Thread: حکمرانوں کی چپقلش نے سری لنکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا؟

Home Page Forums Terrorism-دہشتگردی حکمرانوں کی چپقلش نے سری لنکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا؟

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: حکمرانوں کی چپقلش نے سری لنکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا؟

     کولمبو دھماکوں پر بھی امریکا اور بھارت کی طرف سے پیشگی اطلاع کے دعوے کئے جا رہے ہیں جبکہ ریٹا کانز جو عالمی دہشت گردی پر نظر رکھتی ہیں کا کہنا کہ چونکہ سری لنکن حکومت نے کبھی اعتراف کیا تھا کہ ان کے 32 شہری سوریا دائش میں شامل ہونے کے لیے گئے تھے اس بات کو ہم اس نظر سے بھی اہمیت دیتے ہیں کہ داعش کا وجود امریکہ، اسرایل، بریطانیہ اور فرانس کی مشترکہ سازش سے وجود میں لایا گیا تھا۔

    اسیِ داعش کو ان طاقتوں نے پروان چڑھایا، انہیں تربیت دی، انہیں انتہائی جدید اسلحہ اور ہم وہی گاڑیاں سینکڑوں کی تعداد میں مہیا کیں جن میں بکتر بند گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ بھرتی کے لیے حیرت انگیز طور پر نفری سوریا یا عراق کی مقامی نہیں بلکہ مغربی ممالک سے وہ لوگ لیے گئے جو یا تو  وہاں مقیم دو دہائیوں سے مقیم مسلمانو ں کی اولادیں ہیں جو وہیں  جنمے اور پلے بڑھےہیں اور مغربی مسلم کش  ماحول میں رچے ہوئے تھے۔ انہیں مسلمان کہہ کر عراق اور پھر سوریا میں داخل کیا گیا۔

    شامی افواج نے روسی مدد سے داعش کو وہاں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ امریکہ نےبچے کچے داعش کو طیاروں سے ائیرلفٹ کرنے کے بعد افغانستان میں لا پھینکا۔

     یہاں آکربھی داعش کی ایک نہیں چلی۔ ایک طرف طالبان جو چار دہائیوں سے گوریلہ جنگ کے ماہر ہو چکے ہیں تو دوسری طرف پاکستان میں عوام کی فوج کو حمایت اور پھر پاکستان کا دنیا کی مانی ہوئی تجربہ کار فوج ہونا خوب کام آرہا ہے۔داعش افغانستان میں ناکام ہو چکے ہیں۔

    لے دے کے امریکہ کی نظرسری لنکا پرہوئی جہاں بھارتی اور چینی مفادات متصادم ہیں۔ چونکہ داعش امریکی اور اسرائیلی شاخسانہ ہے اور بھارت کو امریکی حمایت کے علاوہ چین کو بھی زِک پہنچانا امریکہ کو مرغوب ہوا اسلیے اب داعش کو وہاں دہشتگردی کرنے کا فرض سونپا گیا۔ ان لوگوں نے مُقامی مسلمانوں کے خلاف سری لنکن حکومت کو اُکسانے کی پوری کوشش کی ہے جو ہمارا خیال ہے کامیاب نہیں ہو گی کیونکہ سرلنکن حکومت نے پاکستان سے آئی ایس آئی کی مدد حکومتِ پاکستان کے ذریعے طلب کر لی ہے۔ 

    خیال ہے پہلے کی طرح ایکبار پھر بھارت کو سری لنکا میں منہ کی کھانی پڑے گی۔ 

    #3
    Saleem Raza
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 146
    • Total Posts: 165
    • Join Date:
      April 13, 2018

