Thread:
Sher-o-Naghma
Home Page › Forums › شعر و نغمہ › Sher-o-Naghma
- This topic has 210 replies, 12 voices, and was last updated 4 years, 8 months ago by
Musician. This post has been viewed 109798 times
- AuthorPosts
- January 8, 2019 at 10:41 pm #62
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@musician @shahidabbasi @nadaan @saleem-raza @drjaved @sohailnice
آپ نے صحیح کہا۔ مجھے بس واجبی سی دلچسپی رہی ہے اور میں سمجھتا ہوں موسیقی ایک ربط ایک سیکوینس ہے۔ یہ نہ ہو تو میلوڈی نہ ہوگی بلکہ ڈِن یعنی فقط شور ہو گا۔
میرا یقین ہے آدمی کا مزاج ہر تین گھنٹے بعد تبدیل ہوجاتا ہے۔ اسی طرح کچھ گیت جو ایک طے شدہ وقت میں سنے جانے چاہئیں بے وقت سنے جائیں تو مزہ نہیں دیتے۔آپ نے صبح کے وقت کا راگ اور اُس راگ پر ادھارت گیت لگایا۔دہرانے کی ضرورت شائد نہ ہو کہ میں پہلے سے کہہ چکا ہوں آپکی پسند غیرمعمولی حد تک میر ی اپنی پسند بھی ہوتی ہے۔
صبح کے مقبول راگ جونپوری یا بھیراوی ہیں۔
آپ کے پیشِ خدمت ایک گیت جو غالباً راگ بھیراوی پر ادھارت ہے میرے دِل پسند گائک مکیش جی کی آواز میں سنیئے۔۔
January 8, 2019 at 11:32 pm #63
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
Musician Shahid نادان Saleem Raza Iqbal Sohail Ahmed
آپ نے صحیح کہا۔ مجھے بس واجبی سی دلچسپی رہی ہے اور میں سمجھتا ہوں موسیقی ایک ربط ایک سیکوینس ہے۔ یہ نہ ہو تو میلوڈی نہ ہوگی بلکہ ڈِن یعنی فقط شور ہو گا۔
میرا یقین ہے آدمی کا مزاج ہر تین گھنٹے بعد تبدیل ہوجاتا ہے۔ اسی طرح کچھ گیت جو ایک طے شدہ وقت میں سنے جانے چاہئیں بے وقت سنے جائیں تو مزہ نہیں دیتے۔آپ نے صبح کے وقت کا راگ اور اُس راگ پر ادھارت گیت لگایا۔دہرانے کی ضرورت شائد نہ ہو کہ میں پہلے سے کہہ چکا ہوں آپکی پسند غیرمعمولی حد تک میر ی اپنی پسند بھی ہوتی ہے۔
صبح کے مقبول راگ جونپوری یا بھیراوی ہیں۔
آپ کے پیشِ خدمت ایک گیت جو غالباً راگ بھیراوی پر ادھارت ہے میرے دِل پسند گائک مکیش جی کی آواز میں سنیئے۔۔
صبح کے راگ کی بات کرتے ہیں تو پیش ہے آپ کی ایک پسندیدہ غزل جو مومن خان مومن نے آپ کے لئے کہی تھی،
January 9, 2019 at 12:10 am #64
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@musician @shahidabbasi @saleem-raza @nadaan @sait
بہت خوب بھائی۔۔۔۔پسند کیسے نہ آئے آخر پسند تو میری ہی ہے۔ شکریہ
آپ کے لیے دیکھ کبیرا رویا سے ایک گیت جو اھیر بھیروی ہے۔ امید ہے پسند آئے گا۔
-
This reply was modified 7 years ago by
SEMirza.
January 9, 2019 at 12:50 am #65
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
January 9, 2019 at 1:01 am #66
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
January 9, 2019 at 1:13 am #67
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
February 24, 2019 at 10:42 am #76
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
میوزیشن بھائی
مرزا غالب صاحب نے آپکو سلام (ہیلو) کہنے کا کہاتھا۔ ان کا میسیج مندرجہ ذیل ہے۔۔۔
Thank you so much SEM Sahib. It feels like bygone days again when we discussed something similar and many other things besides. God bless you and, if I may, I'd be grateful if you could say hello to Musician from me.
— Mirza Ghalib (@MirzaGhalib786) February 23, 2019
-
This reply was modified 6 years, 10 months ago by
SEMirza.
February 25, 2019 at 11:35 pm #77
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
Mirza Sahib
مرزا غالب کا پیغام ملنے پر میں نے ان سے فون پر بات کی – وہ بتا رهے تھے کے وہ فورم پہ لاگ ان نہیں ہو پا رهے – آپ ان کی مدد کریں
مرزا غالب اس پسند کے راگ مالکونس میں ایک غزل پیش ہے
-
This reply was modified 6 years, 10 months ago by
SEMirza.
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.