Thread:
Sher-o-Naghma
Home Page › Forums › شعر و نغمہ › Sher-o-Naghma
- This topic has 210 replies, 12 voices, and was last updated 4 years, 8 months ago by
Musician. This post has been viewed 109789 times
- AuthorPosts
- December 17, 2018 at 6:58 pm #46
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@nadaan @shahidabbasi @saleem-raza @musician @mirzaghalib @drjaved
میری زندگی میں آتےتو کچھ اور بات ہوتی
محمد رفیع
شنکر جئے کِشن
December 17, 2018 at 10:53 pm #47
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
نادان Shahid Saleem Raza Musician Mirza Ghalib Iqbalمیری زندگی میں آتےتو کچھ اور بات ہوتی
محمد رفیع
شنکر جئے کِشن
December 20, 2018 at 6:35 pm #51
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@saleem-raza @shahidabbasi @sohailnice @masroirbahrain
رضاء صاحب
یہ گیت میری طرف سے خاص آپ کے لیے ہے۔۔۔۔
January 8, 2019 at 12:21 am #56
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
ایک بہترین گیت ہے اور اسے یہاں ہمارے منورنجن کے لیے لگانے کا بہت بہت شکریہ۔
میوزیشن بھائی
آپکا انتحاب لاجواب ہوتا ہے۔ میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ آپ جو گیت لگاتے ہیں وہ اکثر میرے بھی پسندیدہ گیت ہوتے ہیں۔ شکریہ
January 8, 2019 at 1:00 am #57Re: Sher-o-Naghma
@shahidabbasi @nadaan @musician @saleem-raza @maliksaab
بہت خوب شاہد بھائی،
تو آپ بھی میری طرح جگجیت سنگھ جی کے مداح ہیں۔
بہت شکریہ سر
January 8, 2019 at 1:02 am #58Re: Sher-o-Naghma
ایک بہترین گیت ہے اور اسے یہاں ہمارے منورنجن کے لیے لگانے کا بہت بہت شکریہ۔
میوزیشن بھائی
آپکا انتحاب لاجواب ہوتا ہے۔ میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ آپ جو گیت لگاتے ہیں وہ اکثر میرے بھی پسندیدہ گیت ہوتے ہیں۔ شکریہ
سہیل بھائی کیسے ہیں۔ حالِ صحت ، حال دِل کچھ حالِ مزاج
January 8, 2019 at 1:22 am #59
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@shahidabbasi @saleem-raza @nadaan @musician
واہ، ماشاءاللہ شاہد بھائی بہت دِنوں بعد ملنا ہو رہا ہے۔
اپنا حال مست ہے شاہد بھائی۔ اللہ تعالی کا بہت بہت شکر ہے۔ صحت بھی ذاتِ باری تعالی کے کرم سے بہت اچھی ہے۔،آپ سنایئے، کیسا چل رہا ہے؟ اس وقت تو آپکے یہاں چار سو برف ہی برف ہو گی۔ ہمارے ادھر تو معلوم بھی نہیں ہوتا کہ موسمِ سرما آیا بھی تھایا نہیں۔
رضاء بھائی سے ہلکی پھلکی موسیقی میں نوک جھونک جاری رہتی ہے کہ نہیں؟ کہیں انہوں نے ایک ساتھ درجن بھر شادیاں تو نہیں رچا لیں۔ ملنگ آدمی ہے، گر ٹھان لی تو ضرور کر گزرے گا۔
-
This reply was modified 7 years ago by
SEMirza.
January 8, 2019 at 9:10 pm #60
MusicianParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 4
- Posts: 169
- Total Posts: 173
- Join Date:
June 7, 2018
Re: Sher-o-Naghma
موسیقی روح کی غذا ہے – یہ بیان کرنا مشکل ہے کے ہمیں ایک نغمہ کیوں پسند آتا ہے – بس یوں کہ لیں کے شعر اور دھن کا امتزاج
مثال کے طور پر یہ نغمہ جس کے بول صبح کے وقت سے متلعق ہے اور دھن بھی صبح کے راگ میں ترتیب دی گئ ہے - AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

