے گوڈے’ بیٹھ کر اُن کی بیعت کرنا ہوگی۔

-
This reply was modified 7 years, 4 months ago by
SEMirza.
- 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
June 12, 2018 at 12:33 am #168
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
@saleem-raza @shahidabbasi @shami11 @shehzad27 @masroirbahrain @nadaan @maliksaab @zobie24 @yasir @sait
تمام معزیزین کرام کی توجہ کے لیے
آج ستائسویں کی شب تھی۔ بخشش کی رات۔ بزرگ، ماں باپ ،بہن بھائی ،بیوی بچے، رشتہ دار ،دوست سب کی بخشش لیے اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دُعا کی ہےکہ وہ ہم سب کی خطائیں، غلطیاں ، گناہ، زیادتیاں معاف کرے اور آئیندہ کے لیے ہدایت دے۔آمین
- 3 1
- Saleem Raza, Developer, Mohammad Shehzad thanked this post
- Asad Ali Malik liked this post
June 21, 2018 at 2:26 am #169
میم صاد الخیریParticipantOffline- Newbie
- Threads: 0
- Posts: 7
- Total Posts: 7
- Join Date:
June 20, 2018 - Location: Bahrain
Re: گپ شپ
ماشااللہ نہایت نفیس فارم بنایا ہے آپ نے مرزا صاحب۔ دیکھے، آپ کی دعوت پر ہم حاضر ہو گئے ہیں۔ یہاں موجود سب بھائیووں کو سلام و علیکم۔
- 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
June 21, 2018 at 9:49 am #170
Mohammad ShehzadParticipantOffline- Advanced
- Threads: 89
- Posts: 25
- Total Posts: 114
- Join Date:
May 6, 2018 - Location: Manama
Re: گپ شپ
وعلیکم اسلام ، سب لوگوں کو خوش آمدید
June 21, 2018 at 10:50 am #171Re: گپ شپ
ماشااللہ نہایت نفیس فارم بنایا ہے آپ نے مرزا صاحب۔ دیکھے، آپ کی دعوت پر ہم حاضر ہو گئے ہیں۔ یہاں موجود سب بھائیووں کو سلام و علیکم۔
وعلیکم سلام مُصطفیٰ بھائی صاحب
کل آپ دونوں کہہ گئے کہ نماز کے بعد آتے ہیں۔ مرزا صاحب بھی اکیلے واپس آئے۔ ہم آپ کابہت انتظار کیے ۔سوچا شائد آپ کہیں مصروف ہو گئے۔ فارمم پہ آپ کو ہم سب کی طرف سے خوش آمدید۔
مُصطفیٰ بھائی۔ گر فرصت پایئں تو گوشہِ خواتین کیلیے بھی کُچھ لِکھیے۔ یونہی ویران پڑا ہے۔
June 22, 2018 at 8:57 am #172
میم صاد الخیریParticipantOffline- Newbie
- Threads: 0
- Posts: 7
- Total Posts: 7
- Join Date:
June 20, 2018 - Location: Bahrain
Re: گپ شپ
شہزاد صاحب، فارم پر خوش آمدید کہنے کا شکریہ
اقصہ صاحبہ، میں نے گوشہِ خواتین کو ایک نظر دیکھا ہے۔ میرے مشورے کے مُطابق وہاں کافی کام کی گنجائش تو ہے لیکن اہم بات یہ کہ اِس کام میں زیادہ نمائندگی یا حصہ اگر خود خواتین کی طرف سے ہو تو بہت اچھا ہو گا۔ میری طرف سے سپورٹ جیسا بھی ممکن ہواحاضرِ خِدمت رہے گی۔ کُچھ مضامین ہیں۔جونہی مکمل ہوئے تو حاضر کیے دیتے ہیں۔
- 1
- SEMirza thanked this post
December 14, 2018 at 7:06 pm #173
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
@shahidabbasi @nadaan @sait @saleem-raza @musician @mirzaghalib @maliksaab @masroirbahrain @shehzad27 @shahzad63 @zobie24
تمام ممبرانِ کرام کو سلام و علیکم
ارے بھائی 2018 اپنے اختتام کو ہے۔ اب تو 2019 آنے والا ہے لیکن آپ سب حضرات کو عرصہ ہوا شائد فرصت نہیں مل پا رہی ہے۔
بھائی، اپنی مصروفیات سے کچھوقت نکال کر آپ یہاں گپ شپ فارم کو بھی رونق بخشیں تو بہت خوب رہے گا۔
شاہدبھائی، نادان، سلیم رضاء، میوزیشن، جےایم پی، مرزا غالب اور دیگر صاحبان سے گذارش ہے کہ آپ لوگ آیئے اور اپنے خیالات کے اظہار کے ذریعے “گپ شپ” کو بارونق بنایئے۔
بہت شکریہ
-
This reply was modified 6 years, 10 months ago by
SEMirza.
