Thread: انڈین کا رنڈی رونا
Home Page › Forums › Defense-دِفاع › انڈین کا رنڈی رونا
- This topic has 18 replies, 4 voices, and was last updated 6 years, 10 months ago by
SEMirza. This post has been viewed 976 times
- AuthorPosts
- March 18, 2019 at 6:30 pm #2
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
- 1
- SEMirza thanked this post
March 18, 2019 at 11:04 pm #4Re: انڈین کا رنڈی رونا
At least allow them to shed few tears.
- 2
- Saleem Raza, SEMirza liked this post
March 18, 2019 at 11:35 pm #5
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
At least allow them to shed few tears.سر جی
جتنے مرضی آنسو بہائیں ۔۔۔۔لیکن یہ لوگ جس ڈھیٹائی سے جھوٹ کا پرچار کرتے ہیں وہ قابل مذمت ہے ۔۔۔ڈی جی بخشی جیسے ناسور معاشرے میں نفرت کا زہر گھولتے ہیں ۔۔انڈیا کے لوگوں کا فلموں کے ذریعے برین واش کردیا گیا ہےکہہ پاکستان آپکو کھا جائے گا اور دوسرا میڈیا نے ان کی نیند حرام کی ہوئی ہے ۔۔۔۔حالانکہ پاکستان میں میوزک پاکستانی سننا جاتا ہے فلمیں انڈیا کی دیکھی جاتی ہے ۔ہم ان کے دشمن کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔۔
خیر سلام ہے پاک فضائیہ کو جس نے ان کا طیارہ مار گرایا اور پایلٹ بھی پکڑ لیا ورنہ ان بے شرموں نے جھوٹ کے گھوڑے پر سوار ہوجانا تھا کہہ پاکستان نے کچھ کیا نہیں ہے۔ لہذا ہم یہ جنگ بھی جیت گئے ہیں ۔۔۔۔

- 1
- SEMirza thanked this post
March 19, 2019 at 4:13 am #6Re: انڈین کا رنڈی رونا
سر جی جتنے مرضی آنسو بہائیں ۔۔۔۔لیکن یہ لوگ جس ڈھیٹائی سے جھوٹ کا پرچار کرتے ہیں وہ قابل مذمت ہے ۔۔۔ڈی جی بخشی جیسے ناسور معاشرے میں نفرت کا زہر گھولتے ہیں ۔۔انڈیا کے لوگوں کا فلموں کے ذریعے برین واش کردیا گیا ہےکہہ پاکستان آپکو کھا جائے گا اور دوسرا میڈیا نے ان کی نیند حرام کی ہوئی ہے ۔۔۔۔حالانکہ پاکستان میں میوزک پاکستانی سننا جاتا ہے فلمیں انڈیا کی دیکھی جاتی ہے ۔ہم ان کے دشمن کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔۔ خیر سلام ہے پاک فضائیہ کو جس نے ان کا طیارہ مار گرایا اور پایلٹ بھی پکڑ لیا ورنہ ان بے شرموں نے جھوٹ کے گھوڑے پر سوار ہوجانا تھا کہہ پاکستان نے کچھ کیا نہیں ہے۔ لہذا ہم یہ جنگ بھی جیت گئے ہیں ۔۔۔۔
Only answer is for Pakistani Media to do the opposite. Indians do watch Pakistani Media and when they see that Pakisyanis are not prpogatin hate for Indians slowly but surely the views and opinion of Indians will begin to change towards Pakistan.
