Thread:
! اور۔ اب۔ پاپڑ فروش
Home Page › Forums › Columns-مقالے › ! اور۔ اب۔ پاپڑ فروش
- This topic has 1 reply, 1 voice, and was last updated 6 years, 9 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 733 times
- AuthorPosts
- April 15, 2019 at 12:10 pm #2
SEMirzaKeymasterOfflineThread Starter- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: ! اور۔ اب۔ پاپڑ فروش
@shahidabbasi @saleem-raza @shahzad63 @shehzad27 @masroirbahrain
بھٹی صاحب خوب لِکھتے ہیں۔
انکے کالمز میں تفاصیل اور شواہد اِتنے ہوتے ہیں کہ مزیدکچھ کہنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
کالم پڑھنے کے بعد واضع نظر آتا ہے منی لانڈرنگ میں ایک اہم کردار بنکاری نظام کا بھی ہے۔ہمارے بنکاری نظام میں اتنی گنجائش موجود ہے کہ بنک سے پیسہ نکلوانے کے لیے بڑے آمیوں کی خاص طور پر یا کسی بھی شخص کی بنک میں حاضری ثانوی ہو چکی ہے۔ صرف شناختی کی فوٹو کاپی پر مزید پوچھ کیچھ یا بغیر پوچھ گیچھ کے بڑی رقموں کا آنا جانا ایک معمول بن چکا ہے۔ رقم کہاں سے آتی رہی ہے اور کیا یہ کالا دھن ہے یا نہیں اس سے بنکوں کو کوئی سروکار نہیں رہا۔ انہیں صرف اس بات سے غرض ہے کہ رقم کی نقل و حرکت ان کے بنک کے ذریعے ہوتی رہے۔،
زرداری صاحب اولادِ شریف سے بھی چار ہاتھ بڑھ کر ہیں۔ انہوں نے تو بنک خرید رکھے ہیں تاکہ تسلی رہے جو کچھ ہو رہا ہے اس میں کسی بھی طرح کی روک یا رکاوٹ نہ آنے پائے۔
کیا حکومتِ پاکستان کو حکومت میں اہم تبدیلیوں سے ساتھ بنکاری نظام پر ایک نظر نہیں کرنی چاہیے۔ اسٹیٹ بنک کے ساتھ ساتھ نجی بنکوں پر زیادہ کڑی نظر رکھی جانی چاہیے تاکہ سیاہ دھن کون کون کن طریقوں سے سفید کرتا چلا آ رہا ہے وہ معلوم بھی ہوتا رہے اور ساتھ ساتھ ان کا سدِباب بھی مناسب طریقوں سے ہو۔
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.

