Thread:
Sher-o-Naghma
Home Page › Forums › شعر و نغمہ › Sher-o-Naghma
- This topic has 210 replies, 12 voices, and was last updated 4 years, 8 months ago by
Musician. This post has been viewed 109786 times
- AuthorPosts
- April 28, 2019 at 9:19 pm #182
Re: Sher-o-Naghma
بہت شکریہ ۔۔
زبیدہ خانم کا یہ گانا مجھے بہت ہی پسند ہے ۔۔زبیدہ خانم کی آواز کو بہت پزیرائی ملی لیکن ستم یہ ہوا بشمول میرے بہت سارے ستم گر یہ ستم ڈھاتے رے کہہ نغمے نور جہاں کے ہیں ۔۔۔نور جہاں کو ٹی وی پر بہت زیادہ دکھایا جاتا تھا تو آواز اور شعر شاعری بھی ایک جیسی ہونے کے سسب سارے اچھے نغمے جو کہہ زبیدہ خانم نسیم بیگم ۔۔۔۔مالا ۔۔۔کے نغمے بھی نور جہاں کے کھاتے میں جاتے رے ۔۔۔
- 1
- SEMirza thanked this post
April 29, 2019 at 10:40 pm #183
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
بہت شکریہ ۔۔ زبیدہ خانم کا یہ گانا مجھے بہت ہی پسند ہے ۔۔زبیدہ خانم کی آواز کو بہت پزیرائی ملی لیکن ستم یہ ہوا بشمول میرے بہت سارے ستم گر یہ ستم ڈھاتے رے کہہ نغمے نور جہاں کے ہیں ۔۔۔نور جہاں کو ٹی وی پر بہت زیادہ دکھایا جاتا تھا تو آواز اور شعر شاعری بھی ایک جیسی ہونے کے سسب سارے اچھے نغمے جو کہہ زبیدہ خانم نسیم بیگم ۔۔۔۔مالا ۔۔۔کے نغمے بھی نور جہاں کے کھاتے میں جاتے رے ۔۔۔سلیم بھائی
بیشک، ایسا ہی ہوا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے نور جہاں اپنے کیرئیر کے آغاز میں بطور ایک سنگر اتنی معروف نہیں تھی اور اُسکی ایک وجہ بھی رہی کہ نورجہاں فلموں میں ہروئین لی جاتی رہی حتی کہ قیامِ پاکستان کے بعد بھی یہ سلسلہ 1965 کی جنگ کے بعد ختم ہوا۔
نسیم بیگم اور زبیدہ بیگم کا چرچا ہر جگہ تھا۔ آپ پُرانے صدا بہار گیت دیکھیئے، اِن دونوں گائے ہوئے گیتوں پر یہی گمان ہوتا ہے جیسے نورجہاں کے گائے ہوئے گیت ہوں۔
آپ نے درست کہا ہے۔ سامئین اور شائقین نے واقعی نسیم بیگم اور زبیدہ بیگم کو وہ مقام ہرگز نہیں دیا جس کی حقدار یہ دونوں تھیں۔نورجہاں کی مقبولیت میں اہم کردار نورجہاں کے گائے ہوئے قومی ترانوں کا بھی ہے جو بہت مقبول ہوئے اور انہی کی وجہ سے نور جہاں کو ملکہِ ترنم کا خطاب بھی دیا گیا۔
May 2, 2019 at 10:45 pm #185
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
@shahidabbasi @saleem-raza @musician
پردیسی ہوئیو وے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارالحق
میوزیشئن بھائی
موسیقی ایک ایسی عالمی زبان ہے جس سے خط اُٹھانے کے لیے مقامی زبانیں دیوار نہیں ہوا کرتیں۔ یہ بات مُجھ سے بہتر آپ سمجھتے ہیں، اسی لیے آپکو ٹیگ کیا ہے ورنہ یہ گیت شاہد بھائی اور سلیم رضاء بھائی (خصوصی طور پر) کیلیے ہے۔شکریہ
May 12, 2019 at 5:46 am #187Re: Sher-o-Naghma
ایک خوبصورت نغمہ ۔۔۔
میں یہ گیت کبھی کبھار سنتا ہوں ۔۔لیکن جب بھی سنتاہوں یہ مجھے کھنچ کے گاوں کی گلیوں میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔جہاں ایک ان پڑھ لڑکی نے ایک رومال پر ۔۔یہ شعر لکھا تھا ۔۔۔
کیا ہوا زمانے نے تجھے مجھ سے چھین لیا ۔۔
تیری یادوں کی امانت تو میرے پاس ہے
May 12, 2019 at 5:50 am #188Re: Sher-o-Naghma
ایک خوبصورت نغمہ ۔۔۔
میں یہ گیت کبھی کبھار سنتا ہوں ۔۔لیکن جب بھی سنتاہوں یہ مجھے کھنچ کے گاوں کی گلیوں میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔جہاں ایک ان پڑھ لڑکی نے ایک رومال پر ۔۔یہ شعر لکھا تھا ۔۔۔
کیا ہوا زمانے نے تجھے مجھ سے چھین لیا ۔۔
تیری یادوں کی امانت تو میرے پاس ہے
- 1
- SEMirza thanked this post
May 12, 2019 at 7:09 am #189
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Sher-o-Naghma
ایک خوبصورت نغمہ ۔۔۔ میں یہ گیت کبھی کبھار سنتا ہوں ۔۔لیکن جب بھی سنتاہوں یہ مجھے کھنچ کے گاوں کی گلیوں میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔جہاں ایک ان پڑھ لڑکی نے ایک رومال پر ۔۔یہ شعر لکھا تھا ۔۔۔ کیا ہوا زمانے نے تجھے مجھ سے چھین لیا ۔۔ تیری یادوں کی امانت تو میرے پاس ہےقاسم حسین مرزا قزلباش عرف اختر قزلباش کی یہ حسین شاعری 1964 میں بنی ایک فلم “لُٹیرا” کا ہے جِسے نسیم بیگم نے گایا تھا۔
سلیم رضاء بھائی یہ نغمہ اور فلم دونوں ہی اپنے زمانے کی مشہور فلم اور مقبول گیتوں میں سے ہے۔گیت ایسا ہے کہ سنتے سنتے انسان پر ایک سحر سا ضرور طاری ہو جاتا ہے۔
حضور، یہ گیت میرے پسندیدہ گیتوں میں سے ہے۔ آپ کے اعلی ذوق و انتحاب کی داد دینے کے ساتھ ساتھ آپکا بہت شکریہ۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

