Thread:
جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
Home Page › Forums › Politics-سیاسیات › جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
- This topic has 6 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 1048 times
- AuthorPosts
- April 5, 2019 at 5:05 pm #2
Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
مرزا جی ۔۔
بلاول کی اس بات پر مجھے پرسوں کا واقعہ یاد آگیا ۔۔رات کو بندہ نشے میں دھت اندر آیا تو آتے ہی مجھے کہا کہہ باہر جو بندہ کھڑا ہے میں اج اس کو نہیں چھوڑوںگا ۔۔۔۔۔
کیوں کیا ہوا ہے اگر توں کہتا ہے تو میں تیری مدد کرتا ہوں ۔۔لیکن میرا خیال ہے تم ایسا نہ کرو تو اچھا ہے ۔۔میں نے اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
کہتا ہے نہیں میں نے اج اس کو پچھواڑے پر ایسے لات مارنی ہے ۔۔۔۔اس نے واقعی ہوا میں پھرکی کی طرح لات چلائی تو تو گھوم کے ایک ٹیبل کو لگا اور نیچھے گر گیا ۔۔۔۔۔۔اور پھر وہاں پڑا آپنے آپکو گالیاں دیتا رہا ۔۔۔۔۔۔
بلاول کو اب اگلی منزل صاف نظر آرہی ہے ۔۔اگر یہ حکومت گر بھی جاتی ہے تو کیا یہ کرپشن سے بچ پائیں گے ۔۔ویسے بھی جہنوں نے یہ حکومت بنوائی ہے ہو سکتا ہے وہ اگلی حکومت اس سے بھی تگڑی بنوا دیں۔۔پھر یہ میرے ڈرنک گایک کی طرح آپنے آپکو کوستے رہیں گے
- 1 1
- SEMirza thanked this post
- Sohail Ahmed liked this post
April 5, 2019 at 10:10 pm #3
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
مرزا جی ۔۔ بلاول کی اس بات پر مجھے پرسوں کا واقعہ یاد آگیا ۔۔رات کو بندہ نشے میں دھت اندر آیا تو آتے ہی مجھے کہا کہہ باہر جو بندہ کھڑا ہے میں اج اس کو نہیں چھوڑوںگا ۔۔۔۔۔ کیوں کیا ہوا ہے اگر توں کہتا ہے تو میں تیری مدد کرتا ہوں ۔۔لیکن میرا خیال ہے تم ایسا نہ کرو تو اچھا ہے ۔۔میں نے اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ کہتا ہے نہیں میں نے اج اس کو پچھواڑے پر ایسے لات مارنی ہے ۔۔۔۔اس نے واقعی ہوا میں پھرکی کی طرح لات چلائی تو تو گھوم کے ایک ٹیبل کو لگا اور نیچھے گر گیا ۔۔۔۔۔۔اور پھر وہاں پڑا آپنے آپکو گالیاں دیتا رہا ۔۔۔۔۔۔ بلاول کو اب اگلی منزل صاف نظر آرہی ہے ۔۔اگر یہ حکومت گر بھی جاتی ہے تو کیا یہ کرپشن سے بچ پائیں گے ۔۔ویسے بھی جہنوں نے یہ حکومت بنوائی ہے ہو سکتا ہے وہ اگلی حکومت اس سے بھی تگڑی بنوا دیں۔۔پھر یہ میرے ڈرنک گایک کی طرح آپنے آپکو کوستے رہیں گے@saleem-raza @nadaan @shahidabbasi @musician @masroirbahrain @maliksaab @shehzad27
ہاہاہا۔۔سلیم بھائی، آپ نے خوب کہی۔
بلاول جِس ماحول میں پلابڑھا اور پھر اُٹھ کر پاکستان آیا وہ سماجی ماحول پاکستان کےعمومی سماجی ماحول سے کافی حد تک مختلف ہے اور پاکستان میں صرف متمول طبقوں کا ہے۔ایسے شخص کے لیے طرح طرح کی نشیلی اشیاء اجنبی نہیں ہوتیں۔ بلاول دراصل اپنی نہیں اپنے باپ کی دی ہو زبان بول رہا تھا۔
جہاں تک ‘لات مار کر حکومت کو گرا دوں گا’ والی بات ہے تو یہ بات دیوانے کی ایک بڑ کہی جا سکتی ہے۔
