Thread: سیاسی تھیڑ

Home Page Forums Chit-Chat-گپ شپ سیاسی تھیڑ

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سیاسی تھیڑ

    @saleem-raza

    ہاہاہا۔۔۔سلیم بھائی

    بیمار کا کردار کیا ہے بس چاچا خوامخواہ ہے جو بات بات پر گلا پکڑنے کو آ جاتا ہے۔ یہ وصی ظفر بھی بیٹھ کر کیا کیا سوچتا ہے اور پھر انہی سوچوں پر ایک عدد ڈرامہ لکھ مارتا ہے۔

    #3
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    وصی شاہ کے پاس پہلے ٹیم اچھی تھی ۔۔اب صرف انجم طاہر  اور رخسانہ رہ گئی ہے جس دن ان میں ایک بھی نکل گیا ۔۔۔شو  جو پہلے ہی کافی کمزور ہو چکا ہے مزید خستہ حالی کا شکار ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔وصی شاہ ایک اچھا لکھنے والا ہے اور یہ شو بھی کافی دیر سے اس چینل پر چل رہا ہے ۔لیکن ان سب میں افتاب اقبال  نمبر لے جاتا ہے وہ اس وقت تک انہوں لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہتا ہے جب تک کوئی خود نہ چھوڑ جائے ۔۔۔

    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سیاسی تھیڑ

    @saleem-raza

    درست کہا، دیکھنے سے معلوم ہو جاتا ہے یہی دو رہ گئے ہیں یا پھر وصی صاحب خود بھی رونق لگائے رکھتے ہیں۔

    جہاں تک آفتاب اقبال کا تعلق ہے تو کہا جا سکتا ہے اُس نے ہی ایسے مزاحیہ ٹی وی شوز کی بنیاد رکھتی تھی۔ اب کئی چینلز اِسے کاپی کیے چلے جا رہے ہیں۔آفتاب نے اپنی ٹیم کے علاوہ دیگر دِلچسپیاں بھی شو کا حصہ بنائی ہوئی ہیں جیسے فرہنگِ آصفیہ جس سے وہ جگت بازی میں کچھ ادبی تڑکا کامیابی سے چلا دیتا ہے۔دوسری دِلچسپی ابنِ بطوطہ ہے جو اپنی جگہ دیکھنے والے کےلیے ایک علحدہ قسم کی دِلچسپی رکھتا ہے۔

    یہ جہاں بھی جاتا ہے اس کا شو کافی کامیاب ہوتا ہے لیکن ایک بات ابھی تک میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ وہ یہ کہ آفتاب اقبال خود کسی ایک چینل میں ٹِکتا نہیں یا پھر مینجمیٹ سے اختلافات ہو جانے پر اسے جگہ چھوڑنا پڑ جاتی ہے؟

    مزے کی بات یہ بھی ہے کہ آفتاب کے چلے جانے کے بعد اسکا شو جاری رہتا ہے جبکہ یہ نئی جگہ پہلے شو سےملتے جلتے نام سے شو کر رہا ہوتا ہے۔

    • This reply was modified 6 years, 8 months ago by SEMirza.
    #5
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: سیاسی تھیڑ

    Saleem Raza

    درست کہا، دیکھنے سے معلوم ہو جاتا ہے یہی دو رہ گئے ہیں یا پھر وصی صاحب خود بھی رونق لگائے رکھتے ہیں۔

    جہاں تک آفتاب اقبال کا تعلق ہے تو کہا جا سکتا ہے اُس نے ہی ایسے مزاحیہ ٹی وی شوز کی بنیاد رکھتی تھی۔ اب کئی چینلز اِسے کاپی کیے چلے جا رہے ہیں۔آفتاب نے اپنی ٹیم کے علاوہ دیگر دِلچسپیاں بھی شو کا حصہ بنائی ہوئی ہیں جیسے فرہنگِ آصفیہ جس سے وہ جگت بازی میں کچھ ادبی تڑکا کامیابی سے چلا دیتا ہے۔دوسری دِلچسپی ابنِ بطوطہ ہے جو اپنی جگہ دیکھنے والے کےلیے ایک علحدہ قسم کی دِلچسپی رکھتا ہے۔

    یہ جہاں بھی جاتا ہے اس کا شو کافی کامیاب ہوتا ہے لیکن ایک بات ابھی تک میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ وہ یہ کہ آفتاب اقبال خود کسی ایک چینل میں ٹِکتا نہیں یا پھر مینجمیٹ سے اختلافات ہو جانے پر اسے جگہ چھوڑنا پڑ جاتی ہے؟

    مزے کی بات یہ بھی ہے کہ آفتاب کے چلے جانے کے بعد اسکا شو جاری رہتا ہے جبکہ یہ نئی جگہ پہلے شو سےملتے جلتے نام سے شو کر رہا ہوتا ہے۔

    مرزا صاحب ۔۔

    آفتاب احمد نے حسب حال شروع کیا تھا ۔۔۔۔تو بہت کامیابی سے چلا ۔۔۔۔وہاں سے  اس کے آپکے ہم نام سے اختلاف ہوا ۔۔۔تو اس نے کسی وجہ سے چینل چھوڑ دیا ۔۔۔اور آپ اگر اج بھی دیکھیں تو سہیل احمد دومنٹ کی خاموشی برادشت نہیں کر سکتا ۔۔اگر کوئی خاص مہمان بلا لیا جائے تو موصوف اس کے حصے کا بھی بولنا شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔وہاں سے اس نے جیو میں انیڑی ماری تو  ۔۔یونس بٹ کا ایک بڑا اچھا پروگرام ۔۔ہم سب امید سے ہیں ۔۔۔کا بیڑا غرق ہوگیا ۔۔۔اور پھر وہاں سے شائید پیسے کا مسلہ تھا ۔۔تو یہ ایکپرس میں آگیا ۔۔۔اور اب تو اس نے آپنے تین چار چینل کھول لیے ہیں ۔۔۔۔بندہ ذہین ہے  کچھ باپ کی مدد بھی ۔۔۔۔لیکن آفڑ ال تفریری اچھی مہیا کرتا ہے اور ساتھ  ان کامیڈین کی زندگی بھی سنور گئی ہے ۔۔

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now