Thread: When Mountains Moved-پاکستان کے ایٹمی دماکوں کے وقت نواز ایک خاموش تماشائی تھا

Home Page Forums Science-علوم When Mountains Moved-پاکستان کے ایٹمی دماکوں کے وقت نواز ایک خاموش تماشائی تھا

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: When Mountains Moved-پاکستان کے ایٹمی دماکوں کے وقت نواز ایک خاموش تماشائی تھا

    یہ دھماکے فوج نے زبردستی کروائے تھے ۔۔لیکن اس شاطر شخص نے کمال بے نیازی میں وہ حج بھی آپنے نام کر لیے ہیں جس کی اس نے کبھی نیت ہی نہیں کی تھی ۔۔۔۔

    #3
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: When Mountains Moved-پاکستان کے ایٹمی دماکوں کے وقت نواز ایک خاموش تماشائی تھا

    @saleem-raza @shahid @shehzad27 @maliksaab

    آپ صحیح کہتے ہیں۔ لومڑی جیسی شاطرانہ چال چلتا ہے نواز شریف اور اسکا نہایت ہی معصوم شکل بنا کر جھوٹ بولنے کی عادت  کا مرض اب دائمی ہو چکا ہے۔ یہ ایک ایسے ذہنی مریض کی حالت ہوتی ہے جو ذہن ہی ذہن میں منسوبہ سازی کرتا ہے اور پھر اپنے تخیّل اور تصورات کو حقیقت سمجھ کر  اُسکا علان کر دیتا ہے۔

    ہم نواز شریف کی یاوہ گوئی اور نہایت ڈھٹائی سے بولے گئے جھوٹ بے نقاب کریں گے تاکہ عام آدمی جو اپنی واجبی تعلیم یا خلوص اور نیک نیتی کی بنا پر اِس کی چالوں کا شکار ہو چکا ہے اُنہیں حقیقت اور سچائی کا اندازہ ہو پائے۔

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now