زرداری پہلے بھی عمران کی صرف پانچ یا چھ سیٹوں کی برتری پر تنقید کر چکا ہے۔،صاف ظاہر ہے بلاول کو دیا گیا سکرپٹ انہی خطوط پر لِکھا گیا لیکن کیا کیا جائے افواجِ پاکستان، اعلی عدلیہ اور امریکہ یا پھر بریطانیہ کہ اِن میں سے کوئی بھی اس وقت یا پھر مستقبل قریب میں شریفوں یا زرداریوں کی حمایت کرتا ہوا نظر نہیں آتا۔
عمران خان کی حکومت مشکلات میں ضرور رہے گی لیکن گرائی نہیں جاسکے گی کیونکہ مقتدر اِداروں کی پٹاری میں ابھی بہت سے سانپ باقی ہیں جو وہ وقفے وقفے سے چھوڑتے رہیں گے اور یہ سِلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔
ایک بات ضرور کہوں گا۔ میرا مشاہدہ ہے کہ اِن دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے گذشتہ چار دہائیوں سے تقسیم کی سیاست کی ہے اور عوام کو ذہنی طور پرپٹواریوں، جیالوں اور پھر یوتھیوں میں بانٹے جانے پر مجبور کیے رکھا۔ اب میڈیا کے ذریعے عوام میں آگاہی بڑھی ہے اور سیاسی شعورپیدا ہو رہا ہے۔ وہ وقت قریب ہے جب عوام اِتنے باشعور ہو جایئں جو مورثی سیاست کو بالکل ہی مسترد کر دیں۔ایسا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے جو اِن دونوں بڑی جماعتوں کے لیے ایک لمحہِ فکریہ ہونا چاہیے لیکن نہیں ہے۔
April 6, 2019 at 12:29 am #4Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
Saleem Raza نادانShahidMusicianMasroor HafeezAsad Ali MalikMohammad Shehzad
ہاہاہا۔۔سلیم بھائی، آپ نے خوب کہی۔
بلاول جِس ماحول میں پلابڑھا اور پھر اُٹھ کر پاکستان آیا وہ سماجی ماحول پاکستان کےعمومی سماجی ماحول سے کافی حد تک مختلف ہے اور پاکستان میں صرف متمول طبقوں کا ہے۔ایسے شخص کے لیے طرح طرح کی نشیلی اشیاء اجنبی نہیں ہوتیں۔ بلاول دراصل اپنی نہیں اپنے باپ کی دی ہو زبان بول رہا تھا۔
جہاں تک ‘لات مار کر حکومت کو گرا دوں گا’ والی بات ہے تو یہ بات دیوانے کی ایک بڑ کہی جا سکتی ہے۔
زرداری پہلے بھی عمران کی صرف پانچ یا چھ سیٹوں کی برتری پر تنقید کر چکا ہے۔،صاف ظاہر ہے بلاول کو دیا گیا سکرپٹ انہی خطوط پر لِکھا گیا لیکن کیا کیا جائے افواجِ پاکستان، اعلی عدلیہ اور امریکہ یا پھر بریطانیہ کہ اِن میں سے کوئی بھی اس وقت یا پھر مستقبل قریب میں شریفوں یا زرداریوں کی حمایت کرتا ہوا نظر نہیں آتا۔
عمران خان کی حکومت مشکلات میں ضرور رہے گی لیکن گرائی نہیں جاسکے گی کیونکہ مقتدر اِداروں کی پٹاری میں ابھی بہت سے سانپ باقی ہیں جو وہ وقفے وقفے سے چھوڑتے رہیں گے اور یہ سِلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔
ایک بات ضرور کہوں گا۔ میرا مشاہدہ ہے کہ اِن دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے گذشتہ چار دہائیوں سے تقسیم کی سیاست کی ہے اور عوام کو ذہنی طور پرپٹواریوں، جیالوں اور پھر یوتھیوں میں بانٹے جانے پر مجبور کیے رکھا۔ اب میڈیا کے ذریعے عوام میں آگاہی بڑھی ہے اور سیاسی شعورپیدا ہو رہا ہے۔ وہ وقت قریب ہے جب عوام اِتنے باشعور ہو جایئں جو مورثی سیاست کو بالکل ہی مسترد کر دیں۔ایسا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے جو اِن دونوں بڑی جماعتوں کے لیے ایک لمحہِ فکریہ ہونا چاہیے لیکن نہیں ہے۔
مرزا صاحب ۔۔۔