- 1
- نادان thanked this post
December 15, 2018 at 1:55 am #174نادان
ParticipantOffline- Member
- Threads: 0
- Posts: 11
- Total Posts: 11
- Join Date:
April 16, 2018 - Location: usa
Re: گپ شپ
Shahid نادان SAIT Saleem Raza Musician Mirza Ghalib Asad Ali Malik Masroor Hafeez Mohammad Shehzad Shahzad Zohaib Mushtaqتمام ممبرانِ کرام کو سلام و علیکم
ارے بھائی 2018 اپنے اختتام کو ہے۔ اب تو 2019 آنے والا ہے لیکن آپ سب حضرات کو عرصہ ہوا شائد فرصت نہیں مل پا رہی ہے۔
بھائی، اپنی مصروفیات سے کچھوقت نکال کر آپ یہاں گپ شپ فارم کو بھی رونق بخشیں تو بہت خوب رہے گا۔
شاہدبھائی، نادان، سلیم رضاء، میوزیشن، جےایم پی، مرزا غالب اور دیگر صاحبان سے گذارش ہے کہ آپ لوگ آیئے اور اپنے خیالات کے اظہار کے ذریعے “گپ شپ” کو بارونق بنایئے۔
بہت شکریہ
آپ خود غائب تھے ..کیسے مزاج ہیں آپ کے
- 1
- SEMirza thanked this post
December 15, 2018 at 2:33 am #175Re: گپ شپ
Shahid نادان SAIT Saleem Raza Musician Mirza Ghalib Asad Ali Malik Masroor Hafeez Mohammad Shehzad Shahzad Zohaib Mushtaq
تمام ممبرانِ کرام کو سلام و علیکم
ارے بھائی 2018 اپنے اختتام کو ہے۔ اب تو 2019 آنے والا ہے لیکن آپ سب حضرات کو عرصہ ہوا شائد فرصت نہیں مل پا رہی ہے۔
بھائی، اپنی مصروفیات سے کچھوقت نکال کر آپ یہاں گپ شپ فارم کو بھی رونق بخشیں تو بہت خوب رہے گا۔
شاہدبھائی، نادان، سلیم رضاء، میوزیشن، جےایم پی، مرزا غالب اور دیگر صاحبان سے گذارش ہے کہ آپ لوگ آیئے اور اپنے خیالات کے اظہار کے ذریعے “گپ شپ” کو بارونق بنایئے۔
[/quote]
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہےDecember 15, 2018 at 3:16 am #176
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
@nadaan @shahidabbasi @saleem-raza @musician
واقعی میں چند ماہ کےلیے شیشلز اور پاکستان کے درمیان ایک شٹل بنا رہا۔ اب میرا کزن اور بزنش پارٹنر وہاں کا لوڈ زیادہ تر خود ہینڈل کرے گا اور میں بھی گاہے وہاں کا چکر لگا لیا کروں گا۔
فِلوقت میں بہت حد تک فری ہو چکا ہوں اور یہاں فورم پر باقاعدہ حاضر رہا کروں گا۔
آپ آئیں، مجھے بے انتہا خوشی ہوئی۔ اب آپ کے ساتھ شاہد بھائی رضاء بھائی اور بیلیور صاحب بھی یہاں محفل سجایئں تو لطف رہے گا۔
ہمیں یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔ امید رکھتا ہوں یہاں بھی آپ کا آنا جانا لگا رہے گا۔ نالائقوں کی محفل کے ساتھ ساتھ یہاں گپ شپ فورم پر بھی محفل رہے تو ۔۔۔۔۔
- 1
- نادان liked this post
December 15, 2018 at 3:34 am #177
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
Shahid نادان SAIT Saleem Raza Musician Mirza Ghalib Asad Ali Malik Masroor Hafeez Mohammad Shehzad Shahzad Zohaib Mushtaq
تمام ممبرانِ کرام کو سلام و علیکم
ارے بھائی 2018 اپنے اختتام کو ہے۔ اب تو 2019 آنے والا ہے لیکن آپ سب حضرات کو عرصہ ہوا شائد فرصت نہیں مل پا رہی ہے۔
