Thread:
How to ‘Start’ a ‘New Thread’
Home Page › Forums › Help Topics – مُساعدہ › How to ‘Start’ a ‘New Thread’
- This topic has 13 replies, 6 voices, and was last updated 7 years, 1 month ago by
SEMirza. This post has been viewed 11731 times
- AuthorPosts
- June 6, 2018 at 10:27 pm #2
Asad Ali Malik
ParticipantOffline- Member
- Threads: 19
- Posts: 24
- Total Posts: 43
- Join Date:
May 6, 2018 - Location: Kuwait
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
اسلام علیکم
بھی ایڈ ہو جائے اگر ممکن ہو توPreview Post اور اگر ساتھ میں Submit Post ایک چیز پو چھنی تھی کے جب نیا تھریڈ یا نیا پوسٹ کریں تو ساتھ ہوتا ہے
June 7, 2018 at 6:31 am #3
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
بہتر ہے۔ میں نے تھِنگز ٹو ڈو میں نوٹ کیا ہے اور میری کوشش یہ بھی ہے کہ کُچھ اور مِلا کر چار پانچ کام ہو جایئں تو ہم اپنے مُحترم ویب ماسٹر صاحب کو تکلیف ضرور دیں گے کہ وہ وقت نَکالیں اور ہمیں اِن چندمہربانیوں سے نواز دیں۔
بہت شکریہ مالک صاحب
December 5, 2018 at 11:51 pm #5
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
نئی تھریڈ بنانے کے سلِسلے میں ایک اہم بات
کچھ عرصہ پہلے ہم نے “رائٹ کلک کو ڈِس ایبل” کر دیا تھا۔
اتھریڈ بناتے وقت آپ نے تھریڈ ٹائٹل یا پھر سرورق پر لگنے والی تصویر کاپی کر کے نئی تھریڈ میں پیسٹ کرنی ہو تو کاپی کر لینے کے بعد نئی تھریڈ میں متعلقہ مقام پر جایئے جہاں پیسٹ کرنا مقصود ہے اور کرسر کو وہاں رکھ کر کنٹرول اور پھر وی بٹنز کو دبائیں گے تو مطلوبہ مواد پیسٹ ہو جائے گا۔
Just copy the normal way and after placing mouse pointer (cursor) on the exact spot or space where you want text or photo to be pasted press in succession Ctrl+v keys. Required text or photo will be pasted.
-
This reply was modified 7 years, 1 month ago by
SEMirza.
December 7, 2018 at 12:49 am #6
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
very good, mera Laptop main Urdu words nai hai,is leya Roman main he lekhna purta hai,tou kiya kia jay, Udru tou hai be mushkil typing ,?
December 7, 2018 at 1:56 am #7
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
سہیل بھائی
http://www.mbilalm.com/download/pak-urdu-installer.phpکُچھ مشکل نہیں ہے۔ یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجیئے۔
کی بورڈ فونیٹک استعمال ہو گا۔ یعنی کی بورڈ وہی رہے گا صرف جب آپ سیٹنگز میں جا کر زبان میں انگریزی کے علاوہ ایک اور زبان اردو کا “ایڈلینگویج”کے ذریعے اضافہ کر لیں گے اور ٹاسک بار میں لینگویج بار بھی شوہوگا تو آپ آسانی سے انگلش ٹو اردو میں سوئچ کر سکتے ہیں۔
آپ رومن اُردو لکھنے کی کوشش کیجیئے گا۔ بہت سے الفاظ تو سہی آئیں گے۔ صرف چند ایک جیسے گ اور غ جو ایک ہی بٹن ہے لیکن اگر شفٹ دبا کر گ دبایئں گے تو گ کی جگہ غ ٹائپ ہو گا۔ اسی طرح انگریزی کا جے اردو کا ج ہے اور شفٹ دبا کر جب ٹائپ کریں گے تو ض ہو جائے گا۔ س شفٹ دبا کر لکھیں گے تو ص ہو جائے گا۔ باقی اپ جیسے جیسے ٹائپ کرتے جایئں گے تجربہ بڑھتا جائے گا اور چند ہی دِنوں میں آپ کا ہاتھ اردو ٹائپ پر بھی بیٹھ جائے گا۔
December 7, 2018 at 2:02 am #8
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
Assalamu Alaikum Ejaz Bhai
Thank you very much, maintry zaror karo ga,Inshallah,
December 7, 2018 at 2:03 am #9
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
Ejaz Bhai,
meri fuzal se post say bor tou nai hoty na???
December 7, 2018 at 2:08 am #10
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
سر، میں خود بھی کبھی صرف انگریزی ہی لکھتا رہا تھا۔ جب اس پروگرا م کا علم ہوا تو ابتدائی دنوں میں نہایت سست رفتاری سے صرف ایک آدھ سطر ہی لکھ پاتا تھا۔ دو ہفتوں بعد کم از کم اتنا ہوا کہ کی بورڈ سے مکمل واقفیت ہو گئی اور ساتھ ہی اردو ٹائپنگ سپیڈ میں اضافہ بھی ہوا۔ اب تو ایسا ہے کہ اردو ہو یا انگریزی دونوں ٹائپ میں قطعی کوئی دِقت نہیں ہوتی۔
انشاءاللہ آپ بھی دو یا تین ہفتے میں بخوبی مناسب رفتار سے ٹائپ کر پائیں گے۔
-
This reply was modified 7 years, 1 month ago by
SEMirza.
December 7, 2018 at 2:13 am #11
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
سہیل بھائی
آپ کی کسی بھی پوسٹ میں ‘فضول’ نامی کوئی عنصر پایا نہیں جاتا اسلیئے بوریت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ آپ بے جھجک لکھا کیجیئے۔
-
This reply was modified 7 years, 1 month ago by
SEMirza.
December 7, 2018 at 2:17 am #12
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
Thanks, College aur university kay baad ab lakhna shoro kiya hai,
December 7, 2018 at 2:28 am #13
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: How to ‘Start’ a ‘New Thread’
سر آپ مائکروسافٹ ورڈ ڈاکومنٹ میں لکھا کیجیئے اور پھر وہیں تدوین یا کاٹ چھانٹ کے بعد یعنی مناسب قطع برید کے بعد جب آپ اپنی تحریر سے مطمئن ہو جایئں تو کاپی کر کے تھریڈ میں پیسٹ کر لیجیئے گا ـ
پیسٹ کے لیے کنٹرول بٹن کے ساتھ انگریزی کا وی دبائیں گے تو جہاں پوئنٹر ہو گا وہاں کاپی شدہ مواد چسپاں ہو جائے گا۔
کوئی بھی موضوع کولے کر لکھنے کی کوشش کرتے رہا کیجیئے۔ پہلے کچھ چیدہ چیدہ نقاط نوٹ کر لیں اور پھر انہیں تفصیل سے ایک مربوط شکل دے دیں۔ کچھ مشکل نہیں بلکہ نہایت دلچسپ کام ہے۔
-
This reply was modified 7 years, 1 month ago by
SEMirza.
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

