Thread:
Why The Fall of the American Empire Will Come by 2030
Home Page › Forums › Global Politics-عالمی سیاست › Why The Fall of the American Empire Will Come by 2030
- This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 443 times
- AuthorPosts
- April 2, 2019 at 6:52 am #2
Re: Why The Fall of the American Empire Will Come by 2030
جن لوگوں کو دس پندرہ سال بعد آپنے جینے کا پتا نہیں ہوتا وہ پیشنگوئی کر کے فارغ ہوجاتے ہیں ۔پہلے بھی کسی بےوقوف نے کہا تھا کہہ پاکستان دہ سال میں ختم ہوجائے گا دس سال تو اس بات کو بھی گزر گئے ہیں ۔۔۔پاکستان خود تو کیا جاتا اس نے دوسروں کا جینا حرام کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔امریکہ ایک بہت بڑا ملک ہے ۔یہ جب تک متحد ہے اس کو کچھ نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔
- 1
- SEMirza liked this post
April 2, 2019 at 7:21 am #3
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Why The Fall of the American Empire Will Come by 2030
جن لوگوں کو دس پندرہ سال بعد آپنے جینے کا پتا نہیں ہوتا وہ پیشنگوئی کر کے فارغ ہوجاتے ہیں ۔پہلے بھی کسی بےوقوف نے کہا تھا کہہ پاکستان دہ سال میں ختم ہوجائے گا دس سال تو اس بات کو بھی گزر گئے ہیں ۔۔۔پاکستان خود تو کیا جاتا اس نے دوسروں کا جینا حرام کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔امریکہ ایک بہت بڑا ملک ہے ۔یہ جب تک متحد ہے اس کو کچھ نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔پیشن گوئی تو ویسے بھی ایک ایسا معاملہ ہے جس پرانسان یکسر یقین ذرا مشکل سے کرتا ہے۔
پروفیسر حضرات حالات و شواہد کو سامنے رکھ کر ایک موازنہ کرتے ہیں اور جب کسی نتیجے پر پہنچ جایئں تو اسے اپنا تجزیہ کہہ کر جو دراصل انکا اندازہ ہوتا ہے چھاپ دیا جاتا ہے۔ اِس تجزیے پر انہیں کافی پیسا اکٹھا ہو جاتا ہے اور اخبار و رسائل کا دھندا بھی چلتا رہتا ہے۔
ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا۔ امریکہ کی چار ریاستیں مکمل خود مختاری چاہتی ہیں۔ ان میں سے صفِ اول میں ٹیکساس کی ریاست ہے۔
گو دبے دبے یہ مطالبہ کافی دیر سے سننے میں آ رہا ہے لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ امریکی یونیئن اگر ٹوٹی بھی تو اِسے ٹوٹتے ہوئے بہت وقت گزر جائے گا۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

