Thread: گپ شپ

Home Page Forums Chit-Chat-گپ شپ گپ شپ

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • #142
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    پہلے یہ معلوم کر لیں کہئں دوسری سائٹ والوں نے پہلے نہ لگایا ہو ۔۔۔اور استاد جی ہم کو مفت میں بھنگڑے ڈلوا رہئے ہوں ۔۔۔ لگتا ہے روزے زورں پر ہیں ۔۔سارے مسلمان جنت کے چکر میں مرے جارے ہیں ۔۔۔۔۔لالچی کہیں کے

    ہاہاہا۔۔۔

    رضاء بھائی

    آپ کی بات بہت حد تک صحیح ہے۔ یہ لطیفہ کافی وائرل ہو چکا ہے۔ میں توخو ش ہو رہا تھا کہ چلو ہماری سائٹ سے اگر کِسی کو کُچھ پسند ہو تو بہت اچھی بات ہے ، خیر

    رہ گئی روزوں کی بات تو واقعی، رمضان کا آخری عشرہ سر پہ ہے اور بخشش و نجات کے لیے معروف ہے۔ اِس عشرے میں نفلی عبادت بھی بڑھ جاتی ہے تو شائد یہ وجہ رہی ہو۔

    رضاء بھائی، ایسا لالچ تو اچھا ہوتا ہے۔ (میری اِس بات کی ‘داغ تو اچھے ہوتے ہیں’ سے کوئی مُناسبت نہ لی جائے)

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by Editor.
    #143
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    @shahidabbasi


    @saleem-raza

    ایک بات اور بھی ہے۔ یہاں جہاں میں ہوں جیسے جیسے عید قریب آ رہی ہے ماکیٹیں رات رات بھر کُھلی رہتی ہیں۔ فیملی کے ساتھ شاپنگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ اب یورپ اور امریکہ میں عید کا ماحول کیسا ہے یہ تو آپ لوگ بہتر بتا سکتے ہیں۔

    ہمارے یہاں تو یہ دِن بھرپور رونق کے ہیں۔ آپ کے ہاں تو سال بھر رونق لگی رہتی ہو گی۔

    کیوں بھائیو، میرا اندازہ صحیح ہے یا پھر ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by Editor.
    #144
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: گپ شپ

    Shahid Saleem Raza ایک بات اور بھی ہے۔ یہاں جہاں میں ہوں جیسے جیسے عید قریب آ رہی ہے ماکیٹیں رات رات بھر کُھلی رہتی ہیں۔ فیملی کے ساتھ شاپنگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ اب یورپ اور امریکہ میں عید کا ماحول کیسا ہے یہ تو آپ لوگ بہتر بتا سکتے ہیں۔ ہمارے یہاں تو یہ دِن بھرپور رونق کے ہیں۔ آپ کے ہاں تو سال بھر رونق لگی رہتی ہو گی۔ کیوں بھائیو، میرا اندازہ صحیح ہے یا پھر ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہاں کا ماحول  کبھی تو عید گزر جاتی ہے تو پتہ چلتا ہے ۔عید گزر گئی ہے ۔۔۔کچھ شہر ہیں جہاں پاکستانی زیادہ ہیں ۔لیکن اب جو بچے یہاں پلے بڑے ہیں وہ ان چ چیزوں میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔۔ویسے بھی عید کا تہوار ہوتا تھا ۔۔کہہ نئے کپڑے ملنے ہیں ۔کچھ عید پر پیسے ملیں گے ۔۔اب پورپ امریکہ میں بچوں کی ہر روز عید  ہوتی ہے نت نئے کپڑے جوتے ۔فون ۔۔۔

    ویسے بھی آب آہستہ آہستہ  یہ تہوار آپنا رنگ کھوتے جارے ہیں ۔

    #145
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    یہاں کا ماحول کبھی تو عید گزر جاتی ہے تو پتہ چلتا ہے ۔عید گزر گئی ہے ۔۔۔کچھ شہر ہیں جہاں پاکستانی زیادہ ہیں ۔لیکن اب جو بچے یہاں پلے بڑے ہیں وہ ان چ چیزوں میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔۔ویسے بھی عید کا تہوار ہوتا تھا ۔۔کہہ نئے کپڑے ملنے ہیں ۔کچھ عید پر پیسے ملیں گے ۔۔اب پورپ امریکہ میں بچوں کی ہر روز عید ہوتی ہے نت نئے کپڑے جوتے ۔فون ۔۔۔ ویسے بھی آب آہستہ آہستہ یہ تہوار آپنا رنگ کھوتے جارے ہیں ۔

