Thread: سیاسی تھیڑ

Home Page Forums سیاسی تھیٹر سیاسی تھیڑ

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سیاسی تھیڑ

    سیاسی تھیٹر – طفیل بیمار سپیشل

    ہاہاہا۔۔۔

    ایک طرح سے ووٹ دینا بھی بیماری بن کر رہ گیا ہے۔ “ووٹ کِسے دیں” نامی بیماری سے جو ووٹ دیتے ہی ایک نئی بیماری میں تبدیل ہو جاتی ہے کہ “ووٹ کیوں دیا“۔

    اب طفیل صاحب آٹھ مہینے پہلے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بعد ‘تبدیلی آئی ہے‘ نامی بیماری کا شکار ہو گئے ہیں۔

    وصی صاحب بھی بہت محنت کے بعد شو کے نام کا انتحاب کرتے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now