- 1 1
- SEMirza thanked this post
- Saleem Raza liked this post
March 19, 2019 at 6:49 am #7
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
Only answer is for Pakistani Media to do the opposite. Indians do watch Pakistani Media and when they see that Pakisyanis are not prpogatin hate for Indians slowly but surely the views and opinion of Indians will begin to change towards Pakistan.میرے خیال میں پاکستانی میڈیا پر ایک مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔۔کہہ انڈیا میڈیا جانتے بوجھتے آپنی عوام کی رگوں میں نفرت کا زہر اتار رہا ہے ۔۔۔۔۔انڈیا کے دماغ میں سپر پاور بننے کا جو فتور تھا وہ بہت حد تک ختم ہوگیا ہے ۔۔اور ان کی حکمت عملی دیکھیں کہہ ابھی تک انہوں نے آپنی عوام کو نہیں بتایا کہہ ان کا کتنا نقضان پاکستانی فضائیہ نے کیا ہے ۔کتنی تباہی پھیری ہے ۔۔۔
- 1
- SEMirza liked this post
March 19, 2019 at 6:19 pm #8
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
https://youtu.be/HSnndk3yFc تمام دوستوں کو سلام یہ ویڈیو 7 منٹ کے بعددیکھنے والی ہے ۔اور اس شخص کے چہرے کے تاثرات دیکھیں ۔تو آپکو بخوبی اندازہ ہو گا ۔کہہ طوفان تو گزر گیا ہے ۔لیکن آپنے نقش چھوڑ گیا ہے جب خوابوں کی دنیا میں رہنے والوں کو حقیقت کے تھپڑ پڑھتے ہیں تو چہرے کا رنگ ایسے ہی لال ہوتا ہے ۔
خوش آمدید.
اھلاً و سہلاً۔۔۔
ارے واہ، آج تو ایسے ہے جسے قائد کا پاکستان میں چراغاں کا سماں ہے۔ سلیم رضاء بھائی، ایک بار پھر خوش آمید۔سچ کہتا ہوں دِل خوش ہو گیا۔
حضور، بہت وقت بعد آپ نے چکر لگایا ہے۔ کہیئے، آپ کا وقت کیسا جا رہا ہے؟ انشاءاللہ سب بفضل اللہ ٹھیک ہو گا۔
March 19, 2019 at 6:27 pm #9
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
Saleem Raza of PK Politics and Danishgardi reputation?? Vow@nadaan @shahidabbasi @saleem-raza @musician @mirzaghalib
A moment of delight indeed that Saleem Raza Sahab is among us once more. What a day…..Vow!
Welcome Saleem Raza Bhai, we certainly missed your absence. Now let us all have some great time.
- 1
- Saleem Raza thanked this post
March 19, 2019 at 6:35 pm #10
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
https://youtu.be/HSnndk3yFc تمام دوستوں کو سلام یہ ویڈیو 7 منٹ کے بعددیکھنے والی ہے ۔اور اس شخص کے چہرے کے تاثرات دیکھیں ۔تو آپکو بخوبی اندازہ ہو گا ۔کہہ طوفان تو گزر گیا ہے ۔لیکن آپنے نقش چھوڑ گیا ہے جب خوابوں کی دنیا میں رہنے والوں کو حقیقت کے تھپڑ پڑھتے ہیں تو چہرے کا رنگ ایسے ہی لال ہوتا ہے ۔
خوش آمدید.
اھلاً و سہلاً۔۔۔
ارے واہ، آج تو ایسے ہے جسے قائد کا پاکستان میں چراغاں کا سماں ہے۔ سلیم رضاء بھائی، ایک بار پھر خوش آمید۔سچ کہتا ہوں دِل خوش ہو گیا۔
حضور، بہت وقت بعد آپ نے چکر لگایا ہے۔ کہیئے، آپ کا وقت کیسا جا رہا ہے؟ انشاءاللہ سب بفضل اللہ ٹھیک ہو گا۔
مرزا صاحب
ورام ویلکم کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
یہ فورم بھی ہمارا گھر ہے ۔بس ملنگ بندہ ہوں ۔جہاں بیٹھ گیا وہاں ہی آستانہ بنا لیتا ہوں ۔۔ کبھی کبھار آنے جانے میں ۔دیر سویر ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔جس پر ملال بھی ہوتاہے ۔۔۔۔۔میرا وقت بلکل درست ہے ٹھیک سمت چل رہا ہے آپکی دعاوں کی بدولت کی چیز کی کمی نہیں ہے ۔۔۔۔اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیر خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔۔
میں یہاں چکر مارا رہوں گا اور کوشش کروں گا آپنا ایک ادھا لفٹر دوست بھی پکڑ لاوں ۔۔۔تاکہ آپکی غیر حاضری میں گلشن کا کاروبار چلتا رے
- 1
- SEMirza thanked this post
March 19, 2019 at 8:11 pm #11
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
https://youtu.be/HSnndk3yFc تمام دوستوں کو سلام یہ ویڈیو 7 منٹ کے بعددیکھنے والی ہے ۔اور اس شخص کے چہرے کے تاثرات دیکھیں ۔تو آپکو بخوبی اندازہ ہو گا ۔کہہ طوفان تو گزر گیا ہے ۔لیکن آپنے نقش چھوڑ گیا ہے جب خوابوں کی دنیا میں رہنے والوں کو حقیقت کے تھپڑ پڑھتے ہیں تو چہرے کا رنگ ایسے ہی لال ہوتا ہے ۔
خوش آمدید.
