محمد مُشتاق صاحب کو ایک جامع تجزیہ قلم بند کرنے پر ہمارا سلام۔ اِن کی اِس کاوش کو لاکھوں بلکہ کڑوڑوں افراد ضرور پڑھیں گے۔ آج کا میڈیا برق رفتار میڈیا ہونے کی وجہ سے ایسا ہی ہوتا ہے اور یہ ایک خوش آنند بات اِس لیے ہے کہ عوام تک ہر قِسم کی خبر اور معلومات بروقت پہنچ جاتی ہیں۔بہت شکریہ محمد مُشتاق صاحب۔
یہ ایک حقیقت پر مبنی تجزیہ ہونے کی وجہ سے جو شخص بھی اِسے پڑھے گا ضرور سوچے گا اور پھر ایک عرصہ نواز ٹولے پراللہ تعالیٰ کی لعنت صادر کرتا رہے گا۔
بہرحال، نواز ٹولے سے فِلوقت تو پاکستانیوں کی جان چھوٹ چکی ہے۔ مُستقبل قریب میں ہونے والے الیکشن میں اگر ہوش و حواس میں رہتے ہوئے اور پوری طرح غیر جانبدار ہو کراپنے ووٹ کا درست اِستعمال کریں گے تو آئندہ ہماری عوام پر نواز ٹولے جیسے بد عنوان، پاکستان دشمن غدارِ وطن قِسم کے عناصر سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا۔