بھائی، اپنی مصروفیات سے کچھوقت نکال کر آپ یہاں گپ شپ فارم کو بھی رونق بخشیں تو بہت خوب رہے گا۔
شاہدبھائی، نادان، سلیم رضاء، میوزیشن، جےایم پی، مرزا غالب اور دیگر صاحبان سے گذارش ہے کہ آپ لوگ آیئے اور اپنے خیالات کے اظہار کے ذریعے “گپ شپ” کو بارونق بنایئے۔
[/quote]
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
@musician @drjaved @sohailnice
بہت خوبصورت ہے، میوزیشن بھائی۔۔شکریہ
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے۔۔۔مرزا غالب کی اس اعلی غزل کے جواب میں۔۔
میری طرف سے آپکی خدمتِ عالیہ میں یہ غزل حاضر ہے۔ کلام پروین شاکر کا ہے اور گائیکی شہنشاہِ غزل مہدی حسن خانصاب کی۔
December 16, 2018 at 4:11 am #178
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: گپ شپ
Faisala ho gaya je , Beauty Maryum ko Bay Gunana saabit kar diya, hum asay he Intna shor karty rahay kay choor daku mulk ko loot leya, yah hai humaray department jin ko patta tha kay yah sab kon hai, souchna yah hai kiya CJ say naecha tik Pml N nay purchase kar leya hai yeh Haq i awaz thi,ab tou humay yah be patta nai hai kal Humari NIC ko kisi dosary mulk ka kah diya jay,
December 16, 2018 at 6:02 am #179
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
Faisala ho gaya je , Beauty Maryum ko Bay Gunana saabit kar diya, hum asay he Intna shor karty rahay kay choor daku mulk ko loot leya, yah hai humaray department jin ko patta tha kay yah sab kon hai, souchna yah hai kiya CJ say naecha tik Pml N nay purchase kar leya hai yeh Haq i awaz thi,ab tou humay yah be patta nai hai kal Humari NIC ko kisi dosary mulk ka kah diya jay,سہیل بھائی
آپ کی خدمت میں مودبانہ معذرت چاہوں گا اور اسکی کی وجہ یہ خبر ہے۔ میں نے یہ خبر فرنٹ پیج پر دیکھی اور یہی خبر پہلے ٹویٹر پر دیکھ چکا تھا تو مجھے شبہ سا ہوا کیونکہ لگ بھگ تیرہ مختلف انگریزی اور اردو پاکستانی اخباروں میں مجھے یہ خبر کہیں نظر نہیں آئی۔
اگر تو مریم بے گناہ ثابت ہو چکی ہے تو یہ خبر ہر اخبار کی زینت ہونی چاہیے تھی جبکہ ایسا نہیں ہوا۔پھر ٹویٹر پر بھی شور و غل مچا ہونا چاہیے تھا وہ بھی نہیں۔ تو مجبوراً کہہ لیجیئے یا احتیاتاً اِسے فرنٹ پیج سے یہاں لے آیا ہوں۔ دیکھتے ہیں اگر مزید تصدیق یا خبر کی صداقت بارے شواہد سامنے آئے تو اسے دوبار فرنٹ پیج پر ٹرانسفر کر دیں گے۔
سہیل بھائی، میں امید رکھتا ہوں کہ آپ میرے اٹھائے گئے اس قدم کو سمجھیں گے اور میری اس جسارت پر درگذر فرمایئں گے۔ بہت شکریہ
December 16, 2018 at 9:25 pm #180
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: گپ شپ
Ejaz Bhai,
Mujha Pakistan say What,sup group main message aaya tha,ya tou social media per jhooti khabber viral ki gaie hai,
SORRY is post ka, buhat disinformation post ki hai,Realy very sorry.
