Thread:
The year of the judge
Home Page › Forums › Judiciary-عدلیہ › The year of the judge
- This topic has 4 replies, 3 voices, and was last updated 7 years ago by
Musician. This post has been viewed 84914 times
- AuthorPosts
- December 27, 2018 at 5:04 am #2
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: The year of the judge
@sohailnice @masroirbahrain @maliksaab
چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کا دور پاکستان کی عدلیہ کے لیے بہتر اور اچھا دور ثابت ہوا۔ہم نے دیکھا کہ ان کی سربراہی میں مقدمات کے جو فیصلے آئے ان کی بنا پر ایسے ایسے لوگوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑی جن کے بارے یہ تائثر عام تھا کہ انہیں کبھی سزا ہو ہی نہیں سکتی۔
موجودہ چیف جسٹس صاحب 15 جنوری کو ریٹائر ہو جایئں گے۔ شائد وہ اپنی فریضے کی میاد میں اضافہ بھی نہیں چاہیں گے کیونکہ انکی صحت اس بات کی اجازت نہیں دیتی۔
نئے آنے والے چیف جسٹس صاحب آصف سعید کھوسہ صاحب ہیں۔ ان کے انصاف کے چرچے بھی بہت ہیں۔سننے میں آیا ہے کہ نئے چیف صاحب قدرے سنجیدہ مزاج ہیں اور خوامخواہ کی سہولت دینے کے قائل نہیں۔ ہم امید رکھتے ہیں ان کے آنے سے انصاف پہلے سے بھی بہتر انداز میں اور بروقت حاصل ہو پائے گا۔،
-
This reply was modified 7 years ago by
SEMirza.
December 30, 2018 at 11:50 pm #3
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: The year of the judge
Zaradri ko jail main dal kar jay warna wo baech jay ga. wasy be wo buhat dawa karta hai usko ko arrest nai kar sakhta,??
January 7, 2019 at 10:05 pm #4Re: The year of the judge
کیا چیف جسٹس کو حکومت کے معاملات میں دخل اندازی کرنی چاہیے تھی ؟
میری اپنی راے میں —بلکل نہیں –
ان کی زممہ داری صرف اور صرف عدالتی نظام تک محدود تھی اور ہے - AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

