Thread: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

Home Page Forums Views-نُقطہِ نظر پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    مزرا صاحب ۔۔

    ان سارے واقعات میں بنگش صاحب شائید بھول گئے ہیں ۔۔۔انڈیا نے فرانسیسی ساختہ ایک آبدوز بھی پاکستان کے پانیوں میں بھجی تھی ۔۔۔۔۔جس کا نہ صرف کھوج لگایا گیا بلکہ اس کے سارے کوڈ وغیرہ بھی ریکارڈ کر کے اس کو واپس دفعہ ہوجانے کا کہا ۔۔۔۔۔۔اس سارے معاملے فائدے مند فرانس رے گا ۔۔۔کیونکہ وہ انڈیا کو مذید اسلحہ فروخت کرے گا ۔۔۔۔۔انڈیا اب بھول جائے وہ پاکستان کے ساتھ لڑ کے کچھ حاصل کر لے گا ۔۔۔۔۔۔یہ 1971  نہیں ہے ۔۔۔وہاں تو پاکستان سے دور ہونے کی وجہ ہماری فوج قابو آگئی تھی ۔۔۔اب اس فوج کے ساتھ پاکستان کی عوام شانہ بشانہ  ساتھ لڑے گی ۔۔۔جب سورمے کو پتہ چلے گا کہہ ایک بدلے آگے سے بھی دہ آئیں گے تو اتنی جرت نہئں یوگی کہہ کوئی انتہائی قدم اٹھائے ۔۔۔۔اور باقی چین کبھی بھی نہیں چائے گا کہہ انڈیا پاکستان پر حاوی ہوجائے کیونکہ پھر اس کو آپنی بقا کی فکر بھی پڑھ جائے گی ۔۔

    #3
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    مزرا صاحب ۔۔ ان سارے واقعات میں بنگش صاحب شائید بھول گئے ہیں ۔۔۔انڈیا نے فرانسیسی ساختہ ایک آبدوز بھی پاکستان کے پانیوں میں بھجی تھی ۔۔۔۔۔جس کا نہ صرف کھوج لگایا گیا بلکہ اس کے سارے کوڈ وغیرہ بھی ریکارڈ کر کے اس کو واپس دفعہ ہوجانے کا کہا ۔۔۔۔۔۔اس سارے معاملے فائدے مند فرانس رے گا ۔۔۔کیونکہ وہ انڈیا کو مذید اسلحہ فروخت کرے گا ۔۔۔۔۔انڈیا اب بھول جائے وہ پاکستان کے ساتھ لڑ کے کچھ حاصل کر لے گا ۔۔۔۔۔۔یہ 1971 نہیں ہے ۔۔۔وہاں تو پاکستان سے دور ہونے کی وجہ ہماری فوج قابو آگئی تھی ۔۔۔اب اس فوج کے ساتھ پاکستان کی عوام شانہ بشانہ ساتھ لڑے گی ۔۔۔جب سورمے کو پتہ چلے گا کہہ ایک بدلے آگے سے بھی دہ آئیں گے تو اتنی جرت نہئں یوگی کہہ کوئی انتہائی قدم اٹھائے ۔۔۔۔اور باقی چین کبھی بھی نہیں چائے گا کہہ انڈیا پاکستان پر حاوی ہوجائے کیونکہ پھر اس کو آپنی بقا کی فکر بھی پڑھ جائے گی ۔۔

    @shahidabbasi @nadaan @maliksaab @masroirbahrain

    بھائی واقعی،

    خوب یاد دلایا۔اسِ اہم واقعے کا ذِکر کرنا شاہد بنگش بھائی بھول گیے۔ بہت اہم واقعہ تھا۔ بھارت اپنے جدید ترین ہتھیار میں  ہماری دہلیز پر بیٹھا یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ تو گھات لگائے بیٹھا ہےجِس کی پاکستان کو ابھی تک کوئی خبر نہیں لگی۔یہ بھاریتوں کی غلط فہمی تھی جسے بھارتیوں کی ابدوز کا اچھی طرح کچا چٹھا بمعہ تصاویر لے لینے کے بعد دور کر دیا گیا اور انہیں پیغام دیا گیا تھا کہ ‘واپس جاتے ہو یا تمہیں سمندر میں تحہ نشین کر دیا جائے”۔ تب یہ بودی والے خوفزدہ ہوئے اور واپس کو پلٹ گئے۔