ایک عرصے سے دونوں پارٹیاں ہی چلی آرہی تھی ۔۔۔۔
در پردہ کھاو اور جان بناو ۔۔۔کے حصول پر چل رے تھے زرادری کو آپنا مستقبل تاریک ہوتا نظر آیا تھا تب ہی آٹھاریں ترمیم کروائی گئی تھی ۔۔کئونکہ ان کو معلوم ہوگیا تھا کہہ مرکز سے ہمارا بوری بسترا گول ہونے والا ہے ۔۔۔
ویسے بھی ان لوگوں پر اتنے ریفرنس بن چکے ہیں یہ تو ویسے ہی ڈس کوالیفائی ہو جائیں گے ۔
- 1
- SEMirza thanked this post
April 6, 2019 at 12:56 am #6
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
مرزا صاحب ۔۔۔ ایک عرصے سے دونوں پارٹیاں ہی چلی آرہی تھی ۔۔۔۔ در پردہ کھاو اور جان بناو ۔۔۔کے حصول پر چل رے تھے زرادری کو آپنا مستقبل تاریک ہوتا نظر آیا تھا تب ہی آٹھاریں ترمیم کروائی گئی تھی ۔۔کئونکہ ان کو معلوم ہوگیا تھا کہہ مرکز سے ہمارا بوری بسترا گول ہونے والا ہے ۔۔۔ ویسے بھی ان لوگوں پر اتنے ریفرنس بن چکے ہیں یہ تو ویسے ہی ڈس کوالیفائی ہو جائیں گے ۔ڈِسکوالیفائی ہونا چاہیے لیکن ہوتے نظر نہیں آرہے خاص طور پر زرداری گینگ۔شہباز شریف پر اِس وقت طاقتور حلقوں کی نظرِ عنایت ہے۔زرداری ٹولہ اپنی بے انتہا دولت کو کام میں لاتے ہوئے اپنے وکلاء کی ایک فوج کو حرکت میں لا چکے ہیں۔ وکلاء کا ایک بہترین اور کارگر حربہ عدالتی ذرایع سے کِسی بھی مقدمے کو ایک لمبے عرصہ تک طول دینا ہے، ایسے ہتھیار کو وہ ہر حالت میں کام میں لائیں گے۔
مقدمے میں طول آجانے سے عدالتی کاروائی فیصلے کی طرف مناسب رفتار سے پیش قدمی نہیں کر سکتی۔جج حضرات بھی جنجھلاء جاتے ہیں اور وکیلوں کو دبارہ سے وکالت پڑھنے کا درس دیتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
اِس آنکھ مچولی میں یہ لوگ بھی فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے قرارواقعی سزاء سے بچے رہیں گے۔ تب تک عمران خان کے اقتدار کی مدت ختم اور الیکشن سیزن کی ابتداء ہو جائے گی اور ایک بار پھر وہی ووٹوں کی خرید و فروخت اور سیٹوں کی تعداد میں جوڑ توڑ کا زمانہ۔۔۔۔۔۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
April 6, 2019 at 4:07 am #6Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
ڈِسکوالیفائی ہونا چاہیے لیکن ہوتے نظر نہیں آرہے خاص طور پر زرداری گینگ۔شہباز شریف پر اِس وقت طاقتور حلقوں کی نظرِ عنایت ہے۔زرداری ٹولہ اپنی بے انتہا دولت کو کام میں لاتے ہوئے اپنے وکلاء کی ایک فوج کو حرکت میں لا چکے ہیں۔ وکلاء کا ایک بہترین اور کارگر حربہ عدالتی ذرایع سے کِسی بھی مقدمے کو ایک لمبے عرصہ تک طول دینا ہے، ایسے ہتھیار کو وہ ہر حالت میں کام میں لائیں گے۔
مقدمے میں طول آجانے سے عدالتی کاروائی فیصلے کی طرف مناسب رفتار سے پیش قدمی نہیں کر سکتی۔جج حضرات بھی جنجھلاء جاتے ہیں اور وکیلوں کو دبارہ سے وکالت پڑھنے کا درس دیتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
اِس آنکھ مچولی میں یہ لوگ بھی فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے قرارواقعی سزاء سے بچے رہیں گے۔ تب تک عمران خان کے اقتدار کی مدت ختم اور الیکشن سیزن کی ابتداء ہو جائے گی اور ایک بار پھر وہی ووٹوں کی خرید و فروخت اور سیٹوں کی تعداد میں جوڑ توڑ کا زمانہ۔۔۔۔۔۔