    کیا اِس بات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنا دینی تشخص کھوتے جا رہے ہیں۔ جب اِن ایام کی وقعت ہماری نظر میں ایسی ہو جائے کہ تہوار کب آیا اور کب گذر بھی گیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔ اب تو مسلمانوں نے عید پر وہ اہتمام نہیں کیا ہوتا جو وہ ویلنٹائین، اپریل فولز ڈے اور کرِسمس میں لبرل سوچ کے تحت شامل ہو کر کرتے ہیں۔

    بھائی ہمارے اِن الہامی مذھبی بھائیوں کی خوشیوں میں بھی ضرور شریک ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے دینی اہمیت کے دِنوں کو بھی یاد رکھے رہیں تو بہت اچھی بات ہو گی۔

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by Editor.
    #146
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: گپ شپ

    کیا اِس بات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنا دینی تشخص کھوتے جا رہے ہیں۔ جب اِن ایام کی وقعت ہماری نظر میں ایسی ہو جائے کہ تہوار کب آیا اور کب گذر بھی گیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔ اب تو مسلمانوں نے عید پر وہ اہتمام نہیں کیا ہوتا جو وہ ویلنٹائین، اپریل فولز ڈے اور کرِسمس میں لبرل سوچ کے تحت شامل ہو کر کرتے ہیں۔

    بھائی ہمارے اِن الہامی مذھبی بھائیوں کی خوشیوں میں بھی ضرور شریک ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے دینی اہمیت کے دِنوں کو بھی یاد رکھے رہیں تو بہت اچھی بات ہو گی۔

    مجھے دوسروں ملکوں کا علم نہیں لیکن اب یہاں پر  اب تمام تہواروں کے ساتھ ایک جیسا حال ہے ٹیکنالوجی  نے آکر سب کے رنگ میں بھنگ ڈال دی ہے ۔۔۔۔نئی نسل کو فنگر ٹپ پر ہر چیز مل جاتی ہے ۔۔

    ہے

    #147
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    میرا خیال ہے مُجھے امریکہ یا کینڈا کا ماحول وہاں جا کر دیکھنا چاہیے۔ ہم لوگوں کو جِن کے پاس خلیجی پاسپورٹ ہے یہ لوگ زیادہ پوچھ گِچھ نہیں کرتے اور ویزہ لگا دیتے ہیں ۔ میں نے دو مرتبہ دیزہ لگوایا لیکن یہاں کام ایسے بن جاتے تھے کہ ویزہ ختم ہو جاتا تھا۔ کوئی و یزہ فار لائف سِسٹم ہونا چاہیے۔

    #148
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    مجھے دوسروں ملکوں کا علم نہیں لیکن اب یہاں پر اب تمام تہواروں کے ساتھ ایک جیسا حال ہے ٹیکنالوجی نے آکر سب کے رنگ میں بھنگ ڈال دی ہے ۔۔۔۔نئی نسل کو فنگر ٹپ پر ہر چیز مل جاتی ہے ۔۔ ہے

    رضاء بھائی

    یہاں خیلیج میں رمضان کے پندرہ روزے ہو جانے پر اور ایک عید رمضان کے بعد منائی جاتی ہے۔ پندرہ روزہ عید ایک رواج ہے اور یہ عید چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے۔ اِسے گرگاؤن کہا جاتا ہے۔

    #149
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: گپ شپ

    رضاء بھائی یہاں خیلیج میں رمضان کے پندرہ روزے ہو جانے پر اور ایک عید رمضان کے بعد منائی جاتی ہے۔ پندرہ روزہ عید ایک رواج ہے اور یہ عید چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے۔ اِسے گرگاؤن کہا جاتا ہے۔

    خیلیج ممالک میں صورت حال مختلف ہوتی ہے ۔یہاں جب ان کی کرسمس آتی ہے ۔۔۔تو یہ بھی دھڑلے سے مناتے ہیں ۔۔لیکن نیورک یا بڑے شہروں میں نمازیوں کی لائن باہر سڑک پر لگی ہوتی ہے اور مقامی لوگ اس کا حترام بھی کرتے ہیں ۔۔لیکن ۔۔میرا اشارہ نئی نسل کی طرف ہے پرانے لوگ تو مروت کے مارےنماز پڑھنے چلے جاتے ہیں کہہ فلاں یہ نہ کہے  کہہ توں مسجد میں نہیں آیا ۔۔۔۔۔

    لیکن یہاں سارا مزدور طبقہ رہتا ہے اور اللہ کے فصل و کرم سے ان مولوں کو توفیق  نہیں ہوتی کہہ ایک عید کروا کر چند لوگوں کو مل بیٹھنے کا موقع دیا جائے ۔ان ملاوڑوں نے آپنا آپنا چن رکھا ہوا ہے جس کو دیکھ کر یہ عید کراتے ہیں