- 1
- SEMirza thanked this post
December 17, 2018 at 4:03 am #181
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
@nadaan @saleem-raza @shahidabbasi @musician @masroirbahrain @sohailnice
سہیل بھائی
ٹویٹیر معلومات اور رابطے کا ذریعہ بن جانے کے بعد اپنی انہی دو صفات کی بدولت اس وقت ایک ایسا چینل بن چکا ہے جہاں جھوٹی خبر اور پراپگنڈا بھی بہت شدومد سے پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے۔عموماً ایساکرنےوالے وہی لوگ ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں اور پاکستان میں انتشار چاہتے ہیں۔ ان لوگوں کا ایک ایجنڈا یہ بھی ہے کہ عوام کو پاکستان کے دو اہم ترین اداروں یعنی عدلیہ اور افواجِ پاکستان کو بدنام کیا جائے اوراس کے نتیجے میں ان دو اداروں کو عوام کی حمایت سے محروم رکھا جا سکے۔
یہ لوگ کون ہیں اور ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دونوں طرح کے دشمنوں کے گھیرے میں آ چکا ہے۔ یہ کئی شکلوں میں موجو د۔ ان سب کو سمجھنے کے لیے ہمیں فرداً فرداً سب کو دیکھنا ہو گا۔
ہمیں اس حقیقت کو بھی ذہن نشین کرنا ہو گا کہ پاکستان کے دو ہمسایہ ملک ہندوستان اور افغانستان، پاکستان کے وجود میں آجانے سے خوش نہیں تھے اور تب سے اب تک اپنی ہمسائیگی کا حق پاکستان سے دشمنی کی شکل ادا کرتے چلے آ رہے ہیں۔ پاکستان کے دشمن ملک نہ صرف پاکستان کی سرحدوں پر دہشت گردی کرتے ہوئے ہماری افواج پر حملہ آور رہتے ہیں بلکہ ہمارے ملک میں آکر ناراض عوام میں سے لوگوں کو اپنا آلہِ کا بنا کر انہیں پاکستان کے خلاف دہشت گردی پر آمادہ کرتے ہیں اور ہر وہ کام کرواتے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت نقصان سے دوچار رہے اور عوام بے یقینی، بیچینی، خوف اور انتشار کا شکار رہیے۔
مشرقی پاکستان کا ہم سے علیحدہ ہو جانے کے بعد ایک اور عفریت نے جنم لیا۔ یہ عفریت فوج اور عوام میں نفرت کی ایک دیوار تھی جسے 1971 کے بعد بھٹو صاحب نے خوب پروان چڑھایا۔ اپنا قصور عوام کے ذہین سے محو کرتے ہوئے صرف اور صرف فوج کو سانخہ سقوطِ مشرقی پاکستان کا مجرم قرار دیتے ہوئے عوام کے ذہین فوج سے نفرت سے بھردیئے۔آپنے آخری ایامِ اقتدار میں بھٹو اقتدار کے بھوکے ایک بھیڑیئے میں تبدیل ہو چکا تھا اور کئی سیاسی گمشدگیوں اور ایک سیاسی قتل کا ذمہ دار بھی۔ اُسے منظرعام سے متحدہ قوم محاذ کو متحرک کرنے کے بعد ہٹایا گیا اور پھر عدالت کے ذریعے پھانسی بھی دے دی گئی۔بھٹو کے بعد جنرل ضیاء نے مارشل لا کے ذریعے ملک کی باگ دوڑ سنبھال لی۔ ہم کہتے ہیں کہ ضیاء صاحب انفرادی طور پر ایک اچھے انسان تھے لیکن ملکی سطح پر ان سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوئیں۔
بھٹوکا دور پاکستان کےلیے زوال کا دور بھی ہے۔ صدارتی نظام کو بدل کر اس نے پالیمانی نظام رائج کرنے کی اپنی دیرینہ خواہش پوری کی ۔ پاکستان کے زوال کا دوسرا دور ضیاء صاحب کے دور کے دوران تب شروع ہوا جب انہوں نے شریف خاندان کو پاکستانی سیاست میں آنے کا راستہ دیا اور یہ زوال نواز لیگ کے تمام دورِ حکومتوں تک جاری رہا۔
