Thread:
Kalsoom Nawaz is dead and kept on ventilator – a video message from UK
Home Page › Forums › Current Events – حالاتِ حاضرہ › Kalsoom Nawaz is dead and kept on ventilator – a video message from UK
- This topic has 2 replies, 3 voices, and was last updated 7 years, 6 months ago by
آزاد. This post has been viewed 607 times
- AuthorPosts
- June 24, 2018 at 2:36 pm #2
میم صاد الخیریParticipantOffline- Newbie
- Threads: 0
- Posts: 7
- Total Posts: 7
- Join Date:
June 20, 2018 - Location: Bahrain
Re: Kalsoom Nawaz is dead and kept on ventilator – a video message from UK
سہیل بھائی
یہ ویڈیو اِس وقت فیس بک پر کافی حد تک پھیلائی جا چکی ہے۔ میرے محتاط اندازے کے مُطابق اِس پیغام میں جو کُچھ کہا جا رہا ہے وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ ایسی اہم بات کا میڈیا کی نظروں سے چھپا رہنا ممکن نہیں۔ آپ کا شک صحیح ہے۔ یہ ویڈیو جھوٹ پر مبنی ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
- 2
- آزاد, Mohammad Shehzad liked this post
June 24, 2018 at 4:46 pm #3Re: Kalsoom Nawaz is dead and kept on ventilator – a video message from UK
مرزا صاحب اور الخیری بھائی
نواز شریف کا لندن میں تو یہ کہنا ہے کہ جوکُچھ بھی لوگ میری زوجہ کی بیماری کے بارے میں کہتے ہیں تو کہتے رہیں۔ میری بیوی کو دو مہینے سے انفیکشن ہو گیا ہے ۔ وہ ہوش میں نہیں اور لائف سپورٹ پر ہیں۔اُن کی بیماری کی اِس اسٹیج پر ہونے سےمیرے لیے الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں رہا۔
جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ باپ بیٹی فرار ہو رہے ہیں اور یہ اب واپس نہیں آئیں گے ایسا محسوس ہوتا ہے وہ لوگ سو فیصد درست کہتے تھے۔ باپ بیٹی پاکستان واپس آئیں گے یہ بات اگر نواز کے حالیہ لندن میں دیے گئے بیان کو دیکھیں تو صحیح نظر آتا ہے۔ اِن دونوں کا پاکستان واپس آنے کا کوئی اِرادہ نہیں۔
اگر غور کیا جائے تو نواز یہ سب باتیں اپنے حالیہ لندن بیان میں تسلیم کر چکا ہے۔ کلثوم نواز کا بے ہوشی کی حالت میں ہونا اورلائف سپورٹ پر ہونا اور پھر کِسی کو بھی اُس فلور پر جانے کی اِجازت کا نہ ہونا یہ باتیں سب مِل کر اِس طرف اِشارہ کرتی ہیں کہ کلثوم نواز بے ہوش نہیں بلکہ کلِنکلی ڈیڈ یعنی کومہ میں ہیں اور اُنہیں لائف سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ لالئف سپورٹ پر کومہ میں گئے لوگوں کو کئی کئی برس کے طویل عرصہ بھی رکھا گیا ہے اِس اُمید پر کہ کبھی ہوش آ جائے گا لیکن آخر کار اُنہیں مردہ قرار دے کر سپورٹ ہٹا لی گئی۔ ایسا ہوتا ہوا یہاں بھی نظر آ رہا ہے ۔ اِس طرح نواز اور مرئیم کو ایک لمبے عرصے تک مفرور رہنے میں مدد رہے گی۔
- 1
- Mohammad Shehzad thanked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

