Thread:
Taajawazat kiun
Home Page › Forums › Corruption-بدعنوانی › Taajawazat kiun
- This topic has 3 replies, 3 voices, and was last updated 6 years, 10 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 422 times
- AuthorPosts
- December 5, 2018 at 2:08 am #2
Re: Taajawazat kiun
کل عمران خان نے سات مشہور صحافی اور اینکروں کو انٹرویوو کے لیے بلایا۔ ملاقات تقریباً تمام نیوز چینلز نے نشر کی۔ عمران خان کو ناجائز تجاوزات بارے بھی سوال پوچھا گیا تو جواب تھا کہ تجاوزات کا ہٹایا جانا ناگریز ہو چکا تھا کیونکہ تجاوزات ان کے منصوبوں کے لیے رُکاوٹ بن چکی تھیں ۔
تجاوزات سرکاری زمین پر ناجائز طور پر کھڑی کی گئیں۔ جن لوگوں کو آباد ہونے کا کہا گیا اس میں نواز، زرداری کی حکومتیں شامل تھیں۔ کراچی میں ایم کیوایم کا بھی بھرپور کردار رہا ہے۔ووٹ کے وعدے پر سرکاری عہدے داروں کی چشم پوشی ہو یا پھر سرکاری زمین کو بیچ دیا جانا جِسے کراچی میں ایم کیو ایم نے چائنا کٹنگ کا نام دیا ناجائز ہے اور اس فعل میں حکومت کی عہدے دار اور خریدار دونوں ہی باعلم تھے اور جانتے ہوئے کہ زمین سرکاری ہے اس پر یا تو قبضہ کیا یا پھر خریدا۔
ایسا کرنے سے کسی بھی طرح ملکیت قانونی نہیں ہوتی۔اگر ہوتی تو سُپریم کورٹ بلا لہاظ و تمیز مہندم کر دینے کا حکم صادر نہ کرتی۔
مُتائثرین کو سندھ حکومت متبادل جگہ پر بسانے کا وعدہ کر چکی ہے۔ پنجاب میں ایسا کچھ وعدہ کیا گیا، مُجھے اس بارے علم نہیں۔
December 5, 2018 at 7:51 pm #3
Sohail AhmedParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: Taajawazat kiun
Ejaz Bhai,
Mid Trum election ki bat kis scene say howi, Media wala rating kar rahy hai,yah Mazaq bina rahay hai?
December 5, 2018 at 10:57 pm #4
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Taajawazat kiun
محترم سہیل بھائی
جِس غیر سنجیدہ طریقے سے اس بارے وزیرِاعظم عمران خان کو سوال پوچھا گیا تو جواب میں انہوں نے ہنس کر یہ فقترہ کہا تھا۔ دیگر صحافی بھی ہنس دیے اور یوں محسوس ہوتا تھا کہ بات مذاق میں کہی گئی تھی۔ میں بھی دیکھ رہا تھا اور یہی محسوس بھی کیا۔
میڈیا میں صحافیوں اور ٹی وی ٹالک شو اینکروں کی اکثریت عمران خان کی ناقد اور تحریک انصاف کی مخالفت صرف اس لیے کر رہی ہے کہ اُسے متحدہ حزبِ مخالف سے اس وقت ایک اچھی خاصی رقم اس کام کو کرنے کے لیے مِل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میڈیا اسے لے کر عمران خان کا مذاق اُڑا رہا ہے اور بعض سیاست دانوں نے اسے پراپگنڈے کا ایک اور نادر موقع سمجھ کر بیان بازی بھی شروع کر دی ہے۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ان کے اس ایجنڈے کی ابتداء عمران خان کے حلف اُٹھانے کے بعد قومی اسمبلی میں پہلے دِن سے ہی ہو چکی ہے۔
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

