Thread:
خبر زار ۔۔کامیڈی شو
Home Page › Forums › Funny Bits-مزاح پارے › خبر زار ۔۔کامیڈی شو
- This topic has 7 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 1690 times
- AuthorPosts
- April 1, 2019 at 3:41 am #2
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
@saleem-raza @nadaan @shahidabbasi @musician @mirzaghalib
سلیم رضاء بھائی
ہم تو آج بھی ایکسپریس ٹی وی پر خبرناک دیکھ رہے تھے اور تعجب کیا کرتے تھے کہ کیا وجہ ہے کچھ عرصہ سے ہمیں یہ چینل مسلسل پرانے شو دِکھاتا آ رہا ہے۔ آج واضع ہوا کہ آفتاب اقبال نے علحدہ سے اپنا چینل شروع کیا ہے اور معمولی تبدیلی کے بعد اب یہ شوخبرزار کے نئے نام سے اُ س کے اپنے سٹوڈیو سے نشر کیا جارہا ہے۔
مجھے برابر یاد نہیں لیکن میرا خیال آفتاب اقبال کا شو ‘خبرناک’ پہلے کِسی اور نام سے کِسی اور چینل سے نشر ہوا کرتا تھا۔
بہرحال، تھریڈ کا شکریہ۔
April 1, 2019 at 4:10 am #3
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
Saleem Raza نادان Shahid Musician Mirza Ghalib
سلیم رضاء بھائی
ہم تو آج بھی ایکسپریس ٹی وی پر خبرناک دیکھ رہے تھے اور تعجب کیا کرتے تھے کہ کیا وجہ ہے کچھ عرصہ سے ہمیں یہ چینل مسلسل پرانے شو دِکھاتا آ رہا ہے۔ آج واضع ہوا کہ آفتاب اقبال نے علحدہ سے اپنا چینل شروع کیا ہے اور معمولی تبدیلی کے بعد اب یہ شوخبرزار کے نئے نام سے اُ س کے اپنے سٹوڈیو سے نشر کیا جارہا ہے۔
مجھے برابر یاد نہیں لیکن میرا خیال آفتاب اقبال کا شو ‘خبرناک’ پہلے کِسی اور نام سے کِسی اور چینل سے نشر ہوا کرتا تھا۔
بہرحال، تھریڈ کا شکریہ۔
مزرا جی ۔۔
افتاب اقبال نے پہلا شو دنیا ٹی وی پر سہیل احمد کے ساتھ حسب حال کے نام سے شروع کیا تھا جو بہت مقبول ہوا ۔۔جو کہہ اب بھی جاری اور اس کو جیند سیلم ہوسٹ کرتا ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ سہیل احمد کی سب سے بڑی کمزوری ہے وہ آپنے سوا کسی اور پر کمیرہ نہیں جانے دیتا اور لاکف شو کرنے سے گھبراتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔آفتاب وہاں سے الگ ہوا تو خبر ناک کے نام سے جیو پر شو شروع کیا اور وہ بھی خوب چلا ۔۔۔۔اور وہاں سے پھر ایکپرس پر خبر ناک کے نام سے شروع کیا ۔۔۔وہ بھی خوب چلا ۔۔۔اور اب اس نے آپنا خود کا چینل کھول لیا ہے ۔۔۔ویسے ہی کھاتے پیتے گھرانے کا بندہ ہے ۔۔۔یہ جناب ظفر اقبال کا بیٹھا ہے جو کہہ بہت بڑے شاعر بھی ہیں ۔۔۔
- 1
- SEMirza thanked this post
April 1, 2019 at 4:29 am #4
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
سلیم بھائی
میری معلومات میں اِضافے کا بہت شکریہ۔
یاد آیا، کہیں آپ جیو کے اُس پروگرام کی بات تو نہیں کر رہے جِسکی میزبان کا نام عائشہ ہے۔ وہ پروگرام بھی غالباً علی میر کی وجہ سے مقبول ہے اور ابھی تک خبرناک کے متوازی مقبول ہے۔
