Thread:
Sher-o-Naghma
Home Page › Forums › شعر و نغمہ › Sher-o-Naghma
- This topic has 210 replies, 12 voices, and was last updated 4 years, 8 months ago by
Musician. This post has been viewed 109797 times
- AuthorPosts
- March 27, 2019 at 5:55 pm #129
Re: Sher-o-Naghma
میوزشن بھائی ۔۔
آپ اتنے پرانے نغمے سناتے ہیں یقین کریں سن کر گٹے گوڈوں میں درد ہونے لگتی ہے کہہ ہم اتنے پرانے ہو گئے ہیں۔۔۔۔
کوئی نغمہ 85 کے بعد کا بھی آپکی لیسٹ میں ہے یا پھر ہم کو فرعون کے زمانے کے پکے راگ سنا سنا مارنا جے ۔
March 28, 2019 at 12:11 am #130
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
بات کچھ یوں ہے کے پرانے وقتوں میں موسیقار جتنے اچھے ہوتے تھے اور دھنیں بنانے میں جتنی محنت کرتے تھے وہ آھستہ آھستہ ختم ہو گیا ہے-
ابّ ایسی طرزیں نہیں بنتی جو دل کو چھو لیں -یہی وجہ ہے کے میری لسٹ میں پرانی ……اور کسی حد تک میہ عمر کا تقاضا بھی ہے -لیکنMarch 28, 2019 at 12:48 am #131Re: Sher-o-Naghma
Saleem Raza بات کچھ یوں ہے کے پرانے وقتوں میں موسیقار جتنے اچھے ہوتے تھے اور دھنیں بنانے میں جتنی محنت کرتے تھے وہ آھستہ آھستہ ختم ہو گیا ہے- ابّ ایسی طرزیں نہیں بنتی جو دل کو چھو لیں -یہی وجہ ہے کے میری لسٹ میں پرانی ……اور کسی حد تک میہ عمر کا تقاضا بھی ہے -لیکنبہت ہی خوبصورت نغمہ ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔یہ اہک کمال کی مووی تھی
March 28, 2019 at 1:33 am #132
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
Saleem Raza بات کچھ یوں ہے کے پرانے وقتوں میں موسیقار جتنے اچھے ہوتے تھے اور دھنیں بنانے میں جتنی محنت کرتے تھے وہ آھستہ آھستہ ختم ہو گیا ہے- ابّ ایسی طرزیں نہیں بنتی جو دل کو چھو لیں -یہی وجہ ہے کے میری لسٹ میں پرانی ……اور کسی حد تک میہ عمر کا تقاضا بھی ہے -لیکنمیوزیشن بھائی
اپنی لِسٹ میں میرا نام بھی شامل کر لیجیئے۔ وہ دِن چلےگیے جب میعاری فلمیں بنتی تھیں ۔عمدہ شاعری کو لاجواب دھنوں سے مزیں کیا جاتا تھا تو پھر لاجواب گانے والے جیسے لتا اور رفیع کی آواز میں گائے گئے گیت سننے والوں پر ایک خود فراموشی طاری کر دینے تھے۔ آج بھی وہ نغمے بار بار سُنے جانے کے باوجود اپنا اثر کھونے پر تیار نہیں۔اِسے جادو کہیں تو زیادہ مناسب ہو گا۔
Then we had ‘melody’ BUT now we have ‘DIN’ and this is certainly NOT music.
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
March 28, 2019 at 1:44 am #133
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
Saleem Raza بات کچھ یوں ہے کے پرانے وقتوں میں موسیقار جتنے اچھے ہوتے تھے اور دھنیں بنانے میں جتنی محنت کرتے تھے وہ آھستہ آھستہ ختم ہو گیا ہے- ابّ ایسی طرزیں نہیں بنتی جو دل کو چھو لیں -یہی وجہ ہے کے میری لسٹ میں پرانی ……اور کسی حد تک میہ عمر کا تقاضا بھی ہے -لیکنایسی فلمیں بنانے والے اور گیت گانے والے اِس دنیا سے چلے گئے لیکن اُن کی موسیقی، ہدایت کاری اور گائیگی ہمیشہ زندہ رہے گی۔
عمدہ نغمے کا بہت بہت شکریہ
March 28, 2019 at 2:07 am #135
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@musician @saleem-raza @shahidabbasi @nadaan
سلیم رضاء بھائی
حضور،
آپ کی ‘بالی عمُریا” اور کچنار کی کلیوں جسی نازک ، الہڑ جوانی کو مدّنظر رکھتے ہوئے ایک نغمہ پیشِ خدمت ہے۔ اُمید کرتا ہوں آپ کو سڑک کنارے آپ کاٹیوب ویل، ڈیرہ اور سامنے کھڑی فضل ۔۔۔وہ ماحول ضرور یاد آئے گا۔
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
March 28, 2019 at 2:26 am #136
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
(اپنی لِسٹ میں میرا نام بھی شامل کر لیجیئ)
