Thread: Sher-o-Naghma

Home Page Forums شعر و نغمہ Sher-o-Naghma

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 210 total)
  • Author
    Posts
  • #142
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    #143
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    Saleem Raza

    سلیم بھائی

    میں نہیں سمجھتا کہ کسی نغمے سے لطف اندوز ہونے کے لئے موسیقی کی تربیت ہونا لازمی ہے- اچھی موسیقی کی پہچان یہی ہے کے وہ سننے میں کانوں کو اچھی لگے- میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کوئی چہز پہلی مرتبہ سنی تو بہت ضرروری ہے کانوں کو اچھی لگے. شاعری بعد کی بات ہے.

    غالب اور فیض تو بڑے بڑوں کے پلّے نہیں پڑتے.

    ایک نغمہ پیش کرتا ہوں جو جب میں نے پہلی مرتبہ سنا تو طرز بہت پسند آئی لیکن شاعری پر کوئی توججہ نہ دی -لیکن جب بار بار سنا تو احساس ہوا کتنی پمدہ غزل ہے

    دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں یاد اتنا بھی کوئی نہ آیے

    یہ گیت  غالبا  ہنستے زخم فلم کا ہے ۔۔۔۔۔یہ نغمہ کی اٹھان ہی کچھ اس طرح ہے کہہ بندے کو آپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے ۔۔۔

    تربیت  یافتہ  کہنے مطلب ہر گز یہ نہیں تھا کہ گانا سمجھنے کے لیے کوئی شارٹ کورس کرنا ہے ۔۔۔مطلب تھا کہہ ان کلام میں ایسی ایسی  گرہ لگائی گئی ہوتی ہے ۔جن کا سمجنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔۔ویسے بھی وہ پوشیدہ قسم کا کلام ہوتا بھی بھی ان شعرا حضرات کے لے ہی ہوتا ہے جہنوں نے اسے لکھا ہوتا ہے ۔۔ماڑے موٹے بندے کی سمجھ سے باہر کی چیز ہوتی ہے ۔۔۔۔

    باقی آپکے ذوق کے آگے تو میںبہت پہلے سے ہاتھ کھڑے کرکے  ہار مان  چکا ہوں

    #144
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    غالب کی ایک خوبصورت غزل  ۔۔جو سننے والے کی سانس تک روک لیتی ہے

    #145
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    https://youtu.be/cFl7bto5Ax4

    یہ وہ قدرت کے انموال موتی  جن کو اب سنبھال کے ہی رکھنا پڑے گا ۔۔کیونکہ نہ تو لکھنے والے رے اور نہ ہی وہ  دھنیں بنانے والے اور سچی پوچھیں  مجھے تو آوازیں بھی دن بے دن معدوم ہوتی نظر آتی ہیں ۔۔

    #146
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

     ۔۔۔۔ باقی آپکے ذوق کے آگے تو میںبہت پہلے سے ہاتھ کھڑے کرکے ہار مان چکا ہوں

    ذوق سے ہار ماننے والا تو پھر غالب ہی ہو سکتا ہے

    میری پسند اگر اکثر آپ کو بھی اچھی لگتی ہے تو نہایت خوشی کی بات ہے –
    غالب کو اپنی عظمت کا احساس بخوبی تھا -اسی لئے تو کہ گیا کہ

    ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے
    کہتے ہیں کے غالب کا ہے انداز بیان اور

    اور

    بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے
    ہوتا ہے شبو روز تماش مرے آگے

    https://www.youtube.com/watch?v=pva0f-IcLac

    #147
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by Musician.
    #148
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Sher-o-Naghma

    غالب کی ایک خوبصورت غزل ۔۔جو سننے والے کی سانس تک روک لیتی ہے

    ذوق سے ہار ماننے والا تو پھر غالب ہی ہو سکتا ہے

    میری پسند اگر اکثر آپ کو بھی اچھی لگتی ہے تو نہایت خوشی کی بات ہے – غالب کو اپنی عظمت کا احساس بخوبی تھا -اسی لئے تو کہ گیا کہ

    ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے کہتے ہیں کے غالب کا ہے انداز بیان اور

    اور

    بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شبو روز تماش مرے آگے

    بیشک۔۔

    میوزیشن بھائی اور سلیم رضاء صاحب

    اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ انہوں نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی۔ اسے نئے نئے موضوعات بخشے اور اس میں ایک انقلابی لہر دوڑا دی۔ ان کی شاعری میں فلسفیانہ خیالات جا بجا ملتے ہیں۔ غالب ایک فلسفی ذہن کے مالک تھے۔ انہوں نے زندگی کو اپنے طور پر سمجھنے کی بھر پور کوشش کی اور ان کے تخیُّل کی بلندی اور شوخیٔ فکرکا راز اس میں ہے کہ وہ انسانی زندگی کے نشیب و فراز کوشِدّت سے محسوس کرتے ہیں۔

    #149
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018
    #150
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    #151
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Sher-o-Naghma

    یہ وہ قدرت کے انموال موتی جن کو اب سنبھال کے ہی رکھنا پڑے گا ۔۔کیونکہ نہ تو لکھنے والے رے اور نہ ہی وہ دھنیں بنانے والے اور سچی پوچھیں مجھے تو آوازیں بھی دن بے دن معدوم ہوتی نظر آتی ہیں ۔۔

