Thread:
سیاسی تھیڑ
Home Page › Forums › سیاسی تھیٹر › سیاسی تھیڑ
- This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
Saleem Raza. This post has been viewed 759 times
- AuthorPosts
- April 4, 2019 at 3:16 am #2
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: سیاسی تھیڑ
کرایہ دار مُقابل مالک مکان
سلیم رضاء بھائی، کبھی کبھار میں اگر کوئی مزاحیہ پروگرم دیکھا کرتا تھا تو وہ آفتاب اِقبال کا خبرناک تھا۔
اب مُجھے سیاسی تھیٹر اسکی جگہ لیتا ہوا نظر آرہا ہے۔ میں نے سیاسی تھیڑ یوب ٹیوب پر چیک کیا تو معلوم ہوا یہ پروگرام نیا نہیں کافی پرانا چلا آ رہا ہے اور ان کے بے شمار شو نت نئے سماجی مسائل پر بن چکے ہیں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ وصی شاہ صاحب لکھتے بھی ہیں اور شاعر بھی ہیں۔غالباً اپنے شو سیاسی تھیٹر کا سکرِپٹ بھی خود ہی لِکھتے ہوں گے۔
یہ آپ نےاچھا کیا جو سوشل فورم پر آپ نے ‘سیاسی تھیڑ’ نام کے ایک علحدہ فارم میں اپنے پوسٹ کیے گئے سب سیاسی تھیڑ شو کو اکھٹا کر دیا ہے۔ اب ہم یہاں اپنی من مرضی کے موضوع پر بنے شو کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے۔بہت شکریہ
- 1
- Saleem Raza liked this post
April 4, 2019 at 4:24 am #3
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: سیاسی تھیڑ
سلیم رضاء بھائی، کبھی کبھار میں اگر کوئی مزاحیہ پروگرم دیکھا کرتا تھا تو وہ آفتاب اِقبال کا خبرناک تھا۔
اب مُجھے سیاسی تھیٹر اسکی جگہ لیتا ہوا نظر آرہا ہے۔ میں نے سیاسی تھیڑ یوب ٹیوب پر چیک کیا تو معلوم ہوا یہ پروگرام نیا نہیں کافی پرانا چلا آ رہا ہے اور ان کے بے شمار شو نت نئے سماجی مسائل پر بن چکے ہیں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ وصی شاہ صاحب لکھتے بھی ہیں اور شاعر بھی ہیں۔غالباً اپنے شو سیاسی تھیٹر کا سکرِپٹ بھی خود ہی لِکھتے ہوں گے۔
یہ آپ نےاچھا کیا جو سوشل فورم پر آپ نے ‘سیاسی تھیڑ’ نام کے ایک علحدہ فارم میں اپنے پوسٹ کیے گئے سب سیاسی تھیڑ شو کو اکھٹا کر دیا ہے۔ اب ہم یہاں اپنی من مرضی کے موضوع پر بنے شو کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے۔بہت شکریہ
مرزا جی ۔۔
یہ شو کافی پرانا ہے ۔۔اور اس کی مقبولیت کی وجہ اس کا منفرد ہونا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔اس کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے یہ ویک ڈے پر آتا ہے ۔۔باقی دوسرے کامیڈی شو ۔ویک اینڈ پر آتے ہیں
- 1
- SEMirza thanked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.