Thread: پاک-ایران سرحد کے قریب تیل کے نئے ذخائر دریافت

Home Page Forums Infrastructure پاک-ایران سرحد کے قریب تیل کے نئے ذخائر دریافت

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: پاک-ایران سرحد کے قریب تیل کے نئے ذخائر دریافت

    ایک خوش آنند خبر ہے لیکن جینی کمپنیوں کو اولیت دی جائے اور امریک کمپنیوں کو دور ہی رکھا جائے تو بہتر ہے۔ امریکی اسی وجہ سے بلوچستان کو پاکستان سے علحدہ کرنے کے بعد اپنا اُلو سیدھا کرنا چاہتے تھے۔

    چینی، روسی اور کورئین کمپنیوں کے علاوہ کِسی بھی امریکی یا پھر مغربی کمپنی کو اِس خزانے کو نکالنے میں حصہ دار نہ بنایا جائے۔ یہ ہماری قومی غیرت کا سوال ہے۔

    مُچھے بھروسہ بھی ہے اور یقین بھی کہ نئی حکومت ہمارے ملکی ذخائر سے مغربی اِستعمار کو دور ہی رکھے گئی۔ 

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now