Thread:
گپ شپ
Home Page › Forums › Chit-Chat-گپ شپ › گپ شپ
- This topic has 183 replies, 16 voices, and was last updated 6 years, 6 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 105088 times
- AuthorPosts
- May 29, 2018 at 7:56 pm #102
Re: گپ شپ
سلیم رضا ساب
اپ او تو ہمارے مہمان ہو گے۔ جب انا ہو تو مپجھے میسیج کر دینا بندہ پہنج جائے گا
- 1
- Saleem Raza thanked this post
May 29, 2018 at 8:05 pm #103Re: گپ شپ
سلیم رضا ساب اپ او تو ہمارے مہمان ہو گے۔ جب انا ہو تو مپجھے میسیج کر دینا بندہ پہنج جائے گاجی اگر پروگرام بنا تو میرے لیے اس سے خوشی کی اور کیا بات ہوگی ۔۔۔۔کہہ آپ سے ملاقات ہو اور مقامی بندے سے مل کر جو کھیتوں میں گھومنے کا مزہ ہے ۔۔۔اس کی کیا الگ بات ہے ۔۔۔لیکن غم روز گار نے بہت دور لا پھینکا ہے ۔۔۔

- 1
- Editor liked this post
May 29, 2018 at 8:12 pm #104Re: گپ شپ
بھائی جی
ہمارے کھت تو چھوٹے چھوٹے ایک بھگا یا دو بھگا کے تکڑے ہوتے ہیں۔ ہم پہاڑی پر رہتے ہیں اور باغ بھی ہیں ۔ آپ کو خوب سیر کرائیں گے۔ گرم چشمے بھی ہیں۔
- 1 1
- Saleem Raza thanked this post
- Editor liked this post
May 29, 2018 at 8:26 pm #105Re: گپ شپ
رضاء بھائی
ایک لہاذ سے ہم بھی کشمیری ہی ہیں۔
- 1
- Saleem Raza thanked this post
May 29, 2018 at 8:36 pm #107Re: گپ شپ
بھائی جی ہمارے کھت تو چھوٹے چھوٹے ایک بھگا یا دو بھگا کے تکڑے ہوتے ہیں۔ ہم پہاڑی پر رہتے ہیں اور باغ بھی ہیں ۔ آپ کو خوب سیر کرائیں گے۔ گرم چشمے بھی ہیں۔واہ ماشااللہ ۔۔پہلاڑی پر ریتے ہیں اور باغ بھی ہیں ۔۔
موجاں ۔ای موجاں ۔۔۔۔کس چیز کے باغ ہیں ۔۔
- 1
- Editor liked this post
May 29, 2018 at 8:54 pm #108Re: گپ شپ
رضاء بھائی
یہ تو خان صاحب کو پوچھنا پڑے گا۔ ایک دِن میں نے اُنہیں پوچھا تھا کہ آپ اپنے نام کے ساتھ خان اور راجپوت دونوں لِکھتے ہیں۔ دوسرا خان جی اُس علاقعے میں رہتے ہیں جو پلندری کے قریب ہے اور مری کے قریب بھی
ہے۔ گرم چشمے بھی بہت ہیں۔ رضاء بھائی، میں بھی اُن علاقوں میں بہت گھوما ہوں اور کُچھ علاقے تو واقعی بہت خوبصورت ہیں۔
خان جی اب جب دوبارہ مُجھ سے مِلیں گے تو اُن سے کُچھ تصویریں شئیر کرنے کا کہوں گا۔ میرے بہت نزدیک رہتے ہیں۔ اُنہوں نے ہمارے لیے ایک گانا بھی لگایا ہے۔(پوسٹ نمبر 99)۔ بس چھ سیکنڈ تک انتظار کرنا ہوگا۔
گانا بھی بہت دھانسو ہے۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
May 29, 2018 at 9:43 pm #109Re: گپ شپ
مجھے لگتا ہے آپنے شاہد صاحب بھی کشمیری ہیں ۔۔۔آہو۔ بہاول پور میں اپنا چھوٹا سا کشمیر ہے جہاں سیبوں کی جگہ بینگن اور خرمانی کی جگہ لسوڑے اگتے ہیں
گرم چشموں کا تو معلوم نہیں لیکن ایک ٹھنڈا چشمہ یعنی دریائے ستلج تھا وہ بھی بنئے نے پانی روک کر خشک کر دیا

-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
Shahid.
