Thread:
گپ شپ
Home Page › Forums › Chit-Chat-گپ شپ › گپ شپ
- This topic has 183 replies, 16 voices, and was last updated 6 years, 6 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 105087 times
- AuthorPosts
- May 30, 2018 at 2:55 am #122
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
بہت مہربانی ملک صاحب
یہ آپکا اپنا فارم ہے۔ یہاں اپنے چند معزز دوست ہیں۔ آپ اُن سے مِلیں گے تو آپکو بہت اچھا لگے گا۔ شہزاد اور حفیظ بھائی بھی اب آتے ہیں۔ آپ بھی آیا کریں گے تو خوب محفل رہے گی۔
- 1 2
- Asad Ali Malik thanked this post
- Saleem Raza, Shahid liked this post
May 31, 2018 at 12:32 am #123Re: گپ شپ
بہت مہربانی ملک صاحب یہ آپکا اپنا فارم ہے۔ یہاں اپنے چند معزز دوست ہیں۔ آپ اُن سے مِلیں گے تو آپکو بہت اچھا لگے گا۔ شہزاد اور حفیظ بھائی بھی اب آتے ہیں۔ آپ بھی آیا کریں گے تو خوب محفل رہے گی۔کوئی سحری افطاری کا بندوبست بھی کرو گے یا سوکھی انویٹیشنز پر ٹرخائے رکھنا ہے۔ رضا بھائی ابھی رستے میں ملے تھے، بغل میں ہدوانہ دبائے ادھر ہی آرہے تھے، نہ جانے کہاں رہ گئے۔

-
1
1
- SEMirza thanked this post
- Saleem Raza react this post
May 31, 2018 at 12:42 am #124
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
کوئی سحری افطاری کا بندوبست بھی کرو گے یا سوکھی انویٹیشنز پر ٹرخائے رکھنا ہے۔ رضا بھائی ابھی رستے میں ملے تھے، بغل میں ہدوانہ دبائے ادھر ہی آرہے تھے، نہ جانے کہاں رہ گئے۔
کوئی پُرانا شناسا سراہے مِل گیا تو حقِ دوستی نباہنے رہ گئے ہوں گے۔
شاہد بھائی
اللہ کے فضل سے ہر حلال نعمت کا بندوبست رہتا ہے۔ کہئے تو کورئیر کا بندوبست کرتے ہیں۔ اب میں آپ کو بنانا سٹرا بیری لئیرز تو کِھلانے سے رہا۔
ہاں یاد آیا شاہد بھائی
سٹرابیری لئرز دو دِن سے غائب ہیں۔
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
SEMirza.
- 2
- Shahid, Saleem Raza liked this post
May 31, 2018 at 1:07 am #125
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
رضاء بھائی تو واقعی مصروف ہوگئے۔ یاپھر ادوانہ بہت بڑا رہا ہو گا جو ختم ہونے میں وقت لے گا۔
-
2
- Shahid, Saleem Raza react this post
May 31, 2018 at 1:09 am #126Re: گپ شپ
کوئی پُرانا شناسا سراہے مِل گیا تو حقِ دوستی نباہنے رہ گئے ہوں گے۔ شاہد بھائی اللہ کے فضل سے ہر حلال نعمت کا بندوبست رہتا ہے۔ کہئے تو کورئیر کا بندوبست کرتے ہیں۔ اب میں آپ کو بنانا سٹرا بیری لئیرز تو کِھلانے سے رہا۔ ہاں یاد آیا شاہد بھائی سٹرابیری لئرز دو دِن سے غائب ہیں۔سہیل بھائی حلال نعمتیں تو بہت ہیں میں تو صرف کھانے پینے والی نعمتوں کا ذکر کر رہا تھا

