Thread:
'Facilities being provided to Nawaz Sharif as per his privilege'
Home Page › Forums › Crime & Punishment – جرم و سزاء › 'Facilities being provided to Nawaz Sharif as per his privilege'
- This topic has 3 replies, 3 voices, and was last updated 7 years ago by
Musician. This post has been viewed 72732 times
- AuthorPosts
- January 8, 2019 at 12:16 am #3
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: 'Facilities being provided to Nawaz Sharif as per his privilege'
یہ ایک خبر تھی جب نواز صاحب، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل میں قید کیا گیا۔دو ماہ بعد ان کی ضمانت پر رہائی ہوئی۔
اس میں غور طلب بات ہے کہ ایک عام مجرم کی نسبت ایک قومی مجرم جو ملُک و قوم کو کسی بھی طریقے سے نقصان کا سبب ہوا ہو اور جِسے مقابلتاً سخت سزا دی جانی چاہیے اسے کیسے اے کلاس یا پھر بی کلاس میں رکھا جاتا ہے جہاں گھر سے کھانا، ٹی وی، اخبار، موبائل اور جانے کیا کیا نہیں مہیا کیا جاتا جبکہ ایک عام مجرم انتہا کی سختی جھیلتا نظر آتا ہے۔
January 9, 2019 at 11:43 pm #4Re: 'Facilities being provided to Nawaz Sharif as per his privilege'
یہ ایک خبر تھی جب نواز صاحب، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل میں قید کیا گیا۔دو ماہ بعد ان کی ضمانت پر رہائی ہوئی۔
اس میں غور طلب بات ہے کہ ایک عام مجرم کی نسبت ایک قومی مجرم جو ملُک و قوم کو کسی بھی طریقے سے نقصان کا سبب ہوا ہو اور جِسے مقابلتاً سخت سزا دی جانی چاہیے اسے کیسے اے کلاس یا پھر بی کلاس میں رکھا جاتا ہے جہاں گھر سے کھانا، ٹی وی، اخبار، موبائل اور جانے کیا کیا نہیں مہیا کیا جاتا جبکہ ایک عام مجرم انتہا کی سختی جھیلتا نظر آتا ہے۔
جانتا تو نہیں مگر ضرور جیل کے ایسے قوائد ہونگے جو ایسے قیدی کو اس قسم کی مراعات کی اجازت دیتے ہیں
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.