Thread: فیس بُک: ’پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور انڈیا کی کانگریس پارٹی سے منسلک‘ سینکڑوں اکاؤنٹ بند

Home Page Forums Public Information – معلوماتِ عامہ فیس بُک: ’پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور انڈیا کی کانگریس پارٹی سے منسلک‘ سینکڑوں اکاؤنٹ بند

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: فیس بُک: ’پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور انڈیا کی کانگریس پارٹی سے منسلک‘ سینکڑوں اکاؤنٹ بند

    سوشل میڈیا پر جعلسازی یعنی جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار ہے۔

    اسکا شکار صرف فیس بک نہیں انسٹا گرام اور ٹویٹر بھی ہیں بلکہ میں تو یہ کہوں گا تویٹر پر سب سے زیادہ ہیں۔

    پاکستان اور بھارتی حضرات ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اسی طرح ٹویٹر پر دو ٹولے بہت مشہور ہیں اور اکثرآپس میں الجھے رہتے ہیں۔ یہ پٹواری اور یوتھیے کہلاتے ہیں لیکن شاطر ٹویپس انہیں پہچان کر دوبارہ گھاس نہیں ڈالتے۔

    جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلانا عام ہو چکا ہے۔اچھی بات ہے کہ فیس بک اور ٹویٹر نے ان لوگوں کے خلاف عملی اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے انہیں بند کر دیا ہےاور ایسا آئندہ بھی ہوتے رہنا چاہیے۔

    آپ بھی ٹویٹر یا فیس بک پر ہشیار رہیے گا کیونکہ ابھی بھی انکی تعداد بہت ہے۔

    #3
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: فیس بُک: ’پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور انڈیا کی کانگریس پارٹی سے منسلک‘ سینکڑوں اکاؤنٹ بند

    سوشل میڈیا پر جعلسازی یعنی جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار ہے۔

    اسکا شکار صرف فیس بک نہیں انسٹا گرام اور ٹویٹر بھی ہیں بلکہ میں تو یہ کہوں گا تویٹر پر سب سے زیادہ ہیں۔

    پاکستان اور بھارتی حضرات ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اسی طرح ٹویٹر پر دو ٹولے بہت مشہور ہیں اور اکثرآپس میں الجھے رہتے ہیں۔ یہ پٹواری اور یوتھیے کہلاتے ہیں لیکن شاطر ٹویپس انہیں پہچان کر دوبارہ گھاس نہیں ڈالتے۔

    جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلانا عام ہو چکا ہے۔اچھی بات ہے کہ فیس بک اور ٹویٹر نے ان لوگوں کے خلاف عملی اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے انہیں بند کر دیا ہےاور ایسا آئندہ بھی ہوتے رہنا چاہیے۔

    آپ بھی ٹویٹر یا فیس بک پر ہشیار رہیے گا کیونکہ ابھی بھی انکی تعداد بہت ہے۔

    میں فیس بک اور ٹویٹر پر اکاونٹ بنایا ت ۔۔نوٹیفیکیشن کی وہ بہر مار یوئی ۔۔۔میں گھبرا کے دونوں کاونٹ بند کر دیئے ۔۔۔کیونکہ لکھنا  میرا  بس کی بات نہیں ہے اور وقت گزاری کے لیے میرے پرسنل مشاغل  اتنے ہیں وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا اور خاص گرمیوں میں میرے لیے کسی بھی سوشل میڈیا کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔میں نے پچھلے عرصے سے آپنے آپکو  اسٹڈی کیا ہے ۔۔۔تو احیران کن انکشاف یہ ہوا ہے کہہ میرے میں جو ایک قدرتی طور پر  خوش مزاجی کی رمک آہستہ آہستہ  جھنجھلاہٹ  میں تبدیل ہوتی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے لوگوں کا خیال تھا کہہ طعبت اگر مکدر ہو تق سوشل میڈیا یا مختلف فورم پر گپ شپ لگانے سے موڈ بحال ہو جائے گا ۔۔۔لہکن یہ ٹوٹے بازو کی طرح آپنے ہی گلے لٹک  جانے والی مثال صادق ثابت ہوئی ۔۔۔۔اب تو کسی فورم پر لاگ ان ہونے کے باقدہ تیل مالش کرنی پرٹی ہے  جیسے جنگ پر نکلنے لگے ہوں ۔۔۔۔۔۔میں نے کافی حد تک سوشل میڈیا فورم پر جانا کم کردیا یے ۔۔۔۔کیونکہ میں کوئی پروفیسر یا  فلسفی بننےکی بجائے جیسا ہوںویسا ہی رہنا پسند کروں گا

    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: فیس بُک: ’پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور انڈیا کی کانگریس پارٹی سے منسلک‘ سینکڑوں اکاؤنٹ بند

    میں فیس بک اور ٹویٹر پر اکاونٹ بنایا ت ۔۔نوٹیفیکیشن کی وہ بہر مار یوئی ۔۔۔میں گھبرا کے دونوں کاونٹ بند کر دیئے ۔۔۔کیونکہ لکھنا میرا بس کی بات نہیں ہے اور وقت گزاری کے لیے میرے پرسنل مشاغل اتنے ہیں وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا اور خاص گرمیوں میں میرے لیے کسی بھی سوشل میڈیا کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔میں نے پچھلے عرصے سے آپنے آپکو اسٹڈی کیا ہے ۔۔۔تو احیران کن انکشاف یہ ہوا ہے کہہ میرے میں جو ایک قدرتی طور پر خوش مزاجی کی رمک آہستہ آہستہ جھنجھلاہٹ میں تبدیل ہوتی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے لوگوں کا خیال تھا کہہ طعبت اگر مکدر ہو تق سوشل میڈیا یا مختلف فورم پر گپ شپ لگانے سے موڈ بحال ہو جائے گا ۔۔۔لہکن یہ ٹوٹے بازو کی طرح آپنے ہی گلے لٹک جانے والی مثال صادق ثابت ہوئی ۔۔۔۔اب تو کسی فورم پر لاگ ان ہونے کے باقدہ تیل مالش کرنی پرٹی ہے جیسے جنگ پر نکلنے لگے ہوں ۔۔۔۔۔۔میں نے کافی حد تک سوشل میڈیا فورم پر جانا کم کردیا یے ۔۔۔۔کیونکہ میں کوئی پروفیسر یا فلسفی بننےکی بجائے جیسا ہوںویسا ہی رہنا پسند کروں گا

    ہاہاہا۔۔۔

    بھائی، کچھ بھی کہیں، آپ میں حسِ مزاح ضرور موجود ہے۔

    وقت گذاری کے لیے سوشل میڈیا کوئی بُری چیز نہیں خاص طور پر جب آپ کا رُجحان تعمیری ہو اور جہاں آپ لِکھ رہے ہیں وہ پلیٹ فارم بھی مثبت فِکر رکھنے والوں کا ہو۔

    طرح طرح کے لوگ مزاج بھی اپنا اپنا رکھتے ہیں۔ درست کہا، ایک ہی طرح کی منفی بحث سے انسان کا جی آخرکار اُکتا جاتا ہے۔

    تھوڑا بہت لِکھنا اور اپنی مُثبت سوچ سے دیگر لوگوں کو آگاہ کرنا دونوں اطراف کے لیے اچھا ثابت ہوتا ہے۔ لوگ سیکھتے بھی ہیں اور جیسا کہ آپ میں لکھنے کی ایک صلاحیت ہے  ایسا کرتے رہنے سے یہ خوبی دِن بدِن اُجاگر ہوتی اور نکھرتی چلی جاتی ہے۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now