اھلاً و سہلاً۔۔۔
ارے واہ، آج تو ایسے ہے جسے قائد کا پاکستان میں چراغاں کا سماں ہے۔ سلیم رضاء بھائی، ایک بار پھر خوش آمید۔سچ کہتا ہوں دِل خوش ہو گیا۔
حضور، بہت وقت بعد آپ نے چکر لگایا ہے۔ کہیئے، آپ کا وقت کیسا جا رہا ہے؟ انشاءاللہ سب بفضل اللہ ٹھیک ہو گا۔
مرزا صاحب ورام ویلکم کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ یہ فورم بھی ہمارا گھر ہے ۔بس ملنگ بندہ ہوں ۔جہاں بیٹھ گیا وہاں ہی آستانہ بنا لیتا ہوں ۔۔ کبھی کبھار آنے جانے میں ۔دیر سویر ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔جس پر ملال بھی ہوتاہے ۔۔۔۔۔میرا وقت بلکل درست ہے ٹھیک سمت چل رہا ہے آپکی دعاوں کی بدولت کی چیز کی کمی نہیں ہے ۔۔۔۔اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیر خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔۔ میں یہاں چکر مارا رہوں گا اور کوشش کروں گا آپنا ایک ادھا لفٹر دوست بھی پکڑ لاوں ۔۔۔تاکہ آپکی غیر حاضری میں گلشن کا کاروبار چلتا رے
@saleem-raza @nadaan @shahidabbasi @musician
بیشک رضاء بھائی، یہ فارم بھی ہر لحاظ سے آپکا گھر یا آستانہ ہے۔اللہ آپ کی ملنگی کو پوری آب و تاب اور جاہ و جلال سے قائم و دائم رکھے۔
!!الحمداللہ میں بفضل اللہ خیریت سے ہوں۔اُستاد جی سے ملاقات کا شرف حاصل ہو اسکا انتظار ضرور ہے۔آپ اور آپ کے ‘لفنٹر’ ساتھی سبھی کو میری جانب سےخوش آمید
انشاءاللہ ، آپ سب یہاں محفل جمائیں اور مجھے بھی اپنے ساتھ کبھی کبھار شریکِ مخفل ہونے کا موقعہ دیں۔ اُمید ہے وقت اچھا گزرے گا جب پرانے ساتھی مل بیٹھیں گے اور خوب گپ شپ ہو گی۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
March 19, 2019 at 8:29 pm #12
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
سر جی جتنے مرضی آنسو بہائیں ۔۔۔۔لیکن یہ لوگ جس ڈھیٹائی سے جھوٹ کا پرچار کرتے ہیں وہ قابل مذمت ہے ۔۔۔ڈی جی بخشی جیسے ناسور معاشرے میں نفرت کا زہر گھولتے ہیں ۔۔انڈیا کے لوگوں کا فلموں کے ذریعے برین واش کردیا گیا ہےکہہ پاکستان آپکو کھا جائے گا اور دوسرا میڈیا نے ان کی نیند حرام کی ہوئی ہے ۔۔۔۔حالانکہ پاکستان میں میوزک پاکستانی سننا جاتا ہے فلمیں انڈیا کی دیکھی جاتی ہے ۔ہم ان کے دشمن کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔۔ خیر سلام ہے پاک فضائیہ کو جس نے ان کا طیارہ مار گرایا اور پایلٹ بھی پکڑ لیا ورنہ ان بے شرموں نے جھوٹ کے گھوڑے پر سوار ہوجانا تھا کہہ پاکستان نے کچھ کیا نہیں ہے۔ لہذا ہم یہ جنگ بھی جیت گئے ہیں ۔۔۔۔
@saleem-raza @nadaan @shahidabbasi @musician @mirzaghalib
آپ کی ہدایات کے مُطابق ساتوں منٹ سے آگے ڈی جی بخشی کا ویڈیو بیان سُنا۔ بخشی صاحب تو یہ بھی فرماء رہے ہیں کہ دو مرتبہ بھارت کو امیریکی فون کالز آنے پر اپنے آپ کو روک کر رکھنا پڑا ورنہ وہ پاکستان پر انتہائی قدم اُٹھانے پر تیار تھے۔ انتہائی قدم سے مراد پاکستان پر ایٹم بم کا گرایا جانا ہی ہے۔