-
3
- Editor, SEMirza, Saleem Raza react this post
May 29, 2018 at 10:01 pm #110Re: گپ شپ
شاہد بھائی
غالباً سلیم رضاء صاحب کا اِشارہ آپ کے نام کے ساتھ ‘عباسی’ کا ہونا اور آپ کے علاقے مری کی طرف رہا ہو گا۔ مری اور کشمیر میں بھلا فرق ہی کِتنا ہے۔
ستلج میں تھوڑا بہت جو پانی چھوڑ دیا جاتا ہے وہ بھی اب بند کر دیا گیا ہے۔ اللہ بھلا کر زرداری اور نواز کا۔ اِن کے ادوار میں انڈیا کو برائے نام بھی اینگیج نہیں کیا گیا بلکہ جو ہمارا حق تھا وہا ں حق طلفی ہوتے دیکھ کر بھی ان دونوں نے آنکھیں موندے رکھیں۔ نہ ہی خود کُچھ کیا نہ کِسی اور کو ہی کرنے دیا۔ بس مِلی بھگت میں ایک دوسرے کی پُشت کُجھاتے رہے۔
- 2
- Shahid, Saleem Raza liked this post
May 29, 2018 at 10:07 pm #111
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
مرزا جی ۔۔ میرا ذہن ہر وقت مصروف رہتا ہے ۔۔اگر میں آپکو آپنی جاب کے اوقات بتاوں تو آپ یکدم کہہ اٹھیں گے ۔۔ یہ بندہ ۔کہہ نائی اے ۔۔۔۔۔۔
رضاء بھائی
مُجھے واقعی یہ سب جاننے کا اِشتیاق تو ہے۔ یہ بات تو میں تسلیم کرتا ہوں۔
- 2
- Shahid, Saleem Raza liked this post
May 29, 2018 at 10:17 pm #112
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
آہو۔ بہاول پور میں اپنا چھوٹا سا کشمیر ہے جہاں سیبوں کی جگہ بینگن اور خرمانی کی جگہ لسوڑے اگتے ہیں گرم چشموں کا تو معلوم نہیں لیکن ایک ٹھنڈا چشمہ یعنی دریائے ستلج تھا وہ بھی بنئے نے پانی روک کر خشک کر دیا
ہاہاہا۔۔۔
شاہد بھائی
کیا یہ حقیقت نہیں کہ ایک نیم صحرائی علاقے کے یہ دونوں پھل (بیگن بھی ایک پھل ہی ہے) بہاولپور کے موسم کی مُناسبت سے مری کے سیب اور خوبانی سے کِسی طرح بھی کم بھی نہیں۔
آپ نے پھر ( رمضان کے بعد) بھگارے بیگن یا پھر چنے کی دال تنور کی روٹی اور لسوڑے کے اچار کے ساتھ چاٹی کی لسی جیسی نعمتوں سے اِستفادہ نہیں کیا ہو گا۔
-
This reply was modified 7 years, 5 months ago by
SEMirza.
- 2
- Shahid, Saleem Raza liked this post
May 29, 2018 at 11:37 pm #113
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
رضاء بھیا
میں نے پتا کیا ہے ۔ بھائی آپ کے شہر میں (اُسے شہر نہیں بلکہ ایک مُلک کہنا چاہیے اور اِتیی دور دور تک پھیل گیا ہے) تو تقریباً سب کُچھ مِل جاتا ہے۔ میل آرڈر کمپنیاں بھی کافی فعال ہیں۔ اگر آپ کے پاس اشیاء تلاش کرنے کی فرست نہیں تو وہ یہ سب لا حاضر کر دیتی ہیں۔
آپ فِکر مند نہ ہوں۔ میں آپ کے لیے ایسی چیز تر تیب دے رہا ہوں جو ‘ جوان کو بڈھا اور بڈھے کو جوان’ بنا دے گی۔
بس فِکر ناٹ میٹ
-
1
- Saleem Raza react this post
May 29, 2018 at 11:58 pm #114Re: گپ شپ
رضاء بھیا میں نے پتا کیا ہے ۔ بھائی آپ کے شہر میں (اُسے شہر نہیں بلکہ ایک مُلک کہنا چاہیے اور اِتیی دور دور تک پھیل گیا ہے) تو تقریباً سب کُچھ مِل جاتا ہے۔ میل آرڈر کمپنیاں بھی کافی فعال ہیں۔ اگر آپ کے پاس اشیاء تلاش کرنے کی فرست نہیں تو وہ یہ سب لا حاضر کر دیتی ہیں۔ آپ فِکر مند نہ ہوں۔ میں آپ کے لیے ایسی چیز تر تیب دے رہا ہوں جو ‘ جوان کو بڈھا اور بڈھے کو جوان’ بنا دے گی۔ بس فِکر ناٹ میٹپتا نہئں کیوں مجھے لگ رہا ہے آپ دوسری ٹیم کی ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔۔۔۔کیونکہ میں نے مخالف ٹیم کو میچ کا چیلینج کر دیا ہے ۔۔۔۔اور آپکی طرف سے کوئی ہل چل نہیں ۔۔

- 1
- SEMirza liked this post
May 30, 2018 at 12:00 am #115Re: گپ شپ
