Thread: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

Home Page Forums Unani Tibb-دار التشخیص سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

  • This topic has 5 replies, 3 voices, and was last updated 7 years ago by Iqbal. This post has been viewed 79095 times
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

    سُملو  tou buhat karwa be hota hai, bones kay leya be buhat acha hota hai,

    buhat details di hai Thanks Ejaz Bhai’ Copy kiya hai.slowly slowly samajana ki koshah karta hon,

    #3
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

    @sohailnice @masroirbahrain

    بیشک یہ بہت کڑوا ہے لیکن اسکا پھل اتنا ہی مزے دار بھی ہے۔اسکی لکڑی دار ہلد کے نام سے مستعمل ہے اور رسوت نامی بھی عصارہ بھی ہے جو کہ بہت کارآمد چیز ہے۔

    اس پودے کا جو جز آجکل توجہ کا مرکز ہے وہ اسکی جڑ کی چھال (پوست بیخ) ہے۔ اس چھال کا سفوف معدے، عورتوں کی چھاتی اور خون کے سرطان کا ایک حیرت انگیز علاج ہے۔ اسی خبر کی بنا پر یہ مغربی مملک میں ریسرچ کا موضوع ہوا۔

    جگر کے امراض میں بھی یہ بہت مفید ثابت ہوا ہے۔

    #4
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

    waqi ap nay buhat achi details di, Yah apkay pass hai, yah paansari ki shop say mily gi,?

    #5
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

    @sohailnice

    سہیل بھائی

    دار ہلد جو اِس سِملو نامی پودے کی لکڑی ہے ہر پنساری سے مل جاتی ہے۔سستی بھی ہے۔ صرف خریدتے وقت اتنی احتیاط کریں کہ لکڑی زیادہ پُرانی، بدرنگ اور کیڑا لگی ہوئ نہ ہو۔ صرف دوسالہ ہو زیادہ پرانی نہ ہو۔

    اسکا جو حصہ سرطان یا صلابتِ جگریعنی جگر کے سخت ہونے اور سُکڑ جانے کا علاج ہے وہ دراصل اسکی جڑ کی چھال ہے (تنے یا ٹہنیوں کی چھال نہیں) اور اسکا بندوبست خود جا کر کرنا ہوتا ہے یا پھر اپنے کسی جاننے والے کو کہہ کر یہ چھال منگوا لی جاتی ہے۔

    ااس پودے کی جڑ سیدھی اور دس سے بارہ فٹ گہرائی تک جاتی ہے۔ پُرانے پودے کی جٹر جو دو یا تین انگل موٹی ہو ہی نکالنی چاہیے اور نکالتے وقت جڑ کا سب سے نچلا حصہ نِکالا جاتا ہے اور اوپر کا تین سے چار فٹ تک کا حصہ چھوڑ کا احتیاط سے مٹی واپس ڈال کر پانی لگا دیا جاتا ہے تاکہ پودا اپنی نشونما جاری رکھ سکے۔ کبھی بھی پوری جڑ نکال کر پودا ضایع نہیں کیا جاتا۔

    جڑ نکال لینے کے بعد اسے اچھی طرح پانی سے دھو کر صاف کرنے کے بعد چھلکا اُتارا جاتا ہے جو آسانی سے اُتر آتا ہے۔ اگر جڑ سوکھ جائے گی تو چھلکا بلکل بھی نہیں اترے گا۔

    میں پاکستان سے باہر گلف میں ہوں۔ مجھے جب ضرورت ہوتی ہے تو یہاں اپنے کچھ جاننے والے ہیں جو ایبٹ آباد، کشمیر یا پھر سوات سے بندوبست کر دیتے ہیں۔ فلحال اسےچھاتی کے سرطان اور معدے کے سرطان کےمریضوں  (پاکستان میں) پر آزمایا گیا ہے۔ ماسوائے ایک کے سبھی مریض گذشتہ پانچ چھ سال سے حیات ہیں اور صحت مند ہیں۔بیماری کی تشخص ہوتے ہی اسکا استعمال شروع کیا جائے تو نتائج جلد مل جاتے ہیں ورنہ کافی وقت لگتا ہے۔

    #6
    Iqbal
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 1
    • Posts: 2
    • Total Posts: 3
    • Join Date:
      December 7, 2018
    • Location: Karachi

    Re: سِملو- انسانی صحت کے لیے ایک مفید پودا

    سُملو tou buhat karwa be hota hai, bones kay leya be buhat acha hota hai, buhat details di hai Thanks Ejaz Bhai’ Copy kiya hai.slowly slowly samajana ki koshah karta hon,

    Bhai  زبردست

    مجھے بہت پسند آیا یہ اٹریکل

    میں حکمت کا بہت علم رکھتا ہےہاور حکیمی مشورے دینے والے کی بہت عزت کرتا ہوں

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now