پھر جب اُن سے سوال کیا جاتا ہےکہ اب بھارت کا ردِعمل کیا ہونا چاہیے تو موصوف کیمرے کے سامنے ہی غصے میں لال پیلا ہو کر منہ سے جھاگ اُڑاتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے۔یوں محسوس ہوتا ہےجیسے پاکستان نے بھارت کے طیارے گِرا کر اور ایک پائلٹ کو قیدی بنا کر ایسا تھپڑ بھارت کےمنہ پر رسید کیا ہے جِسے کھانے کے بعد بھارت اب پوری طرح تلملا اُٹھا ہے اور بدلہ لینے کا سوچ رہا ہے۔
میں تو کہتا ہوں بھارت پاکستان کو جو تھپڑاب رسید کرنا چاہتا ہے وہ اپنے ہی منہ پر مار لے کیونکہ جب مارنے کا وقت تھا تب بھارت سے کچھ ہو نہ پایا۔اب وقت گذر چکا۔
پھر ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ پلوامہ کا دھماکہ بھارت کی دہشتگرد پارٹی بی جے پی کا ہی کیا دھرا تھا۔ شومیِ قسمت کہ ان کا پلان اب ان کی اپنی عوام پر آشکار ہو چکا ہے۔ نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر اور مقامی سطح دونوں پر صفائیاں دینے پر مجبور ہو چکا ہے۔
-
This reply was modified 6 years, 10 months ago by
SEMirza.
March 19, 2019 at 9:09 pm #13
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
مرزا صاحب یہاں پر دوسرے دوست نظر نہیں آرئے۔۔وہ سب خیر خیریت سے تو ہیں ۔۔۔
ان سے رابطہ کریں ۔۔۔تاکہ فورم پر دھمال ڈالی جائے ۔۔March 19, 2019 at 9:22 pm #14
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
Saleem RazaنادانShahidMusicianMirza Ghalib
آپ کی ہدایات کے مُطابق ساتوں منٹ سے آگے ڈی جی بخشی کا ویڈیو بیان سُنا۔ بخشی صاحب تو یہ بھی فرماء رہے ہیں کہ دو مرتبہ بھارت کو امیریکی فون کالز آنے پر اپنے آپ کو روک کر رکھنا پڑا ورنہ وہ پاکستان پر انتہائی قدم اُٹھانے پر تیار تھے۔ انتہائی قدم سے مراد پاکستان پر ایٹم بم کا گرایا جانا ہی ہے۔
پھر جب اُن سے سوال کیا جاتا ہےکہ اب بھارت کا ردِعمل کیا ہونا چاہیے تو موصوف کیمرے کے سامنے ہی غصے میں لال پیلا ہو کر منہ سے جھاگ اُڑاتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے۔یوں محسوس ہوتا ہےجیسے پاکستان نے بھارت کے طیارے گِرا کر اور ایک پائلٹ کو قیدی بنا کر ایسا تھپڑ بھارت کےمنہ پر رسید کیا ہے جِسے کھانے کے بعد بھارت اب پوری طرح تلملا اُٹھا ہے اور بدلہ لینے کا سوچ رہا ہے۔
میں تو کہتا ہوں بھارت پاکستان کو جو تھپڑاب رسید کرنا چاہتا ہے وہ اپنے ہی منہ پر مار لے کیونکہ جب مارنے کا وقت تھا تب بھارت سے کچھ ہو نہ پایا۔اب وقت گذر چکا۔
پھر ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ پلوامہ کا دھماکہ بھارت کی دہشتگرد پارٹی بی جے پی کا ہی کیا دھرا تھا۔ شومیِ قسمت کہ ان کا پلان اب ان کی اپنی عوام پر آشکار ہو چکا ہے۔ نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر اور مقامی سطح دونوں پر صفائیاں دینے پر مجبور ہو چکا ہے۔
انڈین جس طمطراق سے جھوٹ بولتے ہیں ۔۔مجھے اس پر حیرانی ہوتی ہے ۔۔۔جی ڈی بخشی ۔۔۔فرماتا ہے ۔کہہ پاکستان نے ہمارے تین جہگوں پر حملہ کیا ہے ۔اور بم ادھر آدھر گرے ہیں ۔۔۔۔۔اور واقعی ہمارے ایس پی آر نے کہا تھاکہہ ہم نے ٹارگٹ کے آس پاس ہٹ کیا ہے اور بتانا یہ تھا کہہ اگلی دفعہ سیدھے ماریں جائیں گے ۔۔۔۔اوریہ بے شرم ایک ہفتے بعد کہہ رہا ہے کہہ ان کے نشانے چوک گئے تھے ۔۔۔۔اگر ایک جہاز کو مزائل مار کے گرایا جا سکتا ہے۔تو ملڑی اسلحہ ڈپو پر بندہ انکھیں بند کر کے بھی فائر مارے تب بھی سیدھا ہی لگنا ہے ۔۔۔۔۔پاکستان ان چیف آف آرمی سٹاف کو اڑانے والا تھا ۔۔۔۔۔۔پھر گراونڈپر بہت سارے فوجیوں کو مار کر غصہ ٹھنڈا کیا گیا