یہ پڑھ کر ایک نہایت ہی پرانا نغمہ یاد آیا -حاضر ہے
آپ نے لِسٹ میں شامل کیا، میرے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں۔ ایک عمدہ نغمے کا بہت شکریہ۔ جب میں ایسے گیت سنتا ہوں تو بہت کچھ یاد آ جاتا ہے۔ کیسے ہم سینما ٹِکٹ کا بندوبست کیا کرتے تھےجو جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہوا کرتا تھا۔
ایک نغمہ جانے کیوں مجھے بہت پسند ہے۔ آپ بھی سُنیئے۔
March 28, 2019 at 10:56 pm #139
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
میری طرف سے ایک بھولا بسرا نغمہ@musician @saleem-raza @nadaan @shahidabbasi
واہ،سلیم رضاء بھائی۔۔۔۔بہت خوب
بیشک۔۔آپ کا ذوق نہایت اعلیٰ ہے اور میں تعریف کیے بغیر نہیں رہوں گا۔یہ نغمہ ملکہِ ترنم کے بہترین نغموں میں سے ایک ہے۔
آپ کے لیے میری طرف سے ملکہِ ترنم کا ایک اور کلاسِک گیت۔۔
March 28, 2019 at 11:36 pm #140Re: Sher-o-Naghma
Musician Saleem Raza نادان Shahid
واہ،سلیم رضاء بھائی۔۔۔۔بہت خوب
بیشک۔۔آپ کا ذوق نہایت اعلیٰ ہے اور میں تعریف کیے بغیر نہیں رہوں گا۔یہ نغمہ ملکہِ ترنم کے بہترین نغموں میں سے ایک ہے۔
آپ کے لیے میری طرف سے ملکہِ ترنم کا ایک اور کلاسِک گیت۔۔
مرزا صاحب ۔۔۔
جس طرح کے نغمے آپ اور میوزشن بھائی سنتے ہیں ۔۔۔ان کلاسکل میوزک کو سننے سے زیادہ سمجھنے کا نالج ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔اور میں اکثر یہ بھی کہتا ہوں ان چیزوں کو سمجھنے کے لیے ایک تربیت یافتہ ذوق کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اکثر دیکھیں گے کہہ بعض لوگ نور جہاں کو سنتے ہیں لیکن اگر غالب یا فیض احمد فیض کی غزل کے مصرے کا مطلب پوچھ لیں ۔۔۔۔تو بچاروں کو کوئی مجبوری یاد آجائے گی ۔لیکن مطلب کا پتہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔مجھے اکثر و بیشتر اس قسم کے حالات سے واسطہ پڑتا ہے ۔۔۔لیکن میں نے اب اس جھگاڑ یہ نکالا ہے کہہ میں غزل کو سننے کے بعد غزل کو پڑھتا ہوں اور پھر دوبارہ سنتا ہوں تو لطف دوبالا یوجاتا ہے ۔۔۔
March 29, 2019 at 2:47 am #141
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
مرزا صاحب ۔۔۔ جس طرح کے نغمے آپ اور میوزشن بھائی سنتے ہیں ۔۔۔ان کلاسکل میوزک کو سننے سے زیادہ سمجھنے کا نالج ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔اور میں اکثر یہ بھی کہتا ہوں ان چیزوں کو سمجھنے کے لیے ایک تربیت یافتہ ذوق کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اکثر دیکھیں گے کہہ بعض لوگ نور جہاں کو سنتے ہیں لیکن اگر غالب یا فیض احمد فیض کی غزل کے مصرے کا مطلب پوچھ لیں ۔۔۔۔تو بچاروں کو کوئی مجبوری یاد آجائے گی ۔لیکن مطلب کا پتہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔مجھے اکثر و بیشتر اس قسم کے حالات سے واسطہ پڑتا ہے ۔۔۔لیکن میں نے اب اس جھگاڑ یہ نکالا ہے کہہ میں غزل کو سننے کے بعد غزل کو پڑھتا ہوں اور پھر دوبارہ سنتا ہوں تو لطف دوبالا یوجاتا ہے ۔۔۔سلیم بھائی
میں نہیں سمجھتا کہ کسی نغمے سے لطف اندوز ہونے کے لئے موسیقی کی تربیت ہونا لازمی ہے- اچھی موسیقی کی پہچان یہی ہے کے وہ سننے میں کانوں کو اچھی لگے- میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کوئی چہز پہلی مرتبہ سنی تو بہت ضرروری ہے کانوں کو اچھی لگے. شاعری بعد کی بات ہے.
غالب اور فیض تو بڑے بڑوں کے پلّے نہیں پڑتے.
ایک نغمہ پیش کرتا ہوں جو جب میں نے پہلی مرتبہ سنا تو طرز بہت پسند آئی لیکن شاعری پر کوئی توججہ نہ دی -لیکن جب بار بار سنا تو احساس ہوا کتنی پمدہ غزل ہے
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں
یاد اتنا بھی کوئی نہ آیے - AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

