Thread:
بھارت کا مکروہ چہرہ-جرمنی میں را کا جاسوس بھارتی جوڑا گِرفتار
Home Page › Forums › Chit-Chat-گپ شپ › بھارت کا مکروہ چہرہ-جرمنی میں را کا جاسوس بھارتی جوڑا گِرفتار
- This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
Saleem Raza. This post has been viewed 768 times
- AuthorPosts
- April 12, 2019 at 5:44 am #2
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: بھارت کا مکروہ چہرہ-جرمنی میں را کا جاسوس بھارتی جوڑا گِرفتار
ایسی ہی ایک خبر اماراتی اخبار میں صرف چند برس پہلے چھپی تھی۔ را کے جاسوس اُورسیز بھارتیوں کی شکل میں پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں شرق الاوسط کے ایک ملک میں کُچھ ہی عرصہ پہلے را کا ایک جاسوسی کا اڈا رپورٹ ہوا جو بظاہر انڈئین سپائس بورڈ بنا کر معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں مشغول نظر آتا تھا لیکن حقیقت میں یہ لوگ را کے تربیت یافتہ جاسوس تھے جنہیںمراقبے کے بعد مناسب ثبوت مل جانے پر گِرفتار کر لیا گیا گیا۔
اب جرمنی سے بھی ایک بھارتی جوڑا پکڑا گیا ہے جو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اور سکھوں جو خالصتان سے متعلق ہیں اُن کی جاسوسی پر مامور تھا۔
پاکستانی حکومت کو بھی انہی خطوط پر کاربند رہتے ہوئے ایک نظر ہماری میڈیا برادری پر بھی ڈال لینی چاہیے۔ بہت سے را کے جاسوس انہیں کے درمیان صحافی کا روپ دھارے پاکستان کے خلاف زہریلا مواد شایع کرنے اور زہرافشانی کرنے میں سرگرم ہیں۔
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
- 1
- Saleem Raza liked this post
April 12, 2019 at 9:26 pm #3Re: بھارت کا مکروہ چہرہ-جرمنی میں را کا جاسوس بھارتی جوڑا گِرفتار
ایسی ہی ایک خبر اماراتی اخبار میں صرف چند برس پہلے چھپی تھی۔ را کے جاسوس اُورسیز بھارتیوں کی شکل میں پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں شرق الاوسط کے ایک ملک میں کُچھ ہی عرصہ پہلے را کا ایک جاسوسی کا اڈا رپورٹ ہوا جو بظاہر انڈئین سپائس بورڈ بنا کر معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں مشغول نظر آتا تھا لیکن حقیقت میں یہ لوگ را کے تربیت یافتہ جاسوس تھے جنہیںمراقبے کے بعد مناسب ثبوت مل جانے پر گِرفتار کر لیا گیا گیا۔
اب جرمنی سے بھی ایک بھارتی جوڑا پکڑا گیا ہے جو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اور سکھوں جو خالصتان سے متعلق ہیں اُن کی جاسوسی پر مامور تھا۔
پاکستانی حکومت کو بھی انہی خطوط پر کاربند رہتے ہوئے ایک نظر ہماری میڈیا برادری پر بھی ڈال لینی چاہیے۔ بہت سے را کے جاسوس انہیں کے درمیان صحافی کا روپ دھارے پاکستان کے خلاف زہریلا مواد شایع کرنے اور زہرافشانی کرنے میں سرگرم ہیں۔
مزرا جی ۔۔
جرمنی سے پکڑیں جائیں ۔۔یا ۔پھر کہیں اور ملک سے ۔۔۔جب تک کو جاسوس کسی بڑی پوسٹ پر نہیں گا تو جاسوسی کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے ۔سوشل میڈیا آ جانے پر بہت ساری معلومات تو گوگل وغیرہ سے مل جاتی ہے اب سڑک چھاپ جاسوسی کی کوئی اوقات نہیں رہی ۔۔۔
بہرحال یہ بھارتی جاں بھی ذلیل ہوں خوشی کی خبر ہے
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.