    سچ کہا سلیم بھائی،

    جس طرح ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں شاعر حسرت جے پوری اور آنند بخشی خالص فلمی شاعر تھے، اسی طرح پاکستان کی فلم انڈسٹری میں مسرور انور اور تسلیم فاضلی کا شمار کامیاب ترین خالص فلمی شاعروں میں ہوتا ہے اور ان شاعروں میں ایک بات قدرِ مشترک تھی کہ یہ انتہائی آسان زبان میں گیت لکھتے تھے اور ان گیتوں کو بڑی شہرت حاصل ہوتی تھی

    تسلیم فاضلی کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ وہ بہت ہی تیز رفتار لکھنے والا نغمہ نگار تھا، وہ ایک سگریٹ پینے کے دوران گیت کا مکھڑا سوچتا تھا اور دوسرا سگریٹ ختم ہونے تک وہ گیت مکمل کرکے موسیقار کے ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔

    تسلیم فاضلی کو اداکارہ نشو کے ساتھ شادی راس نہ آسکی تھی اور نشو سے علیحدگی کے بعد تسلیم فاضلی بیمار ہوگیا تھا اور پھر کراچی میں بیماری ہی کی حالت میں دل کا جان لیوا دورہ پڑا اور خوبصورت گیتوں کا خالق تسلیم فاضلی اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔

    ملکہِ ترنم نور جہاں کی گائکی لازوال حثیت رکھتی ہے۔۔۔۔

    قصورکے ایک چھوٹے سے گھرانے میں جنم لینے والی اللہ وسائی حقیقی معنوں میں پیدائشی فنکارہ ثابت ہوئیں۔ وہ   پہلے بے بی نور جہاں اور پھر ملکہ ترنم نور جہاں کے نام سے پوری دنیا میں پہچانی گئٰیں۔ نورجہاں فلموں میں بھی ایک نام بنا چکی ہیں۔ اُن کی ایک فلم مجھے بہت پسند تھی۔ اسِ فلم میں منور ظریف مرحوم کے بڑے بھائی ظریف بھی تھے اور نور جہاں ہیروئین ۔یاد آیا، یہ وہ دِن تھے جب فلم کامیڈی کا راج سنگھاسن گوپ، نذر یا پھر ظریف کے پاس تھا ۔

    نور جہاں نے اپنی مدھر آواز اور فنی صلاحیتوں کے ذریعے گائیکی میں نئی جہتیں روشناس کرائیں اور پھروہ موسیقی کے افق کا روشن ستارہ بن کر جگمگائیں۔
    نور جہاں کی گائیکی کا سٹائل دوسری گلوکارائوں سے منفرد اور مختلف تھا وہ ریکارڈنگ سے قبل پوچھتی تھیں کہ یہ نغمہ کس ہیروئین پر فلمایا جائے گا اور پھر وہ اس اندازمیں گاتیں کہ فلمی شائقین یہی محسوس کرتے کہ یہ گیت ہیروئین خود گا رہی ہے ۔

    ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے”  فلم میرے حضور کا وہ گیت ہے جو سننے والے کو کیف و سرور کے عالم میں ضرور لیجاتا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے یہ گیت تنہائی کے عالم میں سنا جانا چاہیئے۔”

    #152
    نادان
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 11
    • Total Posts: 11
    • Join Date:
      April 16, 2018
    • Location: usa

    Re: Sher-o-Naghma

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #153
    Mirza Ghalib
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 18
    • Total Posts: 20
    • Join Date:
      April 15, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    Great to hear Rafi’s voice and unique singing style again. We often tend to ignore him although he’s one of the greatest singers India has ever produced. Well, Musician, you made my day for me. Many thanks.

    #154
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    @nadaan

    ایک حوبصورت نغمہ -پہلی مرتبہ سنا اور گانے والے کو بھی (نام نامعلوم )-

    میری طرف سے ..

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #155
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #156
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Sher-o-Naghma

    نادان

    ایک حوبصورت نغمہ -پہلی مرتبہ سنا اور گانے والے کو بھی (نام نامعلوم )-

    میری طرف سے ..

    فلم کا نام “جہاں آرا” موسیقی ہے راجندر کرِشنا کی اور گائکی لتا جی کی ہے۔

    #157
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #158
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    آیئے غالب کی ایک غزل سنتے ہیں ۔۔۔

    دل سے تیری نگاہ جگر تک اتر گئی

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by Saleem Raza.
    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #159
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    غالب کی غزل،-سلیم رضا کے لئے

    https://www.youtube.com/watch?v=5bbJwvKM-VM

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
    #160
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Sher-o-Naghma

    @musician @saleem-raza @nadaan @shahidabbasi @mirzaghalib

    مرزا غالب محمد رفیع کی آواز میں۔ مجھے اِس غزل کا کلاسیقی انداز پسند ہے جو عہدِ غالب میں لیجاتا ہے۔۔۔

    #161
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 169
    • Total Posts: 173
    • Join Date:
      June 7, 2018

    Re: Sher-o-Naghma

    • This reply was modified 6 years, 9 months ago by SEMirza.
Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 210 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now