خیر اس سارے معاملے میں ایک آچھی خبر یہ بھی ہے کرپشن زیادہ نہیں تو کم ضرور ہوگی ۔۔ ۔۔۔حکومت بے شک جس کی آئے اس کو ۔۔اسی دریا کا سامنا رے گا ۔۔۔یہ صدیوں ۔کا گند چند سالوں میں کیسے صاف ہوگا ۔۔۔اور اوہر سے طرفہ تماشا یہ ہے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کا علم ہی نہیں کہہ یہ کس موذی مرض کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- 1
- SEMirza thanked this post
April 6, 2019 at 4:32 am #7
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: جعلی بھٹو کی ایک اور گیڈر بھبکی کہ "میں لات مار کرتمہاری حکومت ختم کردوں گا۔"۔
خیر اس سارے معاملے میں ایک آچھی خبر یہ بھی ہے کرپشن زیادہ نہیں تو کم ضرور ہوگی ۔۔ ۔۔۔حکومت بے شک جس کی آئے اس کو ۔۔اسی دریا کا سامنا رے گا ۔۔۔یہ صدیوں ۔کا گند چند سالوں میں کیسے صاف ہوگا ۔۔۔اور اوہر سے طرفہ تماشا یہ ہے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کا علم ہی نہیں کہہ یہ کس موذی مرض کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل ایسا ہی ہے۔ نہ صِرف ہماری زیادہ تر عوام منی لانڈرنگ یا ترسیل زر بعذریعہ حوالہ کے صحیح معنوں سے لاعلم ہیں۔
صِرف انتا جانتے ہیں کہ ‘ہُنڈی’ ایک ایسا ہی ذریعہ ہے جو غیر قانونی بھی ہے جبکہ درحقیقت ہنڈی ہی منی لانڈرنگ کا ایک مقامی نام ہے۔
یہاں، میرے ایک جاننے والے ایک ایسے افسر سے مُلاقات ہوئی جو اینٹی منی لانڈرنگ سکواڈ کا ایک فعال رُکن رہا ہے۔ معلومات کے تبادلے کے دوران مجھے اُس وقت حیرت کا سامنا ہوا جب اُس نے بتایا کہ سینکڑوں سال پہلے عربوں کے تجارتی قافلے جب دور دراز کے علاقوں میں سفر کیا کرتے تھے تو تب بھی ایک ‘حوالہ’ نام کی ایک پرچی کی مدد سے پرچی بردار شخص کو اسکی مطلوبہ رقم فراہم کر دی جاتی تھی۔ ایسا کرنا اس کے اہم تھا کہ قافلوں کاراہزنوں کے ہاتھوں لٹ جانا اُس وقت کی بین الاقوامی تجارت کو درپیش سب سے بڑا خطرہ اور مسئلہ تھا۔حوالے کے ذریعے اس مسئلے پر بہت حد تک قابو پایا جاتا تھا۔
مُجھے مزید حیرت تب ہوئی جب میرے مہربان دوست نے یہ اِضافہ کیا کہ ‘حوالہ’ آج بھی عرب معاشرے میں معیوب نہیں سمجھا جاتا۔
یاد رکھنے کی بات ہے کہ جن تھا سامراجی قوتوں نے عربوں پر اپنی بحریہ کو طاقتور اور مسلح کر کے قابو پایا اور ان کی تجارتی گذرگاہوں پر اپنا قبضہ کیا جو پھر عرب ملکوں پر قبضہ اور عربوں کی غلامی پر منتج ہوا۔ انہی سامراجی طاقتوں نے اپنی بادشاہتوں کے فروغ اور ترقی کے لیے ملکی حدود معین کیں، کاغذی کرنسی اور پاسپورٹ ایجاد ہوا اور بنک وجود میں آئے۔
بنک سامراجی قبضے یعنی کنٹرول میں ہیں۔ اِسی لیے یہ شوشہ چھوڑا گیا کہ منی لانڈرنگ غیر قانونی ہے کیونکہ اس طریقے سے بنک ہاتھ پر ہاتھ دہرے بیٹھے رہتے ہیں اور چونکہ کاروباری رقم انکے کئے ذریعے حرکت میں نہیں رہتی اِس لیے وہ گھاٹے میں رہتے ہیں۔
پاکستانی بنکوں کی ٹریڈ (ڈالر) بھی اِسی طرح مغرب کے مرکزی بنکوں کے ذریعے کنٹرول کی جاتی ہے۔
- 1
- Saleem Raza thanked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.