Thread: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

Home Page Forums Chit-Chat-گپ شپ سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    @maliksaab @masroirbahrain @shehzad27 @shahzad63 @maliksaab

    حیرت ہے ۔۔۔ایک طرف مریم فون کے ذریعے پاکستان میں  اپنے کارکنان پر  ناراضگی جھاڑتی   رہیں اور دوسری طرف اپنے چچا شوباز کی طرح حبیب جالب کے شعر گنگناتے ہوئے اپنے خالی ہاتھ ہونے اور فوج کے مُسلح ہونے کا شکوہ کرتی رہیں۔ دوران ِ شکوہ محترمہ  عوام کے ذریعے عوامی عدالت لگانے کے اپنے بلند بانگ دعوے  کمال معصومیت سے بھولی رہیں۔

    محترمہ، آپ نااہل تو ہو چکی ہیں اور وہ بھی دس برس کے طویل عرصہ کے لیے۔بہتر ہو گا  اباجان کو لیکر واپس آئیں اور پاکستانیوں کو دوبارہ سے فوج اور عدلیہ کے خلاف اُکسانے کی مُہم شروع کر دیں ۔ ساتھ میں اپنے انکل مودی اور  تایا جی ٹرمپ سے بھی حمایت طلب کر لینا۔ شائد اِس بار کا م بن ہی جائے اور آپ پر صادر ہوئے تمام عدالتی فیصلے واپس ہو جایئں۔۔۔۔۔

    #3
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    ان لوگوں کو دہ دن جیل میں پیٹھ لینے دیں ۔۔۔ان کی ساری دلیری نکل جائے گی ۔۔۔

    تھوڑا انتظار کر لیں ۔۔۔۔یہ تماشہ بہت جلد ختم ہو جانا ہے ایک عام ادمی کے پاس اتنا وقت نہیں کہہ تھانوں میں مار اور عدالتوں کے چکر مارتا رے

    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    @saleem-raza @shahidabbasi @shahzad63 @shehzad27 @maliksaab

    رضاء بھائی

    جیل کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ یہ کہنا ہے اُن لو گوں کا جو جیل بھگت چکے ہیں۔ نواز خاندان جیل بھگتے۔ جیل میں وقت اِن تینوں کے لیے دوزخ میں زندگی گزارنے جیسا ہو گا۔ بہر حال، اب ضمانت تو ہو نہیں سکتی  کیونکہ ضمانت اُن کی ہوتی ہے جو ملزم ہوں۔ یہ تینوں یعنی باپ، بیٹی اور داماد جو ہیں انہیں سزا سنائی جا چکی ہے اور یہ اب مجرم ہیں۔ ایک مجرم کی ضمانت نہیں ہوتی اپیل البتہ ہوتی ہے اور وہ انہیں کرنا ہوگی۔  سزا کی معافی کا اختیار تو اب صرف صدر پاکستان کے ہاتھ ہے اور صدر صاحب ایسے کِسی موڈ میں نظر نہیں آ رہے۔

    • This reply was modified 7 years, 6 months ago by SEMirza.
    #5
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    سہیل بھائی ۔۔

    ایک شعر ہے ۔

    چمن کے رنگ بو نے اس قدر دھوکے دیئے مجھ کو

    کہہ میں ذوق گل بوسی میں کانٹوں پر زبان رکھ دی ۔

    نوازشریف کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے اس کے فالتو کے  قصدہ گو نے مروا دیا ہے ۔۔۔۔دریا کا پانی جتنا مرضی آپکے تاہع ہو ۔۔آپ شارک سے مقابلہ نہیں کر سکتے ۔۔۔

    فوج نوازشریف کے خلاف ۔۔عدلیہ اس کے خلاف ۔۔۔اور اب تو باشعور عوام بھی جاننے میں حق بجانب ہیں کہہ ہمارے نام پر لی گئی کروڑوں کی بھیک کہاں گئی کون نامراد کھا گئے ۔۔۔۔اور اگر اگلے پانچ سال کسی اور پارٹی کو مل گئے تو وہ کیا نواز شریف کو باہر نکلنے دیں گے ۔بلکل نہیں نوازشریف پھر وزیراعظم بننے کے چکر  انجانے میں بہت سارے کانٹوں پر زبان رکھ لی ہے اور ساتھ بیٹی نے وزیراعظم بننے کے چکر میں باپ کو لا مروایا ہے ۔۔۔۔