-
1
- SEMirza react this post
May 31, 2018 at 1:14 am #127
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
سہیل بھائی حلال نعمتیں تو بہت ہیں میں تو صرف کھانے پینے والی نعمتوں کا ذکر کر رہا تھا
جی ہاں
میں آپکی بات سے مُتفق ہوں۔ کھانے والی حلال نعمتیں بارے میرا کہنا تھا۔ دوسری حلال نعمتیں اِن دِنوں مکروہات میں آ جاتی ہیں۔،
May 31, 2018 at 1:18 am #128
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
شاہد بھائی
رمصان کی وجہ سے لوگ مصروف رہتے ہیں ۔ اِس لیے فارم پر رونق لگنے کے اِمکانات عید کے بعد ممکن ہیں۔ میں ویسے اپنے جاننے والوں میں کوشش تو کر رہا ہوں کہ دو چار اچھے لِکھنے والے اور بھی ہمارے فارم پر آ جایئں۔ تبھی محفل میں کُچھ رنگ اور بھی اچھا جمے گا۔

-
1
1
- Shahid liked this post
- Saleem Raza react this post
May 31, 2018 at 1:23 am #129
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
شاہد بھائی
میں نے اپنی پُرانی سائٹ پر ایک مہربان کے لِکھے ہوئے آرٹیکل لگانا شروع کیے ہیں۔ اُن کے نِک نیم کی ایک گرافِک سلائد بھی بنا کر لگا دی ہے۔ ٹوٹل 103 آرٹیکل ہیں۔ یہ صِرف ایک آدمی کے ہیں۔ باقیوں کے بھی بہت ہیں اور سب اُس ڈیٹا بیس میں ہیں جہاں کام ہو رہا ہے۔
آپ ذرا “نان پولیٹیکل” فارم پر “سٹِنگنگ نیٹل کے بلاگ پر ایک نظر ڈال کر بتایئے بھلا اُن کا رائٹنگ سٹائل کیسا ہے۔۔۔
شکریہ
- 1
- Shahid liked this post
May 31, 2018 at 2:10 am #130Re: گپ شپ
کوئی سحری افطاری کا بندوبست بھی کرو گے یا سوکھی انویٹیشنز پر ٹرخائے رکھنا ہے۔ رضا بھائی ابھی رستے میں ملے تھے، بغل میں ہدوانہ دبائے ادھر ہی آرہے تھے، نہ جانے کہاں رہ گئے۔
توسی ویلے بے بیکار بندے ہو ۔۔نہ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج ۔۔۔۔۔۔
جب آپ سب فارغ ہوتے ہیں یعنی کہہ رات ۔۔ کو ۔یہ وقت میرا کام کا ہوتا ہے ۔۔اب تو ِخیر نال گرمیاں آگئی ہیں سوئمنگ پول بھی کھل جائے گا ۔۔۔پھر مومنین کا اصل امتحان شروع ہو گا
May 31, 2018 at 2:23 am #131Re: گپ شپ
سہیل بھائی حلال نعمتیں تو بہت ہیں میں تو صرف کھانے پینے والی نعمتوں کا ذکر کر رہا تھا
ظلم خدا دا ۔لوکاں دے بچے خراب ہوندے ۔۔نے ۔ساڈے بزرگ خراب نکل آئے ۔۔نے ۔۔ظالمو ۔۔ماہ رمضان ۔ تو خیال کرو ۔
May 31, 2018 at 2:30 am #132
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
توسی ویلے بے بیکار بندے ہو ۔۔نہ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج ۔۔۔۔۔۔ جب آپ سب فارغ ہوتے ہیں یعنی کہہ رات ۔۔ کو ۔یہ وقت میرا کام کا ہوتا ہے ۔۔اب تو ِخیر نال گرمیاں آگئی ہیں سوئمنگ پول بھی کھل جائے گا ۔۔۔پھر مومنین کا اصل امتحان شروع ہو گارضاء بھائی
آپ کی ڈیوٹی بہت خطرناک جگہ پر ہے ۔ میں تو سمجھا تھا کہیں سوپر مارکیٹ میں ہیں۔ لیکن جہاں ہیں وہ تو ہر لحظہ بند ے کی روح زخمی ہو جانے کا اندیشہ ہے۔ آپ فورا کِسی پُر امن جگہ شِفٹ ہو جایئں جہاں روح پرور کُشتیوں کا دور دور تک احتمال نہ ہو۔ ہمیں تو آپ نے فِکر مند کر دیا ہے۔
-
1
1
- Saleem Raza liked this post
- Shahid react this post
May 31, 2018 at 2:31 am #133
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
ظلم خدا دا ۔لوکاں دے بچے خراب ہوندے ۔۔نے ۔ساڈے بزرگ خراب نکل آئے ۔۔نے ۔۔ظالمو ۔۔ماہ رمضان ۔ تو خیال کرو ۔