میرے علم میں قطعی یہ بات نہیں تھی کہ حسبِ حال جِسکا جنید سلیم میزبان ہے اُسکی اِبتداءبھی آفتاب اِقبال نے کی تھی۔میں اِس پروگرام کو کبھی بھی دِلچسپی سے نہیں دیکھتا۔اِس کی وجہ سہیل احمد کا چھچھوراپن ہے۔اُسکا رویہ اپنے ساتھی فنکاروں کے ساتھ کافی معاندانہ ہے۔ کچھ عجب نہیں آفتاب اِقبال اِس پروگرام کو چھوڑ کر چل دیا اور جیو پر پروگرام اُسی فارمیٹ میں شروع کیا۔ اب متعدد ٹی وی چینل آفتاب اقبالِ کے فارمیٹ کی کاپی کرتے نظر آتے ہیں اور کامیاب ہیں۔
April 1, 2019 at 5:51 pm #5
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
سلیم بھائی
میری معلومات میں اِضافے کا بہت شکریہ۔
یاد آیا، کہیں آپ جیو کے اُس پروگرام کی بات تو نہیں کر رہے جِسکی میزبان کا نام عائشہ ہے۔ وہ پروگرام بھی غالباً علی میر کی وجہ سے مقبول ہے اور ابھی تک خبرناک کے متوازی مقبول ہے۔
میرے علم میں قطعی یہ بات نہیں تھی کہ حسبِ حال جِسکا جنید سلیم میزبان ہے اُسکی اِبتداءبھی آفتاب اِقبال نے کی تھی۔میں اِس پروگرام کو کبھی بھی دِلچسپی سے نہیں دیکھتا۔اِس کی وجہ سہیل احمد کا چھچھوراپن ہے۔اُسکا رویہ اپنے ساتھی فنکاروں کے ساتھ کافی معاندانہ ہے۔ کچھ عجب نہیں آفتاب اِقبال اِس پروگرام کو چھوڑ کر چل دیا اور جیو پر پروگرام اُسی فارمیٹ میں شروع کیا۔ اب متعدد ٹی وی چینل آفتاب اقبالِ کے فارمیٹ کی کاپی کرتے نظر آتے ہیں اور کامیاب ہیں۔
جی سہیل بھائی ۔یہ جیو کا وہ ہی پروگرام ہے جس کی عائشہ میزبانی کرتی ہیں ۔۔علی میر بھی افتاب اقبال کی درقیات ہے ۔۔۔۔۔۔اور جیو کا یہ پروگرام اب صرف سلیم الیبلا اور آغا ماجد کی وجہ سے چل رہا ہے ۔۔پہلے پہلے لوگ علی میر کو پسند کرتے تھے لیکن اہستہ آہستہ بوریت ہونے لگی ہے جیو کے اس پروگرام خبر ناک کو کچھ عرصہ نجھم سیٹھی کی بیگم جگنو نے بھی ہوسٹ کیا ہے ۔۔لیکن بات نہیں بنی ۔۔۔
ٹی وی میں کامیڈین کو ساتھ ملا کر شو کرنے کا سہرا افتاب اقبال کو ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔اور پاکستان میں اس کے شو سب سے زیادہ پسند کیے جاتےہیں ۔۔۔۔۔
میرا افتاب اقبال سے کچھ عرصہ قبل رابطہ بھی رہا ہے لیکن پھر چند وجوہات کی بنا پر رابطہ بحال نہیں رہسکا ۔
- 1
- SEMirza thanked this post
April 1, 2019 at 5:56 pm #6
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
- 1
- SEMirza liked this post
April 1, 2019 at 6:10 pm #7
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
Saleem Raza.
- 1
- SEMirza thanked this post
April 1, 2019 at 7:33 pm #8
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: خبر زار ۔۔کامیڈی شو
مجھے افتاب اِقبال کی اس بات سے صد فی صد اتفاق ہے کہ ‘عزیزی’ کا کردار جو خود انکی اپنی احتراع ہے نہایت بور ہو چکا تھا اور وہ اس کردار سے اُکتا چکے تھے۔ہم دیکھنے والوں کا دِل بھی اِس کردار کو ایک ہی ڈھنگ میں آنے اور آتے رہنے سے اُوبھ چکا ہے۔ یقین مانیئے،اب تو کسی اشتہار میں بھی سہیل احمد نظر آ جائے تو ہم چینل بدل دیتے ہیں۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.