    میں تو خود ایک چاند رکھنے کا سوچ رہا ہوں

    #150
    Shahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 43
    • Total Posts: 44
    • Join Date:
      April 12, 2018

    Re: گپ شپ

    یہاں کا ماحول کبھی تو عید گزر جاتی ہے تو پتہ چلتا ہے ۔عید گزر گئی ہے ۔۔۔کچھ شہر ہیں جہاں پاکستانی زیادہ ہیں ۔لیکن اب جو بچے یہاں پلے بڑے ہیں وہ ان چ چیزوں میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔۔ویسے بھی عید کا تہوار ہوتا تھا ۔۔کہہ نئے کپڑے ملنے ہیں ۔کچھ عید پر پیسے ملیں گے ۔۔اب پورپ امریکہ میں بچوں کی ہر روز عید ہوتی ہے نت نئے کپڑے جوتے ۔فون ۔۔۔ ویسے بھی آب آہستہ آہستہ یہ تہوار آپنا رنگ کھوتے جارے ہیں ۔

    میرے خیال میں ویسٹ میں عید کا کانسیپٹ ایک دو نسلوں تک ختم ہی ہوجائے گا۔ اسے قائم رکھنے کے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عید منانے کا کوئی نیا کانسیپٹ کوئی نیا طریقہ نکالا جائے جو نئی پود کے لئے پر کشش ہو۔ پرانی سویوں، حلوہ پوریوں اور دیسی کھانوں کے علاوہ نئے کپڑے اور عیدی ان کے لئے کچھ معنی نہیں رکھتی۔ ان کے پاس جب دل چاہے نئے کپڑے بھی ہیں پیسہ بھی ہے اور دیسی میٹھے سے دلچسپی کا ہونا بھی۔

    #151
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    خیلیج ممالک میں صورت حال مختلف ہوتی ہے ۔یہاں جب ان کی کرسمس آتی ہے ۔۔۔تو یہ بھی دھڑلے سے مناتے ہیں ۔۔لیکن نیورک یا بڑے شہروں میں نمازیوں کی لائن باہر سڑک پر لگی ہوتی ہے اور مقامی لوگ اس کا حترام بھی کرتے ہیں ۔۔لیکن ۔۔میرا اشارہ نئی نسل کی طرف ہے پرانے لوگ تو مروت کے مارےنماز پڑھنے چلے جاتے ہیں کہہ فلاں یہ نہ کہے کہہ توں مسجد میں نہیں آیا ۔۔۔۔۔ لیکن یہاں سارا مزدور طبقہ رہتا ہے اور اللہ کے فصل و کرم سے ان مولوں کو توفیق نہیں ہوتی کہہ ایک عید کروا کر چند لوگوں کو مل بیٹھنے کا موقع دیا جائے ۔ان ملاوڑوں نے آپنا آپنا چن رکھا ہوا ہے جس کو دیکھ کر یہ عید کراتے ہیں میں تو خود ایک چاند رکھنے کا سوچ رہا ہوں

    ہاہاہا۔۔۔

    رضاء بھائی، اب تو ایک عدد چاند رکھ ہی لیں ۔ ہم یار(آپ کی مہربانی سے) لوگ تو یہ دِلی خواہش رکھتے ہیں کہ چاند آپ کے آنگن میں اُتر آنا چاہیے۔

    #152
    Editor
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 67
    • Posts: 135
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      April 22, 2018

    Re: گپ شپ

    میرے خیال میں ویسٹ میں عید کا کانسیپٹ ایک دو نسلوں تک ختم ہی ہوجائے گا۔ اسے قائم رکھنے کے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عید منانے کا کوئی نیا کانسیپٹ کوئی نیا طریقہ نکالا جائے جو نئی پود کے لئے پر کشش ہو۔ پرانی سویوں، حلوہ پوریوں اور دیسی کھانوں کے علاوہ نئے کپڑے اور عیدی ان کے لئے کچھ معنی نہیں رکھتی۔ ان کے پاس جب دل چاہے نئے کپڑے بھی ہیں پیسہ بھی ہے اور دیسی میٹھے سے دلچسپی کا ہونا بھی۔

    شاہد بھائی

    ایسا ہی ہے۔ اب وہ نیا طریقہ کیا ہو سکتا ہے جِس پا مغربی چھاپ نہ ہو کر بھی اِس نئی نسل کے لیے کوئی کشش رکھتا ہو۔

    آپ نے آخر میں ‘دیسی میٹھے سے دلچسپی کا ہونا بھی’ لِکھا ہے۔ کہیں آپ ‘دیسی میٹھے سے دِلچسپی کا نہ ہونا بھی’ تو نہیں لِکھنا چاہتے تھے؟

