Thread:
ہمارا سوشل میڈیا اور الزامات کا کلچر
Home Page › Forums › Jirgah-جِرگہ › ہمارا سوشل میڈیا اور الزامات کا کلچر
- This topic has 3 replies, 2 voices, and was last updated 7 years ago by
SEMirza. This post has been viewed 1241 times
- AuthorPosts
- December 21, 2018 at 2:58 am #2
Sohail AhmedParticipantOffline- Member
- Threads: 16
- Posts: 64
- Total Posts: 80
- Join Date:
December 2, 2018 - Location: Rodiport
Re: ہمارا سوشل میڈیا اور الزامات کا کلچر
Buhat he achay, yeh bat tou is leya be dorasat hai,bat shoro be nai howi hoti Social media viral kar dyta hai,kuch tou asay be hai jo totally panic ki news ko viral karty hai,lagta hai is per control mushkil ho gaya hai,
- 1
- SEMirza liked this post
December 22, 2018 at 3:27 am #3
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: ہمارا سوشل میڈیا اور الزامات کا کلچر
Buhat he achay, yeh bat tou is leya be dorasat hai,bat shoro be nai howi hoti Social media viral kar dyta hai,kuch tou asay be hai jo totally panic ki news ko viral karty hai,lagta hai is per control mushkil ho gaya hai,سوشل میڈیا کا اگر ہم عوام کو بہت فائدہ پہنچا ہے تو دوسری طرف اس کا غلط استعمال بہت برے نتائج کا حامل بھی ہے۔
ہتھوڑی کا اصل کام کیل ٹھوکنا ہے لیکن اگر کسی کے سر پر مار دینے سے آلہِ قتل بھی بن سکتی ہے۔
ہم چاہیے ہم اسکے اچھے اور برے دونوں پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے نہایت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ وہ اسطرح ہو سکتا ہے جب ہم ایسا کچھ لکھیں جو یا تو درست خبر ہو یا پھر ایسی معلومات جن سے دیگر لوگ بھی مستفیظ ہو پایئں۔
یہ بھی ہمارا فرض ہونا چاہیے کہ افوا یا پھر ایسی خبر جس سے افراتفری پھیلے یا پھر فساد کا اندیشہ ہو تو اُسے مت نشر کریں۔ ایسا کریں گے تو ہم دراصل پاکستان دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہوں گے۔
- 1
- Sohail Ahmed liked this post
December 22, 2018 at 3:27 am #4
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: ہمارا سوشل میڈیا اور الزامات کا کلچر
Buhat he achay, yeh bat tou is leya be dorasat hai,bat shoro be nai howi hoti Social media viral kar dyta hai,kuch tou asay be hai jo totally panic ki news ko viral karty hai,lagta hai is per control mushkil ho gaya hai,سوشل میڈیا کا اگر ہم عوام کو بہت فائدہ پہنچاتا ہے تو دوسری طرف اس کا غلط استعمال بہت برے نتائج کا حامل بھی ہے۔
ہتھوڑی کا اصل کام کیل ٹھوکنا ہے لیکن کسی کے سر پر مار دینے سے آلہِ قتل بھی بن سکتی ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ہم اسکے اچھے اور برے دونوں پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے نہایت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور وہ ایسا ممکن ہے ہے جب ہم کچھ لکھیں تو اگر خبر ہو تو درست ہو یا پھر ایسی معلومات جن سے دیگر لوگ بھی مستفیظ ہو پایئں۔
یہ بھی ہمارا فرض ہے کہ افوا یا ایسی خبر جس سے افراتفری پھیلے، فساد کا اندیشہ ہو تو اُسے مزید مت پھیلائیں ۔اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو اسطرح ہم پاکستان دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہوں گے۔
-
This reply was modified 7 years ago by
SEMirza.
- 1
- Sohail Ahmed liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

