Thread: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

Home Page Forums Public Health-صحتِ عامہ ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

  • This topic has 5 replies, 4 voices, and was last updated 7 years, 3 months ago by Anonymous. This post has been viewed 871 times
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

    ملک صاحب ۔۔۔

    فورم پر اتنا سناٹا  کیوں ہے ۔اور یہ دوست احباب کیا ستو پی کر سوئے ہیں۔  ۔۔بادام اور جڑی بوٹیوں کی افادیت  کے روح رواں ۔۔۔۔آپنے مرزا صاحب   ابھی تک یاترا سے واپس نہیں آئے ۔۔۔کیا ۔۔

    #3
    Asad Ali Malik
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 19
    • Posts: 24
    • Total Posts: 43
    • Join Date:
      May 6, 2018
    • Location: Kuwait

    Re: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

    جی سلیم بھائی انہوں نے ستوں کے ساتھ ساتھ لسی بھی پی رکھی ہے ۔۔۔ اور مرزا صاحب خود حکیم ہیں کیا پتا وہ بادام والی لسی پی کے یاترا پر نکل گئے ہوں۔۔۔

    #4
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

    جی سلیم بھائی انہوں نے ستوں کے ساتھ ساتھ لسی بھی پی رکھی ہے ۔۔۔ اور مرزا صاحب خود حکیم ہیں کیا پتا وہ بادام والی لسی پی کے یاترا پر نکل گئے ہوں۔۔۔

    ملک صاحب ۔پچھلی دفعہ میں ان کے بتائے ہوئے نسخہ جات کھانے سے موت کے چنگل سے بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا ۔ ۔اب کی بار لگتا ہے کوئی پکا پکا بندوبست کرنے نکلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔

    مرزا صاحب  خیر خیریت سے ہیں میری چند دن پہلے بات چیت ہوئی تھی ۔۔۔۔کہہ رے تھے بہت جلد آپ سے آ ملوں گا ۔۔۔۔

    فورم پر کافی سناٹا رہتا ہے ۔۔اس سناٹے میں کبھی کبھی ۔۔کوک ۔۔مارتے رہا کیجے  تاکہ سنند رے کہہ اس بستی کے مقیم  جاگ رے ہیں اور میں خود بھی آتا جاتا رہا کروں گا

    #5
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

    @maliksaab @saleem-raza

    سلام و علیکم رضاء بھائی اور اسد بھائی

    معذرت خواہ ہوں۔ کام کے سلسلے میں ایک ایسی جگہ جانا ہوا جو کہ بحرہند کے بلکل وسط میں ایک سو پندرہ جزائر کا مجموعہ ہے اور دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں اسکا شمارہوتاہے۔ رہنےکو جگہ بہت مہنگی ہے۔ دنیا کے امیر ترین لوگ وہاں اپنی مصروف زندگی پیچھے چھوڑ کر سکون کی خاطر آتے ہیں۔  وہاں رہتے ہوئے آپ کو یوں احساس ہو گا  کہ وقت ایسے جیسے تھم گیا ہو۔سمجھ لیجیئے دِل چاہتا ہے کہ ایک چکر اور ہو جائے لیکن یہ تب ہو گا جب وہاں میرے لایق کوئی کام دوبارہ سے نکلے ورنہ تب تک یادوں سے ہی کام لینا ہو گا۔

    بادام کے بارے اچھی معلومات ہیں ۔ صرف یہ خیال رہے کہ بادام ایک مقوی غذا ہے لیکن بادام دیر ہضم ہے۔ آپ بادام کھایئے اورذہن نشین کر لیجیئے کہ بادام خوب چبا چبا کر کھایا جائے ورنہ ثقیل الہضم ہونے کی بنا پر یہ جزِبدن ہوئے بغیر جسم سے اسکا اخراج ہو جائے گا۔

    بادام کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیا جاتا ہے۔ صبح کے وقت باداموں کی چھلکا دور کریں جو باآسانی ہو جاتا ہے۔ پھر اس کو پتھرکی سل پر یا داوری میں خوب رگڑ کا باریک کیا جاتا ہے اور پھر دودھ اور قدرے شکر ملا کر پیا جاتا ہے۔ اسے دودھی کہتے ہیں۔ پنجابی اسے سردائی کہتے ہیں۔ اس طریقے سے رگڑے ہوئے بادام انسانی جسم کا باآسانی جزبدن ہو جاتے ہیں۔ یہی بادام کا صحیح طریقہِ اِستعمال بھی ہے۔۔۔شکریہ

    #6
    Anonymous
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 1
    • Total Posts: 1
    • Join Date:
      January 1, 1970

    Re: ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

    I am Suvo Sarkar of Emirates NBD bank. I wish to share a business proposal with you, it is in connection with your last name. Please contact me on my email at ([email protected]) so that i will get back to you soonest.”

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now