Thread:
جو جیتا وہ ہی سکندر
Home Page › Forums › Apolitical-غیر سیاسی › جو جیتا وہ ہی سکندر
- This topic has 6 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 1565 times
- AuthorPosts
- April 1, 2019 at 7:14 pm #2
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: جو جیتا وہ ہی سکندر

ڈی جی بخشی کے ساتھ ۔۔۔ایک میٹنگ
بخشی صاحب ۔ پاکستانی میڈیا اس بات کا چرچا کر رہاہے کہہ ہم نے بھارت کو دھول چٹا دی ہے ہم نے آج آپکو اسپیشل دعوت دی ہے تاکہ بھارت کے لوگوں کو اصل سچائی کا علم ہو سکے ۔۔۔اور آپکی مہربانی آپ نے آپنے قیمتیی سما سے کچھ نکال کر ہم کو عزت بخسی ۔۔۔پاکستانی میڈیا کی باتوں میں کہاں تک جھوٹ چھپا ہے آپ ہم کو بتائیںجی بخشی صاحب
نہیں صاحب پاکستان اور پاکستان کا میڈیا مسلسل غرفات
بک رہا یے ۔۔ہم آپکو سچ بتاتے ہیں ۔۔۔۔
ہمارے جہاز جے ایف تھنڈر نے نہیں گرائے وہ کل کا لونڈا پچاس سالہ سورما معراج کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے۔۔ آپ خود سوچیں پاکستانی فوج کا بھارت سے لڑنے کا سوچ کر ہی موت نکل جاتا ہے لڑنا تو دور کی بات ہے ۔۔۔۔۔پاکستان کو ہم نے دوسری دفعہ اندر گھس کے مارا ہے اب یہ پاکستانی آپنے زخم چاٹ رے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔
لیکن دشمن دیش پاکستانی تو کہتے ہم نے دہ جہاز مار گرائے ہیں ۔۔۔بخشی صاحب آپ اس بارے کیاکہیں گے
بکواس کرتے ہیں ۔اور آپ بھی بکواس پر یقین کرتے ہیں ۔ آپکو آپنی سینا پر وشواس نہیں ہے ۔۔۔۔جے ایف کل کے لونڈے کی مجال ۔۔۔کہہ ہماری طرف انکھ اٹھا کر بھی دیکھے
ہمارے جہاز ایف سولہ نے گرائے ہیں ۔۔۔۔اور ہمارے ایک پائلٹ نے تو جلنا قبول کر لیا لیکن آپنا پاک بدن دشمن کی ناپاک زمین پر گرانا پسند نہیں کیا۔۔۔اس چیتا بھارت ماتا کی گود میں جلی ۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوتے ہیںہیرو جو مر کر بھی دشمن کے قبصے میں نہ آئیں
بخشی صاحب ۔۔۔ہمارا تو ایک پائلٹ بھی ان کے قبضے میں ہے آپ کیا کہیں گے ۔۔۔۔
ہاں
ہمارا وہ ہیرو ہٹ ہونے کے بعد وہاںاس لیے اترا کہہ میں ان کی مٹی کو آپنے پاوں تلے روندتا ہوا بھارت ماتا کا آشرباد لوں ۔۔۔۔۔۔لیکن وہاںکچھ دشت گرد آگئے اورہمارے سورمے کو مار مار کر لہو لہان کردیا ۔۔۔۔ایک سورمے کے مقابلے میں ہزار گیڈر آگئے تھے ۔۔۔۔لیکن پھر بھی ہمارے شیر کا سر فخر سے بلند رہا ۔۔۔۔۔۔ اور سب کو بول دیا میںکچھ نہیں بتاوںگا بے شک آپ میرے ٹکرے کردیں ۔۔۔۔یہ بھارت کی سینا کی شکتی ۔۔۔۔۔۔۔
جی بہت اچھا ۔۔۔بخشی صاحب ۔
ایک اور سوال کا جواب ۔۔۔۔۔بھی دے دیں ۔
سنا ہے پائلٹ کو گدھے پر بھی بیٹھایا گیا تھا۔۔۔۔اس میں کتنی سچائی ہے ۔
جھوٹ بہتان بکواس بازی ۔۔۔وہ گدھا نہیں گھوڑا تھا ۔۔۔۔۔اور ابھی نندن کا منھ کالا نہیں کیا تھا ۔۔بلکہ ڈر کی وجہ سے پاکستانیوں کی انکھوں کے آگے اندھیرا چھیا گیا تھا۔۔۔۔۔جو ان کو ہر چیز کالی کالی نظر آرہی تھی ۔۔۔۔
اچھا اخری سوال اب ہم کو کیا کرنا چاہئے
صاحب ہم تو چھوٹے لوگ ہیں ہماری کون سنتا ہے ۔ اب پاکستان کو ڈرنا چاہئے ہم سے۔۔۔۔۔ہم نے دہ دفعہ اندر گھس کے مارا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اگر ان لوگوں کو پھر بھی آرام نہیں آتا تو اگلی دفعہ ہم کچھ اور ہی کریںگے ۔۔۔