ضیاء صاحب کے قریب مکار، خود غرض اور چاپلوس لوگوں کا اکھٹا ہونا شروع ہو گیا اور یہی اُن کی غلطی تھی کہ انہوں نے ان کو اور ان کے مقاصد کو پرکھا نہیں۔یہ مکار گروہ جنرل ضیاء کا دین کی طرف جھکاؤ دیکھ کر اور اسے ان کی ایک کمزوری جان کر ان کے قریب ہونے میں کامیاب ہوا۔ انہیں میں ایک اداکار میاں شریف نام کا بھی تھا جِس نے مذہبی لبادہ اُوڑھ کراوربھٹو کےہاتھوں اُن پر ہویئں زیادتیوں کا شکار ہونے کا بھرپور فائدہ اُٹھایا۔ ضیاء صاحب نے ناصرف ان کی بھٹو دور میں قومیائی گئی اتفاق فاؤنڈری واپس کی، نقصان کی تلافی کی بلکہ اسی سلِسلےمیں شریف کے بڑے لڑکے کو حکومت میں لانے میں مدد کرتے ہوئے اسے لاہور میں ناظم اور مئیر کے الیکشنوں میں کامیاب کروایااور آخر کار اِسے لاہور کے وزیرِ خزانہ کے عہدے تک پہنچا دیا۔
وزیرِ خزانہ بنتے ہی گویا انہیں شریفوں پر ہوئے مظالم کا بدلہ لینے کا موقعہ ہاتھ آ گیا۔ اتفاق فاؤنڈی بھی انڈے دینے لگی اور دیکھتے ہیں دیکھتے شریف خاندان 30 صنعتی یونٹوں کا مالک ہو گیا۔انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں ہندوستان اپنا آبائی گاؤں دیکھنے کے بہانے دورے بھی کئے اور بھارتی صنعتکار جندال کے ذریعے وہاں سرمایہ کاری بھی کی۔ ان کے تعلقات بھاری ہندوؤں سے اتنے بڑھ گئے کہ نواز نے اپنی نواسی کی شادی پر مودی کو جاتی اُمرا کی سیر بھی کروا دی اور جندال کو مری کی۔ پھر اس نے پاکستان میں اپنی شوگر مِلوں میں بھارتی بھرتی کیے۔ جب یہ نااہل ہوا تو اس کی لڑکی مریم نے وزیراعظم ہاؤس میں ایک میڈیا سیل قایم کیا ہوا تھا اُسےمزید فعال کیا اور ہندوستان اور افغانستان سے رابطے مزید گہرےکیئے۔
اب حالت یہ ہے کہ بھارتی اور افغانی دہشت گرد پاکستان میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں۔ یہ لوگ ہمارے میڈیا کو بھی خرید کر اپنا غلام بنائے ہوئے ہیں۔مریم کا میڈیا سیل گھر کا بیدی ہو کر لنکا ڈھانے کا کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں یہ لوگ طرح طرح کی تحریکوں کی شکل یا انفرادی طور پر مسلمان بن کر ٹویٹر پر چھائے ہوئے ہیں۔تحریکوں میں لبیک تحریک اور پی ٹی ایم سرِ فہرست ہیں۔ ایک ہمارے مذہبی جذبات کو بھڑکا کو اپنا اُلوسیدھا کر رہی ہے اور دوسری افغانستان اور بھارت کی پیدا کردہ ہے۔پھر بلوچ تنظیموں کو بھی بھارت اور افغانستان کی پشت پناہی حاصل ہے۔
یہی وہ لوگ اور انکا محاذ ہے جس کو ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ففتھ جنریشن وارکہا ہے۔ یہ لوگ پاکستان میں ٹویٹر، فیسبک اور دیگر ویب سائیٹس اور بلاگز پر جھوٹی خبریں اور پراپگنڈا پھیلانے میں مشغول ہیں۔ آپ ، ہم اور دیگر پاکستانیوں پر فرض ہے کہ وہ ایسے کسی بھی مشکوک اکاؤنٹ کی متعلقہ اداروں کو باقاعدہ خبر کریں۔ تبھی ایک موئثر طریقے سے ان کی روک تھام ممکن ہے۔ میں کچھ سرکاری اکاؤنٹس یہاں دیتا ہوں۔ جب بھی رپورٹ کرنے کا قصد ہو تو یہ اپنی شکایت کی ایک سطرکے ساتھ یہ سب اکاؤنٹ اپنی ٹویٹ میں کاپی کریں اور مشکوک ٹویپ کی ٹویٹ کا ایک سکرین شاٹ بھی اپنی شکایت کے ساتھ ہی متعلقہ اداروں کو بھیج دیں۔
سہیل بھائی، اتنی تفصیل لکھنے کا میرا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ کہ آپ اور دیگر محبِ وطن دوست اپنے دشمن کو پہچان سکیں اور پھر اس کا مناسب تدارک بھی کر پایئں۔
اکاؤنٹس جن کو رپورٹ کی جائے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔۔۔۔۔
@ImranKhanPTI @ShehryarAfridi1 @FIA_Pakistan @FakeNews_Buster @pid_gov @fawadchaudhry @cybercrimefia
بہت شکریہ
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

