Thread:
Praying Alone Won't Help Pakistan
Home Page › Forums › Apolitical-غیر سیاسی › Praying Alone Won't Help Pakistan
- This topic has 3 replies, 3 voices, and was last updated 6 years, 6 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 1009 times
- AuthorPosts
- June 15, 2018 at 12:50 pm #2
Re: Praying Alone Won't Help Pakistan
جس دن دعا ثواب کمانے کی لیے نہ کی گئی ۔۔اس دن قبول بھی ہو جائے گی ۔۔۔۔۔ہم لوگ تو حج اور زکات بھی آپنی بخشش کے لیے کرتے ہیں ۔۔۔اور تو اور لوگ پوری نماز اس لیے پڑھتے ہیں کہہ آخر میں رور رور کر دعا مانگ سکے ۔۔۔بندہ پانچ وقت نماز پڑھتا ہے اللہ کے آگے سر جھکا کے روتا ہے ۔۔لیکن وہ بار بار روتا ہے اور بار بار گناہ کا مرتب ہوتا ہے ۔۔
لیکن مجال ہے بندے دا پتر بنے ۔۔۔۔
لوگوں نے گاڑیوں میں آپنے سفر خیر برکت سے گزرنے کی دعائیں ساتھ رکھی ہوتی ہے کہہ میرا سفر خیریت سے گزرے دوسرے بندے جائیں بھاڑ میں ۔۔
- 1
- SEMirza thanked this post
June 16, 2018 at 4:11 am #3
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: Praying Alone Won't Help Pakistan
رضاء بھائی
میری اِس بات کو مذاق مت لیجئے گا۔ ماشااللہ،آپ کے جواب نپے تلے اور برجستہ ہوتے ہیں۔ فِقروں کی بناوٹ ایک منجھے ہوئے نقاد سا الفاظ کا چناؤ لئے ہوتی ہے۔ایک آدھ لفظ جو تیر ساجائے اور نِشانے پر لگے۔
اُسی سے تو تحریر میں رنگ بھی آتا ہے اور اثر بھی۔
کبھی تو مُجھ پر یہ گُمان بھی غالب آ جاتا ہے کہ آپ ایک تعلیم یافتہ نہایت سُلجھے ہوئے لکھاری ہیں اور کِسی دیہاتی کی اوڑھنی مستعار لیے ایک ملنگ کا روپ دھارن کیے ہوئے ہیں۔
کبھی یہ بھی سوچتا ہو کہ شاہد بھائی اور آپ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں ہم جماعت رہے ہوں گے۔اگر یہ نہیں تو اُن کی صُحبت کا اثر غالب ہے جو آپ پر اپنی ایک مُثبت چھاپ کی شکل اب جھانکتا نظر آتا ہے۔
By all means keep it up, Brother. You are doing fine.
- 1
- Saleem Raza thanked this post
April 7, 2019 at 7:08 pm #4

@saleem-raza @shahidabbasi @nadaan @shehzad27
سلیم رضاء بھائی
آپ اپنے فلسفہِ گناہ و ثواب اور شہزاد بھائی کے اُوپر دیے گئے مضمون کے تناظر میں پاکستان کے حالاتِ حاضرہ اور سیاسی بدعنوان جو قوم کے بھی مجرم ہیں اُن کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.