Thread: مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟

Home Page Forums Current Events – حالاتِ حاضرہ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟

  • This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 7 years ago by SEMirza. This post has been viewed 79982 times
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟

    Agar yah company specialist hai dam ki tou kiya howa wo kisi minister ka beta ya relation main hai, puri quom janti hai elite class kay loog he business main hai unkay pass he sources hai Paisa hai sab kuch tou is class kay pass hai.?

    #3
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟

    @sohailnice

     پیپلزپارٹی کی ایک بہت پرانی تکلیف کسی بھی نئے ڈیم کی تعمیر ہے۔ ماضی میں یہ پارٹی دریائے سندھ کے پانی کی چوری کا جھوٹا الزام پنجاب پر لگا کر صوبائیت کو ہوا دیتے ہوئے شور مچائے رہتی تھی۔ ان کے ایک بکاؤ وزیر خورشید شاہ اور اے این پی کے اسفندیار ولی ،محمود اچکزئی جیسے ملک دشمن غداروں کے ہم آواز ہو کر آواز لگاتے رہے کہ کالا باغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا۔ دراصل یہ دشمن کے ہاتھوں بکے ہوئے نام نہاد سیاست دان ہیں جو صرف اور صرف پیسہ بنانے کے لیے سیاست سے وابستہ ہیں۔ ان کی ہمدردیاں بھارت اور افغانستان سے ہیں جہاں سے بھارت انہیں پاکستان میں ڈیم مخالف آواز اُٹھاتے رہنے کی ایک اچھی خاصی رقم بھیجتا رہتا ہے۔

    اب جب احتساب کا عمل شروع ہے اور یہ سب بدعنوان نیب کی لسٹوں پر آچکے ہیں اس لیے انکی سُر ذرا سی تبدیل ہوئی ہے ورنہ ان لوگوں سے کچھ بھی بعید نہیں۔پاکستان میں اس وقت پانی کے بارے میں ہنگامی حالات کا سامنا ہے اور بہت غور و فکر کے بعد حکومت کا فیصلہ ہے کہ وہ ہر حالت میں ایک نہیں متعدد ڈیم بنا کر رہے گی۔

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now