بزرگ تو پوتڑوں کے سُدھرے ہوئے ہیں ۔ رضاء بھائی
آپ کِس خرابی کی بات کر رہے ہیں؟
-
1
1
- Saleem Raza liked this post
- Shahid react this post
May 31, 2018 at 10:36 pm #134Re: گپ شپ
@shahidabbasi @saleem-raza @shehzad27 @maliksaab @zobie24 @masroirbahrain
کیا آپ بھائیوں نے یہ تھریڈ “چوہڑے کِس نے بنائے ” دیکھی ہے؟
اِس ویب سائٹ سے کاپی پیسٹ کی اِجازت آج ہی مِلی ہے۔
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
Editor.
- 1
- Shahid liked this post
May 31, 2018 at 10:58 pm #136Re: گپ شپ
ظلم خدا دا ۔لوکاں دے بچے خراب ہوندے ۔۔نے ۔ساڈے بزرگ خراب نکل آئے ۔۔نے ۔۔ظالمو ۔۔ماہ رمضان ۔ تو خیال کرو ۔

مجید چاچا ووٹ ڈال کے پولنگ بوتھ سے آتے ہوئے پولنگ ایجنٹ سے دریافت کیا : دیکھیں ذرا میری زوجہ بھی ووٹ ڈال گئی ہیں یا ابھی نہیں؟؟
پولنگ ایجنٹ لسٹ دیکھتے ہوئے: جی مجید صاحب وہ کچھ دیر پہلے اپنا ووٹ ڈال گئی ہیں۔۔۔۔
مجید چچا بہت افسوس سے بولے کاش میں بھی کچھ پہلے آ جاتا تو شاید زوجہ سے ملاقات ہو جاتی
پولنگ ایجنٹ حیرانگی سے: تو کیا آپ ایک ساتھ نہیں رہتے؟؟
چاچا مجید: جی میری زوجہ کو فوت ہوئے ۱۵ سال ہو گئے ہیں، لیکن میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی الیکشن ہوں وہ ووٹ ڈالنے ضرور آتی ہے

-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
Shahid.
-
1
1
- Editor thanked this post
- Saleem Raza react this post
May 31, 2018 at 11:04 pm #137Re: گپ شپ
مجید چاچا ووٹ ڈال کے پولنگ بوتھ سے آتے ہوئے پولنگ ایجنٹ سے دریافت کیا : دیکھیں ذرا میری زوجہ بھی ووٹ ڈال گئی ہیں یا ابھی نہیں؟؟ پولنگ ایجنٹ لسٹ دیکھتے ہوئے: جی مجید صاحب وہ کچھ دیر پہلے اپنا ووٹ ڈال گئی ہیں۔۔۔۔ مجید چچا بہت افسوس سے بولے کاش میں بھی کچھ پہلے آ جاتا تو شاید زوجہ سے ملاقات ہو جاتی پولنگ ایجنٹ حیرانگی سے: تو کیا آپ ایک ساتھ نہیں رہتے؟؟ چاچا مجید: جی میری زوجہ کو فوت ہوئے ۱۵ سال ہو گئے ہیں، لیکن میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی الیکشن ہوں وہ ووٹ ڈالنے ضرور آتی ہے