    سلیم بھائی۔ یاد ہے 1971 میں بھارت نے پاکستان کی سمندری حدود کا محاصرہ کر رکھا تھا اور ہمارے ساحلی علاقعوں پر شیلنگ بھی ہوئی تھی۔ اس بار بھارت کو یہ واضع ہو چکا ہے کہ اب حالات وہ نہیں جو پاکستان کا محاصرہ آسانی سے ہو سکے بلکہ ایسا کرنے میں اُلٹا نقصان بھی اُٹھانا پڑ سکتا ہے۔

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ ہماری بحریہ انہیں ہلکے پھلکے ہتھیار سے زخمی کرتی اور یہ پھر اُسی حالت میں وطن واپس لوٹتے۔ نہلے پہ دھلا ہو جاتا۔

    #4
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    ShahidنادانAsad Ali MalikMasroor Hafeez

    مرزا صاحب ۔۔

    ویسے یہ بھی بڑا اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔۔پاکسستانی فضائیہ نے بغیر کچھ کھوئے ۔۔۔۔۔بھارت پر آپنی برتری مسلط کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اوپر سے آہک پاکستانی نئی مووی بھی آرہی ہے ۔۔شیردل ۔۔۔۔اس میں انڈیا اور پاکستان کی فضائیہ کے درمیان ڈاگ فائٹ دکھائی گئی ہے ۔۔۔۔۔جو سونے پہ سوگہہ والے کام کرے گی ۔۔۔

    میں کبھی کسی کی ہار پر خوش نہیں ہوتا ۔۔۔پتہ نہیں اس بار ان کمینوں کی ہار پر بھنگڑا ڈالنے کو جی کرتا ہے ۔

    :jhanda: :jhanda:

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #5
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    مرزا صاحب ۔۔ ویسے یہ بھی بڑا اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔۔پاکسستانی فضائیہ نے بغیر کچھ کھوئے ۔۔۔۔۔بھارت پر آپنی برتری مسلط کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اوپر سے آہک پاکستانی نئی مووی بھی آرہی ہے ۔۔شیردل ۔۔۔۔اس میں انڈیا اور پاکستان کی فضائیہ کے درمیان ڈاگ فائٹ دکھائی گئی ہے ۔۔۔۔۔جو سونے پہ سوگہہ والے کام کرے گی ۔۔۔ میں کبھی کسی کی ہار پر خوش نہیں ہوتا ۔۔۔پتہ نہیں اس بار ان کمینوں کی ہار پر بھنگڑا ڈالنے کو جی کرتا ہے ۔ :jhanda: :jhanda: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    @shahidabbasi @nadaan @musician @masroirbahrain @maliksaab

     بالکل، یہ وہ فلم ہے جو اےآر وائی والوں نے بنائی۔ اسی میں فلمائی گئی ڈاگ فائٹ کو پبلک بہت پسند کررہی ہے۔بہت اچھا کیا جو اے آر وائی والوں نے معیاری فلمیوں کی کمی محسوس کی اور عوام کی تفریح کو اہم  ضرورت سمجھتے ہوئےفلمیں بھی بنانی شروع کی ہیں جو سب کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔اگر میں غلط نہیں تو انہی کی فلم  ‘پنجاب نہیں جاؤں گی’ بہت ہٹ رہی۔

    سلیم بھائی، بھارت ایک مسلم دشمن ملک ہے جہاں ہم مسلمانوں کے خلاف بہت کچھ ہو رہا ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا۔ جب ایسے دشمن کو منہ کی کھانی پڑتی ہے تو صرف آپکا ہی نہیں ہم سب کا دِل بھنگڑا ڈالنے کو چاہتا ہے۔

    @

    #6
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    مرزا صاحب ۔۔

    میں  جس مووی کی بات کر رہا ہوں وہ شائید ابھی ریلیز نہیں ہوئی ۔۔

    #7
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: پاکستان پر اللہ کی رحمت اور مستقبل درخشاں ہے، انشاءاللہ

    مرزا صاحب ۔۔ میں جس مووی کی بات کر رہا ہوں وہ شائید ابھی ریلیز نہیں ہوئی ۔۔

    سلیم بھائی

     جس فلم کی میں بات کر رہا ہوں اس میں حمزہ علی عباسی پائلٹ کا رول کر رہا ہے۔ یہ فلم رلیز ہو چکی ہے اور اِس کا ٹائٹل ہے ‘پرواز ہے جنون’۔۔

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now