Thread:
نیوکلیائی آبدوز کے اندر
Home Page › Forums › Islamic Militancy-مُسلم عسکریت › نیوکلیائی آبدوز کے اندر
- This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 7 years ago by
Sohail Ahmed. This post has been viewed 73201 times
- AuthorPosts
- January 6, 2019 at 8:22 pm #2
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: نیوکلیائی آبدوز کے اندر
سہیل بھائی،
معلومات بہت اچھی ہیں۔ ایسی معلومات پڑھنے کے بعد ہمارا حوصلہ بڑھ جاتا ہے اور کیوں نہ ایسا ہو، کیونکہ پاکستان کو اپنے دشمن سے سامنا ہے جو پاکستان سے ہجم میں کئی گنا بڑا ہونے کے باوجود ہمیشہ پاکستان کو اپنا طفیلی بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا رہتا ہے۔
کچھ ہموطنوں کا خیال ہے کہ ہمسائیوں سےہمیشہ بنا کر رکھنی چاہیے۔، ہمیں اس بات کا ادراک ہے کہ ہمارا دین بھی ہمیں اسی بات کی قلقین کرتا ہے لیکن کیا کیا جائے کہ ہمارا ہمسایہ حسنِ اتفاق سے ایک متشدد اور مسلمان دشمن انتہا پسند ہندو ہے جس نے دِل سے پاکستان کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ الٹا پاکستان کے ٹکڑے کر دینے کی سازش کرتا نظر آتا ہے اور اپنی اس بات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عرصہ ہوا اسلحہ کے انبار لگاتا چلا آ رہا ہے۔
ان حالات میں ہم روائتی ہمسائگی اور ہمسائے کے حقوق کو لے کر ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے رہ سکتے کیونکہ جہاں ہمارا دین ہمیں ہمسائے کے ساتھ بہتر سلوک کا کہتا ہے وہاں ہمیں دشمن کی طرف سے بے خبر رہنے بارے بھی خبردار کیا گیا ہے اور اپنی جنگی یا دفاعی تیاریوں کی ہدایت دی گئ ہے۔ اسی لیے ہم اپنی اوقات یا قوتِ خرید کے مُطابق اپنا دفاعی محاذ مضبوط رکھنے پر مجبور ہیں۔
سہیل بھائی، یاد آیا۔ جب بھی کوئی نئی تھریڈ بنائی جائے تو چند باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہو جاتا ہے۔ چونکہ نئی تھریڈ ویب سائٹ کے فرنٹ پیج پر بھی دیکھی جاسکتی ہے اس لیے ایک عدد تصویر کا لگایا جانا اور مواد اگر کسی اور جگہ سے مستعار لیا گیا ہے تو اُس سائٹ، اخبار یا رسالے کا اپنی تھریڈ کے آخر میں لنک دینا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ کاپی رائٹ قانون بھی ہمیں ایسا کرنے کو کہتا ہے۔ پھر ایک بات اور بھی ہے۔ تھریڈ یا تو اردو یا پھر انگریزی میں ہو، رومن اردو میں نہ ہو کیونکہ رومن اردو صرف اردو پڑھنے والے سمجھ سکتے ہیں اور سرورق پر رومن اردو نہیں ہونی چاہیے۔ تھریڈ میں جواب کی شکل میں پوست رومن اردو میں ہو تو کوئی حرج نہیں کیونکہ جوابی پوسٹ فرنٹ پیچ پر شایع نہیں ہوتی۔اگر آپکو کچھ تکنیکی مشکلات کا سامنا ہو تو آپ یہاں تفصیل سے لکھیئے۔ میں انشاءاللہ آپکی پوری مدد کروں گا۔ بہت شکریہ
- 1
- Sohail Ahmed liked this post
January 7, 2019 at 12:21 am #3
Sohail AhmedParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: نیوکلیائی آبدوز کے اندر
Full video Musharraf defended ISI & Insulted CIA infront of whole audience
-
This reply was modified 7 years ago by
SEMirza.
- 1
- SEMirza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