بھائی بہت خوب
اور شاہد بھائی ایسا ہونا حقیقت کے بہت قریب بھی ہے۔
جِس پولنگ بوتھ پر میں اپنے دادا مرحوم اور والد صاحب کی معیت میں ایک ساتھ ووٹ ڈالنے گئے تو وہ پاکستان کا پہلا الیکشن تھا۔ وہاں میری عمر زیادہ لِکھی ہوئی تھی۔ اُس وقت میری عمر بیس ہونے والی تھی لیکن ہوئی نہیں تھی۔ ووٹنگ لِسٹوں کا حال بُرا ہے شاہد بھائی۔ کُچھ سے کُچھ بنا دیا جاتا ہے۔
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
Editor.
- 2
- Shahid, Saleem Raza liked this post
May 31, 2018 at 11:14 pm #138Re: گپ شپ
شاہد بھائی یہ سائٹ “سُجاگ” جہاں سے یہ آرٹیکل لیے ہیں مُجھے بہت پسند ہے۔ لیکن “سُجاک” کا مطلب کیا ہو سکتا ہےجی سجاک کے معنی بیداری
آگاہی
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
Shahid.
- 1
- Saleem Raza liked this post
June 1, 2018 at 2:39 am #139Re: گپ شپ
جی سجاک کے معنی بیداری آگاہیارے واہ شاہد بھائی،
بہت کھرا اور چُن کر نام رکھا ہے۔ نام کیا ہے ایک پیغام بھی ہے۔
- 2
- Saleem Raza, Shahid liked this post
June 1, 2018 at 5:55 pm #140
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
ظلم خدا دا ۔لوکاں دے بچے خراب ہوندے ۔۔نے ۔ساڈے بزرگ خراب نکل آئے ۔۔نے ۔۔ظالمو ۔۔ماہ رمضان ۔ تو خیال کرو ۔

مجید چاچا ووٹ ڈال کے پولنگ بوتھ سے آتے ہوئے پولنگ ایجنٹ سے دریافت کیا : دیکھیں ذرا میری زوجہ بھی ووٹ ڈال گئی ہیں یا ابھی نہیں؟؟ پولنگ ایجنٹ لسٹ دیکھتے ہوئے: جی مجید صاحب وہ کچھ دیر پہلے اپنا ووٹ ڈال گئی ہیں۔۔۔۔ مجید چچا بہت افسوس سے بولے کاش میں بھی کچھ پہلے آ جاتا تو شاید زوجہ سے ملاقات ہو جاتی پولنگ ایجنٹ حیرانگی سے: تو کیا آپ ایک ساتھ نہیں رہتے؟؟ چاچا مجید: جی میری زوجہ کو فوت ہوئے ۱۵ سال ہو گئے ہیں، لیکن میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی الیکشن ہوں وہ ووٹ ڈالنے ضرور آتی ہے

شاہد بھائی
جونہی آپ نے یہ پوسٹ لگائی۔ آپ کا یہ لطیفیہ یار لوگوں کو اتنا پسند آیا کہ ایک اور سائٹ پر بھی جگمگا رہا ہے۔ مُجھے خوشی اِس بات کی ہے کہ اب ہم الللہ کے فضل سے ایسے مُقام پر آ رہے ہیں کہ ہماری سائٹ سے لوگ مواد پسند بھی کریں اور سائٹوں پر لگائیں بھی۔
شکریہ شاہد بھائی
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
SEMirza.
-
1
- Shahid react this post
June 2, 2018 at 6:50 pm #141Re: گپ شپ
Shahid شاہد بھائی جونہی آپ نے یہ پوسٹ لگائی۔ آپ کا یہ لطیفیہ یار لوگوں کو اتنا پسند آیا کہ ایک اور سائٹ پر بھی جگمگا رہا ہے۔ مُجھے خوشی اِس بات کی ہے کہ اب ہم الللہ کے فضل سے ایسے مُقام پر آ رہے ہیں کہ ہماری سائٹ سے لوگ مواد پسند بھی کریں اور سائٹوں پر لگائیں بھی۔ شکریہ شاہد بھائیپہلے یہ معلوم کر لیں کہئں دوسری سائٹ والوں نے پہلے نہ لگایا ہو ۔۔۔اور استاد جی ہم کو مفت میں بھنگڑے ڈلوا رہئے ہوں ۔۔۔
لگتا ہے روزے زورں پر ہیں ۔۔سارے مسلمان جنت کے چکر میں مرے جارے ہیں ۔۔۔۔۔لالچی کہیں کے
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

