Thread: سیاسی تھیڑ

Home Page Forums Chit-Chat-گپ شپ سیاسی تھیڑ

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Cyra
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 10
    • Posts: 21
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سیاسی تھیڑ

    @saleem-raza

    سیاسی تھیڑ تو میری پسند کا شو ہے جِسے بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ آِس میں آج کا ڈرامہ پرائویٹ اور سرکاری سکول ہیں۔اب تو ایسا ہےپرائویٹ سکول بہت ہیں لیکن ٹاٹ مارکہ سکول کوئی نہیں۔

    #3
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: سیاسی تھیڑ

    Saleem Raza

    سیاسی تھیڑ تو میری پسند کا شو ہے جِسے بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ آِس میں آج کا ڈرامہ پرائویٹ اور سرکاری سکول ہیں۔اب تو ایسا ہےپرائویٹ سکول بہت ہیں لیکن ٹاٹ مارکہ سکول کوئی نہیں۔

    پروگرام  تو میرا بھی پسندہ ہے ۔لیکن جب یہ چیرزوں کی غیر ضروری تفصیل  بتانے لگتا ہے تو مجھے اس سے الرجی  ہوتی ہے ۔۔۔۔اس کو بھی خواہ مخواہ میں بولنے کا مرض لاحق ہے ۔۔۔۔

    #4
    AQSA
    Moderator
    Offline
    • Threads: 88
    • Posts: 379
    • Total Posts: 467
    • Join Date:
      April 11, 2018

    Re: سیاسی تھیڑ

    @saleem-raza

    وصی شاہ ایک شاعر اور ادیب ہونے کے ناطے معاشرے پر گہری نظر رکھتا ہے۔ ان لوگوں کو تو خاص طور پر ایسا کرنا پڑتا ہے جب وہ ڈرامہ نگار بھی ہوں۔ مجھے یقین ہے وصی شاہ اپنی طرف سے ہدایت و نصیحت کے مُطابق یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ہمارے سیاسی یا فلمی حلقوں میں شراب، سِگریٹ کے استعمال اور ان کرداروں کو دیکھتے ہوئے انہیں جو لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ پھر انہیں لوگوں کی نقل کرتے ہوئے ایسی مُضر صحت چیزوں کے عادی ہو جاتے ہیں۔

    وصی شاہ کی بات درست ہے، اپنی جگہ لیکن کہیں کہیں اُس کی باتین ڈارمے کے عنوان سے میل نہیں رکھتیں۔ عنوان پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں کا ہے۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now