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
Saleem Raza. -
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
Saleem Raza. -
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza. -
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza. -
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
- 1
- SEMirza thanked this post
April 1, 2019 at 8:52 pm #3
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جو جیتا وہ ہی سکندر
سلیم رضاء بھائی، یہ بخشی بات چیت سے کوئی ہوش مند آدمی کِسی بھی زاویئے سے نظر نہیں آتا۔ اس کی تمام گفتگو یاواگوئی اور ایک دیوانے کی بڑ سے زیادہ معنی نہیں رکھتی۔حیقت کیا تھی اور واقعیات کیسے وقوع پذیر ہوئے دُنیا بھر نے دیکھا ہے اور اُسے تسلیم کیا ہے۔
نہ یہا ں بنگال جیسا بارڈر ہے اور نہ ہی بھٹو اور مجیب جیسے خود غرض جو ملک کو اپنی بندر بانٹ کا نشانہ بنا گئے۔ملک تقسیم ہوا ان دو لیڈروں کی اپنی اپنی اقتدار کی بھوک سے۔ ایک مشرقی پاکستان سے جیتا اور دوسرا مغربی پاکستان سے۔ بھٹو اگر ہٹ دھرمی نہ دِکھاتا تو بات تقسیم تک نہ آتی۔
اِسی طرح نہ اِس وقت روس بھارت کا ساتھ دینے پر آمادہ ہے اور نہ ہی امریکہ بھارت کو سپورٹ کرنے کے موڈ میں ہے۔ حالات وہ نہیں رہے۔ بھارت کے ایک تہائی حکومت کے اہلکار بدعنوان ہونے کی وجہ سے انکی فوج اور فضائیہ زمانے کی رفتار کا ساتھ نہیں دے سکی۔ پاکستان نے اپنے دشمن کو بھلایا نہیں اور نہ ہی فوج کی تربیت اور سازوسامان سے غافل رہا یہا ں تک کہ ایٹم بم بھی بنائے اور جنگی جہاز بھی۔ نتیجہ آپ نے دیکھ لیا۔ مغربی محاذ پر بھارت نے جب بھی پاکستان کے ساتھ جنگ ہوئی بھارت نے منہ کی کھائی اور بدترین حزیمت اُٹھانا پڑی۔ وہی اس بار بھی ہوا ہے۔بھارت اس وہم میں رہا کہ اس چھیڑ چھاڑ کے ذریعے وہ الیکشن جیتنے کے لیے عوام کے دِل بھی جیت لے گا لیکن بھارت کو اُلٹا نقصان بھی اُٹھانا پڑا اور دنیا میں بے عزتی بھی ہوئی۔
بخشی جیسے احمق بھارتی عوام کو مسلمانوں کے خلاف صرف جوش دِلا سکتے ہیں۔ محاذِ جنگ پہ یہ لوگ ہمیشہ دم دبا کر بھاگے ہیں۔ ہم ان کے لیے اپنے دِفاع میں ہردم تیار ہیں اور دِفاع میں کچھ بھی کر گزریں گے۔ بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے اپنے ملک کے اندرونی حالات کی طرف توجہ دے۔ کشمیر پر اسکا غاسبانہ قبضہ ہے اور کشمیر ی اب آزادی ملنے تک بیٹھنے والے نہیں۔ سِکھوں کے ساتھ الحاق کے عوض نہرو اور پٹیل نے ماسٹر تارا سنگھ سے خالصتان کی شکل ایک خود مختار صوبے کا وعدہ کیا تھا جس سے نہرو اپنی زندگی ہی میں مکر گیا اور سکھ- ہندو دشمنی کی بنیاد پڑی اور۔ یہ آگ انکے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر فوجی چڑھائی سے ایک دیوار کی شکل اختیار کر گئی جو اب خالصتان بننے کے بعد ہی ختم ہو سکتی ہے۔ایک گذارش ہے۔ آپ تھریڈز بناتے وقت انکا لنک لگا دیا کریں تو میں باآسانی تصویر وغیرہ لگا کر انکا میک اپ کر دیا کروں گا۔ بہت شکریہ
- 1
- Saleem Raza thanked this post
April 1, 2019 at 9:03 pm #4

تھریڈ کی خبر تو بی بی دنیا نیوز کی ہے ۔۔کاپی کرتے وقت خیال۔نہیں آیا کہہ لنک کاپی نہیں ہوا ۔۔۔
باقی بخشی والی گفتگو ۔۔ماخوذ ہے
- 1
- SEMirza liked this post
April 1, 2019 at 9:20 pm #5
