Thread: Qadinyanio ka quota

Home Page Forums Islamic Issues-دینی مسائل Qadinyanio ka quota

  • This topic has 3 replies, 2 voices, and was last updated 7 years ago by SEMirza. This post has been viewed 75372 times
Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Qadinyanio ka quota

    آپکے دوست کی معلومات ناقص ہیں۔ ایسی کوئی بات یا خبر نہیں بلکہ یہ مسلہ کئی برس پہلے اُٹھا تھا۔ اس بارے میں نے آپکی پوسٹ پر خبر لگائی ہے اور تصویر بھی لگائی ہے۔  

    آپ ایک بات اپنے دوست کو سمجھا دیجیئے اور کہہ دیجیئے کہ قادیانی آئین اور قانون پاکستان کے مُطابق غیر مسلم اقلیت ہیں۔ وہ مسلمان نہیں اس لیے اپنے آپ کو ایک مسلم مسلکی اقلیت نہیں کہلا سکتے۔

    دوسرا یہ کہ کوئی قادیانی اگر وہ کسی اسکول میں استاد کے منصب پر ہے تو اپنے طالب علموں کو اِسلامی مضامین نہیں پڑھا سکتا۔

    قادیانیت جنوبی افریقہ میں بھی بہت پھیل چکی ہے تو یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ آپکا دوست کیوں غیر معمولی طور پر دِلچسپی لے رہا ہے۔ کہیں وہ خود تو ایک قادیانی نہیں؟

    #3
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: Qadinyanio ka quota

    Thank you Ejaz Bhai, Nai nai wo qadiyani nai hai,wo tou Khadam Rizwi ka karkon hai, Mujha phally be uski bat ka shak tha,lekin apna mera khayal ko Yakeen main badle diya,

    Qadiyani American Brand Islam ko he forag dy rahay hai,

    ladies ki Namaz karwana yah qadiyanio aur marzee na he fathwa diya tha, yah koi 1995 ki bat hai mai us waqt America main tha,main nay khud be protect kiya tha,yah sab kuch yah loog he kar rahay hai,kiun kay baqi dunya main yah loog Muslims he kahaty hai, South Africa main Active hai, lekin Tableegi Jamat ka buhat acha roll dekhna main hai.  Germani main France main tou in kay jamat khana hai Investment hoti hai,

    eik bat aur be hai ap say , Govt main kon kon hai Qadiyani aur marzee , ???

    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: Qadinyanio ka quota

    @sohailnice

    سہیل بھائی

    ہمارے اکابرین کہہ گئے کہ اِسلام کو کوئی خطرہ نہیں۔میں کہتا ہوں کیا اتنا کافی نہیں کہ ہم قادیانی کو غیر مسلم سمجھتے ہوئے ان سے دور ہیں اور ان کی ہر چال کو سمجھ لیتے ہیں۔

     اسلام سبز پگڑیوں اور لمبی داڑیوں سے نہیں پھیلتا  بلکہ عقیدے،تقوے اور کردار کا تقاضہ کرتا ہے جِس سے دیکھنے والے متائثر ہوں اور دین کی دعوت کی طرف راغب ہوں۔ 

    برِصغیر میں جو بھی دین کے داعی آئے وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ انہیں کافروں سے سامنا رہے گا۔ ان لوگوں نے اپنی زندگی یہاں بتا دی۔لوگوں میں زور زبردستی سے نہیں بلکہ پیار و محبت سے مقامی آبادی کے دِل جیتے اور اپنے دین کی طرف راغب کیا۔ آج دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان برصغیر میں پائے جاتے ہیں، کہیں اور نہیں اور یہ سب انہیں دین کے داعیوں کی محنت، صبر اور قربانی کا صلہ ہے۔ کیا آج کا مُلا ایسا کچھ کر پایا ماسوائے اِس کے کہ اپنے ناموں میں گز بھر لمبے القاب شامل کر لیے اور مُلاعیت کو پیری مُریدی بنا ڈالا۔کیا یہی لوگ امتِ محمدیﷺ میں تفریق کا سبب نہیں؟

     

    جنوبی افریقہ میں بسے اُس مُلا کو چاہیے کہ وہ ان لوگوں کے بارے میں جو راہِ حق پر چلنے کے لیے راضی نہیں انہیںلَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ کہہ کر صبر کرے۔

    حکومت کے ہر شعبے میں آپکو قادیانی مل جائے گا۔ اسی طرح عیسائی،ہندو اور سِکھ بھی ہیں۔ آئین پاکستان کے مطابق یہ ادیان ذمی کہلاتے ہیں اور ان کے حقوق بارے آپ اور مجھ سمیت ہم سب کو خیال رکھنا ہے۔ کیا ہم حضور محمدﷺ کی ہدایات بھلا کر اِن کی جان کے درپہ ہو جایئں۔ یاد رکھیئے، حضورﷺ کی زندگی سے لے کر خلفاء راشدین کے زمانے تک ماسوائے حالتِ جنگ کے ان کے قتل کا حکم نہیں ملتا اور حکم بھی ان سے جو درحقیقت آپ سے جنگ کر رہے ہوں۔

    یاد رکھیئے، ان لوگوں کو جو گمراہ ہو چکے ہیں آپ، میں یا پھر تبلیغی جماعت والے اپنے کردار اور دلیل سے دوبارہ اسلام کی طرف راغب کر سکتے ہیں۔ نفرت سے نہیں۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now