Thread: چکوترے کی تُرشی پر نہ جائیں

Home Page Forums Public Health-صحتِ عامہ چکوترے کی تُرشی پر نہ جائیں

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Cyra
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 10
    • Posts: 21
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: چکوترے کی تُرشی پر نہ جائیں

    پنجاب بھر میں یہ پھل چکوترے کے نام سے معروف ہے۔مُجھے کمزور معدے اور خون میں شکر کی زیادتی بارے ڈاکٹروں نے بتایا اور دوا بھی دی لیکن جب سے میں نے روزانہ دو عدد چکوترے پھانکوں پرکالا نمک اور پسی ہوئی سیاہ مرچ چھڑک کر کھانا شروع کیا ہے، میرا نظامِ ہضم بھی درست ہے۔ بھوک وقت پر لگتی ہے۔ پیاس  کنٹرول میں ہے اور شکر بھی۔

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now