سزا سے بچنے کیلیےلوگ ملک سے باہر جاتے ہیں ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز
بحوالہ ایکسپریس نیوز
دروغ گوئی جِن لوگوں کی گھٹی میں ہو تو اُن سے سچائی کی اُمید رکھنا عبث ہو گا۔
انہیں پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے سات برس کی سزا سُنائی ہے۔ یہ خود، اِس کا سزا یافتہ والد اور دومفرور بھائی، والدہ کی بیماری کا کہہ کر پاکستان سے دور بیٹھے ہیں۔
اپنے خلاف آئے فیصلے کے خلاف اپیل کرنا اِن کے لیے بہت ضروری ہو چکا ہے اور ایساصرف سات دِن کےاندر ہونا ضروری ہے ورنہ اپیل کا حق چھن جائے گا اور پھر انٹرپول کے ذریعے انہیں گِرفتار کر کے پاکستان واپس لایا جائے گا۔
محترمہ بوٹاکس سے اپنی عمر رسیدہ جھریوں سے اٹی شکل کو دِل آویز بنا کر میڈیا کے ذریعے عوام پر اپنا ایک اثر چھوڑنا چاہتی ہیں لیکن برا ہو ڈیجیٹل میڈیا کا جو اِن کے آڑے آجاتا ہے اور اِن کی چل نہیں پاتی۔
محترمہ، آپ کو سات دِنوں کے اندر اندر آنا ہے۔ شرافت سے آجایئں تو خوب ورنہ مزید ذلت آپ کا مقدر ہو جائے گی۔اور معصوم عوام کے سامنے اپنی حقیقی شکل لگا کر آیا کیجیئے تا کہ عوام کو معلوم ہو جائے آپ کے بیان کے پسِ پردہ کون سی ڈائن تشریف فرما ہے۔

ہماری نظروں میں آپکی یہ تصویر نقش ہو چکی ہے۔آپ جو بھی شیخی بگھارتی ہیں تو یہ شکل فوراً دِماغوں میں واضع ہو جاتی ہے۔