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جو جیتا وہ ہی سکندر
سرِ تسلم خم ہے سلیم بھائی
بلاضافہ، ایک بات اور یہ بات میں بہت سے بھارتی چینل دیکھنے کے بعد میں یہ سوچنے پر مجبور ہوا ہوں۔بھارت اپنی فوج کی بہادری بارے بہت سے قصے بیک وقت اپنے میڈیا پر لے آتا ہے جس سے صرف اسکی اپنی ہندوتوا سے متاثر شدہ آبادی ہی خوش ہوتی ہے لیکن یہی پراپگنڈہ بھارت کے گلے کا طوق بن جاتا ہےجب عالمی سطح پر بھارت کا مزاق بن جاتا ہے۔کیا بھارت کو اپنی صفائی دینے کے لیے بخشی ہی ملا تھا۔ کوئی اور نہیں ہے جو مودی کا بھونپو بن سکے؟
اب پلوامہ دھماکہ اور پھر ہوائی حملے کی کوشش جس کے بارے میں ہم پہلے سےتوقع بھی رکھتے تھے اور چوکنے بھی تھے۔ جونہی انہوں نے لائین آف کنٹرول پار کی دھر لیے گئے۔ اس ایک جھڑپ میں بھارت کو دو ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ کیا یہ بات ڈی جی بخشی جیسا خوش فہم بے وقوف تسلیم کرے گا؟
میرا خیال ہے کہ کبھی نہیں کیونکہ احمق ہمیشہ اپنی ہی کہتا ہے اور دھونس دھمکی سے کام لیتا ہے جبکہ ان دونوں واقعیات کو پوری دنیا نے پڑھا اور دیکھا۔ باہر کی اخباروں نے تو انکی ایک جعلسازی بھی پکڑی جو یہ تباہ شدہ اپنے ہی مگ کا انجن ایف سولہ کا انجن کہہ کر میڈیا کے ذیعے اپنی عوام کو بےوقوف بنا رہے تھے اور عوام احمق بنتے رہے۔ابھی تک بن رہے ہیں۔
April 1, 2019 at 9:34 pm #6

ابھی تو ایک ہیلی کا معاملہ بھی گلے میں کانٹا بنا ہوا ہے ان کو سمجھ نہیں آرہی کہہ اس ہیلی کو کس کے متھے ماریں ۔۔اگر کہیں پاکستان نے گرایا تھا تب مصبت اور اگر کہیں فرنیڈلی فائر میں مارا گیا تو تب مصبت۔۔۔۔۔
انڈین میڈیا کو آپنی عوام کو بےوقوف بنانا خوب آتا ہے اور طرفہ تماشہ دیکھئے آپنے آپکو پڑی لکھی قوم کا دعواہ کرنے والوں کو دیواروں پر لکھا نظر نہیں آتا ۔۔۔کہہ ان اقتدار کے بھوکوں نے ان کو کس جہنم میں جھوک رکھا ہے ۔۔۔۔
بخشی جیسے چند کیمنے یر معاشرے میں ہوتےہیں جن کی روزی روٹی کا دارومدار ہی کسی کی بربادی سے منسوب یوتا یے ۔۔۔۔۔۔
- 1
- SEMirza liked this post
April 1, 2019 at 10:32 pm #7
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جو جیتا وہ ہی سکندر
خوب یاد دِلایا۔ جہاں تک ہیلی کاپٹر کے گِر جانے کا تعلق ہے جِس میں چھ افراد جان سے گئے اسے بھارتی میڈیا نے یہ کہہ کر عوام کو یقین دِلایا کہ ہیلی کاپٹر خود ہی کِسی حادثے کی بنا پر گرِ گیا۔
یہ بات اب منظرِ عام ہو چکی ہے کہ ہیلی کاپٹر خود سے نہیں گِرا تھا بلکہ بھارتی فوج کے ایک ہیٹ سیکینگ میزائل کا نشانہ بنا تھا۔
اتنا تو عوام اب جانتے ہیں لیکن اب حکومت سے یہ پوچھا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر اپنے لوگوں کی نادانستہ غلطی سے نشانہ بنا، یا پھر بارڈر سے نزدیک ہونے کی وجہ سے پاکستانی میزائل کا نشانہ بنا۔
بھارتی حکومت نے اِس سلسلے میں کوئی وضاحت نہیں دی۔
ہمیں یہ بھی یاد رکھنا ہو گا کہ پاکستانی اینٹی ایرکرافٹ میزایل کی رینج 90 کِلومیٹر ہے۔
دیکھنا یہ بھی ہے کہ ہیلی کاپٹر لائن آف کنٹرول سے کتنی دوری پر تھا جب وہ نشانہ بنا۔
سوال ہے کہ میزائل بھارت کا ہو یا پاکستان کا اس واقعے میں بھی بہرحال بے عزتی بھارت کی ہی ہے۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.