    کہتے ہیں جتنی بڑی گیم اتنا بڑا رسک ۔

    #6
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

     آپ کے دیئے گئے شعر نے حالاتِ حاضرہ بلخصوص نواز شریف پر جو گزری ہے اُسے خوب واضع کیا ہے۔ آپکی یہ بات  بھی حقیقت پر مبنی ہے کہ حواریوں نے اگر چاہا تو اپنی چاپلوسی اور خود غرضی میں بادشاہِ وقت کو لے

    ڈوبے اور یہ بھی کہ اپ کِتنے ہی تیراک کیوں نہ ہوں شارک سے مُقابلہ نہیں ہو سکتا یا شارک سے بہتر آپ نہیں ہو سکتے سو مُقابلہ یا تقابل فضول سی چیز ہو گا۔

    آپ نے ایک انتہائی اہم نکتے کی طرف توجہ دِلائی ہے۔ کڑوڑں کی نہیں بلکہ اربوں کی اِمداد جو نواز دور میں پاکستان کو دی گئی اور اُس کا باقاعدہ اعلان میڈیا میں کیا گیا، وہ اِمداد کہاں گئی؟

    یعنی امداد بھی گول مال ہوئی اور نواز نے وزارتِ خارجہ کا قلم دان اپنے پاس رکھتے ہوئے کُچھ انتہائی نامناسب فیصلے بھی کیے جِن کی بنا پر ہمیں عرب دنیا میں سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ہمارے لاکھوں بھائی  جو وہاں مقیم ہیں اُنہیں وہ سختیاں برداشت کرنا پڑ رہی ہیں جو اب وہاں ردِعمل میں نافذ کر دی ہیں۔

    #7
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    Maryum itni barri ho gaie hai kay mulk main fassad shoro karwa dy,abi tou uski umer bachay padha karna ki hai???

    #8
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    سہیل بھائی

    آگر مریم نواز (مریم صفدر) کی بات کریں تو محترمہ کی بیٹی شادی شدہ ہے۔ یاد کیجیئے نواز نے جب مودی کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی تو وہ اسی سلسلے میں تھی۔ محترمہ مریم اب نانی اماں ہیں۔

    #9
    Sohail Ahmed
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 16
    • Posts: 64
    • Total Posts: 80
    • Join Date:
      December 2, 2018
    • Location: Rodiport

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    Hahahahaha, wasy iski shadi 25 dec,1992 ko aur meri shadi 8 jan 1993 main howi thi wo be nani main be nana hum tou buda nazar aaty hai wo tou abi be???

    #10
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: سزا  یافتہ ہو جانےکے بعد مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کو فون کر کے کیا کہا؟

    @sohailnice  @drjaved

    سر، پھر آپ نے مریم کی وہ تصویر نہیں دیکھی جس میں اسکی جلد خاص طور پر گردن پر جھریاں صاف دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہ جو میک اپ کرتی ہے اُس میں جھریاں فوری ختم کرنے کا جادو ‘بوٹاکس’ نامی کریم ہے (انجیکشن بھی ہیں) جو جلد میں مقامی  سوزش پیدا کر کےوقتی طور پر جھریاں غائب کر دیتی ہے۔

    میرے پاس اسکی وہ تصویر جب یہ بغیر میک اپ،  لندن میں بھائی کے ساتھ گھوم رہی تھی نہیں ہے۔ اگر ملی تو یہاں ضرور لگاؤں گا۔اُس تصویر کو دیکھنے کے بعد ایک ڈائن کا تصور ذہن میں ضرور اُبھر آتا ہے۔

    • This reply was modified 7 years, 1 month ago by SEMirza.
Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now