Thread:
بھارتی فضایہ کا ایک اور طیارہ ڈھیر
Home Page › Forums › Defense-دِفاع › بھارتی فضایہ کا ایک اور طیارہ ڈھیر
- This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 697 times
- AuthorPosts
- April 1, 2019 at 3:38 am #2
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: بھارتی فضایہ کا ایک اور طیارہ ڈھیر
انڈین پر بھگوان کی کرپا سے آج کل ماڑے دن آئے ہوئے ہیں پہلے پاکستان کے ساتھ پنگے بازی میں بے عزتی کروا بیٹھے ۔۔پھر رہئ سہی کسر آپنے ہیلی کو مار گرانے سے پوری کر لی ۔۔کبھی ۔۔کسی پرندے کے ساتھ ڈاگ فائٹ میں مارا گیا ۔۔۔اور کبھی کسی شو میں کرتب دیکھنے کے لیے پریکٹس کرتے وقت گرا دئیے ۔۔۔۔۔اب کل ایک آور طیارہ آپنے آپ ہی بلاوجہ ہی گر کے تباہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔مجھے لگتا ہے انڈین پائلٹ کی پاکستان مئں درگت بنتے دیکھ کر انڈین پائلٹ نے سوچھا ہم آپنے جہاز خود ہی تباہ کر دیتے ہیں ۔جب نو من تیل نہیں ہوگا تو رادھا طبلے کی تھاپ پر تھوڑا ناچے گی
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
April 1, 2019 at 4:02 am #3
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: بھارتی فضایہ کا ایک اور طیارہ ڈھیر
@saleem-raza @shahidabbasi @nadaan @musician @mirzaghalib
بھارت کی فضائیہ سے پاس تقریباً 1724 (ایک ہزار سات سو چوبیس)لڑاکا جہاز ہیں جن میں صرف 900 جہاز صحیح حالت میں ہیں۔ 2016 ء میں ایک بین الاقوامی دفاعی تنظیم کارنیگی اینڈاؤمینٹ آف انٹرنیشنل پیس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ائیرفورس حکومت کی طرف سے شائع ہونیوالے اعدادو شمار میں کہا گیا ہے کہ یہ 36.5 سکواڈرن پر مشتمل ہے غلط ہے ، اصل اس سے کم ہے۔ اسی رپورٹ کیمطابق بہت سے جہاز ناکارہ یا پرانے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی ائیر فورس ان وجوہات کی بنا پر علاقے میں اپنی برتری تیزی سے کھو رہی ہے۔ کارنیجک انٹرنیشنل انٹریسٹ کے مطابق بھارتی ائیر فورس کے مختلف جہاز بہت سی مشکلات کا شکار ہیں۔ امریکہ کے ایک 15 روزہ اخبار نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت میں جنگی جہازوں کی خریداری غیر موثر ، نا اہلی اور افسر شاہی کا شکار ہے بھارتی فضائیہ کے روسی ساخت کے طیاروں کو “فضائی کفن” کا نام دیا جاتا ہے۔
-
This reply was modified 6 years, 9 months ago by
SEMirza.
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