    پاکستان کے پاس ایک بہترین موقعہ ہے کہہ ساری دنیا میں ہر پلیٹ فارم پر بھارت کی اس دشت گردی میں ملوث ہونے کا ڈھول بجائے ۔۔۔۔۔۔لیکن جس طرح سے اس بات کا ڈھول پیٹا جانا چایئے تھا پاکستان ابھی غنودگی  کی حالت میں ہے ۔۔۔اور خدانخواستہ اگر پاکستان اس ملوث ہوتا تو بھارت اب تک ناچ ناچ  کر تمام گھنگرو توڑ چکا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔پہلے یہ ایم کیو ایم کے دشت گردوں کو تربیت دیتے رے ہیں اور اب سری لنکا کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔اور مجھے کوئی شبہہ نہیں کہہ یہ سری لنکا کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم بھیجنے کی سزا دی گئی ہو ۔۔۔

    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: حکمرانوں کی چپقلش نے سری لنکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا؟

    پاکستان کے پاس ایک بہترین موقعہ ہے کہہ ساری دنیا میں ہر پلیٹ فارم پر بھارت کی اس دشت گردی میں ملوث ہونے کا ڈھول بجائے ۔۔۔۔۔۔لیکن جس طرح سے اس بات کا ڈھول پیٹا جانا چایئے تھا پاکستان ابھی غنودگی کی حالت میں ہے ۔۔۔اور خدانخواستہ اگر پاکستان اس ملوث ہوتا تو بھارت اب تک ناچ ناچ کر تمام گھنگرو توڑ چکا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔پہلے یہ ایم کیو ایم کے دشت گردوں کو تربیت دیتے رے ہیں اور اب سری لنکا کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔اور مجھے کوئی شبہہ نہیں کہہ یہ سری لنکا کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم بھیجنے کی سزا دی گئی ہو ۔۔۔

    @saleem-raza

    سلیم رضاء بھائی

    پاکستان کا عصرِ حاضر میں سری لنکا میں ہوئی دہشت گردی میں بھارت کی طرف سے ملوّث کیا جانا اور جب ناقابل تردید شواہد منظرِ عام پر آگئے جن سے ثابت ہو گیا کہ پاکستان نہیں بلکہ بھارت خود اِس دہشت گردی میں ملوّث ہے پھر بھی پاکستانی میڈیا کا عنودگی کے عالم میں تاہنوز پایا جانا اس بات کا غماز ہے کہ پاکستانی میڈیا یا تو صحافتی معیار میں ابھی تک بھارت کے ہم پلہ نہیں ہو پایا یا پھر یہ بھی کہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز کے مالکان کو بھارت سے اشتہارات کی مد میں جو تگڑی رقم آتی ہے اُس کو بالاِطاق رکھتے ہوئے وہ محبِ وطن کے ثبوت کے طور پر بھارت کے بارے مذمتی اداریے جاری کریں اور اس حُب الوطنی کے نتیجہ میں وہ بھارت سے آتے ہوئے من و سلویٰ سے ہاتھ دھو بیٹھیں ، مجھے تو ایسا ہوتا ہوانظر نہیں آتا۔ 

    یہ بات ہم پاکستانیوں پر روزِ روشن کی طرح اُسی دِن آشکار ہو چکی تھی جب جیو اور جنگ گروپ کے مالک میرشکیل الرحمن نے میڈیا پر یہ بیان دیا کہ وہ ایک میڈیا ہاؤس کے مالک ضرور ہیں لیکن میڈیا انکے لیے دیگر کاروبار کی طرح بھی ایک طرح کا بزنس ہے۔ 

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے ٹی وی چینلز پر بھارتی ڈارمے اور بھارتی اشیاء کی ہر دم ایڈ چلتی ہے۔ ایسا کرنے سےہمارے ٹی وی چینلز بہت بڑی رقم کماتے ہیں اور جیسا کہ ہمیں بتایا گیا کہ میڈیا اب باقاعدہ ایک بزنس بن چکا اِس لیے بھارت کے خلاف ہمارے میڈیا ہاؤسز عموماً بھارت کے خِلاف کوئی خبر لگانے سےاحتراز کرتے ہوئے خاموش رہنا بہتر سمجھتے ہیں۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now