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by Editor.
    #153
    Rizwan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 8
    • Posts: 36
    • Total Posts: 44
    • Join Date:
      April 17, 2018
    • Location: Middle East

    Re: گپ شپ

    اپنے ریسانی صاحب کے اقوالِ زریں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ میٹھا میٹھا ہو تا ہے کہیں کا بھی ہو۔

    #154
    AQSA
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 88
    • Posts: 379
    • Total Posts: 467
    • Join Date:
      April 11, 2018

    Re: گپ شپ

    رئیسانی صاحب کے اقوال اپنی جگہ ایک خاص لُطف رکھتے ہیں۔

    اپنے رضاء بھائی کے اقوالِ زریں بھی کم نہیں۔ تبھی سُننے کو مِلتے ہیں جب ‘فقیر موج میں ہو’۔

    :lol: :lol:   :lol:

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by AQSA.
    #155
    Mohammad Kaif
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 1
    • Posts: 8
    • Total Posts: 9
    • Join Date:
      May 13, 2018

    Re: گپ شپ

    I had started a thread regarding existing members (List of members). Has it been deleted? Please advise.

    #156
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: گپ شپ

    Since day one I know exactly who you are. Now get lost and go back to the hyde park you came from.

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by SEMirza.
    #157
    Shahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 43
    • Total Posts: 44
    • Join Date:
      April 12, 2018

    Re: گپ شپ

    کسی نے لکھا

    ابنِ صفی اور مظہرکلیم ایم اے کے بعد اب ریحام خان نے عمران سیریز میں جان ڈال دی

    #158
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: گپ شپ

    کسی نے لکھا ابنِ صفی اور مظہرکلیم ایم اے کے بعد اب ریحام خان نے عمران سیریز میں جان ڈال دی


    @shahidabbasi
    , @saleem-raza

    شاہد بھائی

    جِس کِسی نے لِکھا ہے بہت خوب لِکھا ہے۔ لیکن نام نہاد اپوزیشن والے اُلٹ کہہ رہے ہیں۔

    پیپلز پارٹی کو شِکوہ ہے کہ حمزہ عباسی ریحام خان کا ایجنٹ ہے اور اُس نے ریحام خان کی مارکیٹنگ کی ہے۔ اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ عباسی یہ مسئلہ ٹویٹر پر لے گیا ہے اور اِس طرح ریحام خان کی مردہ لاش کو ایک نئی زندگی مِل گئی ہے۔

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by SEMirza.
    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by SEMirza.
    #159
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: گپ شپ

    @shahidabbasi @saleem-raza

    عید قریب ہے۔ یہاں غالب گُمان ہے کہ شوال کا چاند 14 مئی کو نظر آئے گا اور عید بروز جمعہ ہو جائئے گی۔ اِس دفعہ ممکن ہے پاکستان اور سعودیہ ایک ہی دِن عید منائیں گے۔

    #160
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: گپ شپ

    Shahid Saleem Raza

    عید قریب ہے۔ یہاں غالب گُمان ہے کہ شوال کا چاند 14 مئی کو نظر آئے گا اور عید بروز جمعہ ہو جائئے گی۔ اِس دفعہ ممکن ہے پاکستان اور سعودیہ ایک ہی دِن عید منائیں گے۔

    جب تک پاکستان میں مولوی زندہ ہیں عید ایک دن نہیں ہو سکتی ۔۔۔ہم تو عید اس کے ساتھ منائیں گے جو سب سے پہلے کروائے گا ۔۔

    #161
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: گپ شپ

    @saleem-raza

    رضاء بھائی

    دیکھا تو یہ گیا ہے کہ تقریباً سب مُسلم ممالک (پاکستان کُچھ عرصہ پہلے تک اِن میں شامل نہیں تھا) دینی مسائل اور اِسلامی تہواروں کے مواقع پر سعودیہ کی مِثال لیے ہیں اور سعودی اعلانات کی مُطابقت سے اپنے دینی ایام بھی مناتے ہیں۔

    امریکہ اِسلامی مُلک تو نہیں اِس لیے وہاں ایسے ایام قومی تعطیل کا درجہ نہیں رکھتے جیسا کہ مسلم ممالک میں ہوتا ہے۔ آپ البتہ اپنے طور پر شوال کا آغاز وہاں چاند نظر آنے پر سمجھ لیں اور دوسرے دِن عید منا لیں ورنہ جِس دِن سعودیہ عید ہو آپ بھی رکھیں۔

    ویسے بھی آپ دِن میں تین روزے رکھتے آئے ہیں تو اب تک کئی عید الفطر منا چکے ہوں گے۔

    شرارتی مُسکراہٹ کے ساتھ

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    • This reply was modified 7 years, 4 months ago by SEMirza.
Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now