آہو۔ بہاول پور میں اپنا چھوٹا سا کشمیر ہے جہاں سیبوں کی جگہ بینگن اور خرمانی کی جگہ لسوڑے اگتے ہیں گرم چشموں کا تو معلوم نہیں لیکن ایک ٹھنڈا چشمہ یعنی دریائے ستلج تھا وہ بھی بنئے نے پانی روک کر خشک کر دیا
تو سمجھ رہا تھا بہاول پور ِکشمیر میں ہے ۔
۔۔
سنا ہے ناروے میں برف باری ہو رہی ہے ۔جس کی وجہ سے بیلور لندن بھاگ آیا ہے
May 30, 2018 at 12:05 am #116
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
رضاء بھائی
نہیں، ایسا ہرگِز نہیں ہو سکتا۔ میں آپ کو ایک طرف رکھ کر محالف ٹیم کی طرفداری کا تو سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں ذرا تسلی سے اپنے خاندانی بیاضوں کو دیکھ رہا ہوں تاکہ جو چیز آپ تک آئے تو آپ کو اُس کا مُستقل فائدہ بھی ہو۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
May 30, 2018 at 12:10 am #117
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
تو سمجھ رہا تھا بہاول پور ِکشمیر میں ہے ۔ ۔۔ سنا ہے ناروے میں برف باری ہو رہی ہے ۔جس کی وجہ سے بیلور لندن بھاگ آیا ہےبھائی
میں تو کہتا ہوں، جب اِتنے سیزن کی برف باری برداشت کرتے آئے تو اچانک ایسی کیا بات ہو گئی گھر شفٹ کرنے کی نوبت آ گئی۔ ضرور کوئی ایسی بات ہے جو بیلیور ابھی ہمیں کُھل کر نہیں بتانا چاہتے۔ کُچھ تو ہے کہ ایکدم سے دال ہی کالی ہو گئی۔۔!!۔۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
May 30, 2018 at 12:11 am #118Asad Ali Malik
ParticipantOffline- Member
- Threads: 19
- Posts: 24
- Total Posts: 43
- Join Date:
May 6, 2018 - Location: Kuwait
Re: گپ شپ
اسلام و علیکم کیسے ہیں سب ممبرز اُمید سب اچھے ہوں گے سب کو رمضان مبارک ہو میری طرف سے دعائوں میں یاد رکھنا اور شکریہ سب لوگوں کا انوائٹ کرنے کے لئیے
- 2 1
- SEMirza, Shahid thanked this post
- Saleem Raza liked this post
May 30, 2018 at 12:35 am #119
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
ملک صاحب
خوش آمدید
آپکے آنے کی بہت بہت خوشی ہوئی۔ آج شہزاد بھائی بھی آپ ہی کا ذکر کر رہے تھے۔ ہمارے لیے تو انتہائی خوشی کا مُقام ہے جو آپ نے ہمارے یعنی آپنے فارم کو یہ فضیلت بخشی۔ میں اور میرے معزز دوست آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ رمضان کی آپ کو بھی بہت بہت مُبارک باد ہو ۔
Welcome aboard…Welcome to QuaidsPakistan.
- 3
- Shahid, Saleem Raza, Asad Ali Malik liked this post
May 30, 2018 at 2:21 am #120
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: گپ شپ
یہاں، دُنیا کے اِس حصہ میں روزہ بھی ہو گیا اور جماعت بھی کب کی ہو چکی۔ اب ظہر کی آذان تک فراغت ہی فراغت ہے۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
May 30, 2018 at 2:47 am #121Asad Ali Malik
ParticipantOffline- Member
- Threads: 19
- Posts: 24
- Total Posts: 43
- Join Date:
May 6, 2018 - Location: Kuwait
Re: گپ شپ
Bohat bohat shukriya aap ka mujhy bhi bohat khushi hoi bohat arsey ke baad kisi forum pe entry mari hai Shahzad bhai mera bohat hi pyara veer hai or han bilkul aap befikar rahen ye mera apna forum hai or koshish kron ga jitna zyada time de skon in shaa ALLAH khush rahen hmesha Aameen
- 1 2
- SEMirza thanked this post
- Saleem Raza, Shahid liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