مرزا جی ۔۔۔۔امریکہ کی کال آئی یا نہیں ۔۔ان کے سابقہ جھوٹوں کو دیکھتے ہوئے یقین کرنا مشکل ہے ۔۔۔البتہ پاکستان نے کہا تھا اگر ایک مزائل انڈیا سے آیا ۔۔تو پاکستان سے واپس تین جائیں گے ۔۔تب ہی پاکستان کے ائیرپورٹ کو بند کرکے خطرے والے شہروں کی بجلی منقطع کردی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن انڈین کو پتہ چل گیا تھا کہہ پاکستان کسی صورت بیک اپ نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔
بخشی جیسے ناسوروں کا خاتمہ بہت ضروری ہے ورنہ امن کی تمام کوششیں رائیگاں ہی جائیں گے
March 19, 2019 at 10:00 pm #15Re: انڈین کا رنڈی رونا
Delighted Saleem Mirza has also joined your blog. He said it one. If we Pakistanis shun hate speech and show some understanding for the poor people of India we’ll be doing both them and ourselves a favour. Anti-India propaganda is neither our desire, nor our goal. Endangering the very existence of the Subcontinent so that an election might perhaps be won is one of the stupidest moves a human being could make. And we saw with our own eyes that Fate was definitely not with Modi on this one. So dear India, don’t get taken in. Fight back against injustice and Pakistan will always be a friendly neighbour to you.
- 1 1
- SEMirza thanked this post
- Saleem Raza liked this post
March 20, 2019 at 12:13 am #16
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
@mirzaghalib @saleem-raza @shahidabbasi @nadaan @musician
Mirza Sahab, as a matter of fact a large majority of both counties is away from political awareness therefore religious or sectarian hate is not coming from them. I am afraid we have to pay attention to religious icons from both sides of the border who are drumming up phobias.
On the Indian side we have hindutva driven RSS, and several other armed hindu factions with extremist views. Most of this religion based hate is found in the ‘Cow Belt’ of India.
On the Pakistani side, you and me know it better how touchy our various Islamic sects are about infidels.
Comparably, Pakistanis are not so allergic to the hindus as the hindutavadis are towards muslims regardless of whichever side of the border they happen to live.
Here in Pakistan hindus generally and sikhs particularly enjoy freedom of all sorts and at par with muslim Pakistanis.
I fully endorse your’s and Saleem Raza’s views, Mirza Sahab.
- 1
- Saleem Raza liked this post
March 20, 2019 at 3:14 am #17
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
مرزا صاحب یہاں پر دوسرے دوست نظر نہیں آرئے۔۔وہ سب خیر خیریت سے تو ہیں ۔۔۔ ان سے رابطہ کریں ۔۔۔تاکہ فورم پر دھمال ڈالی جائے ۔۔@saleem-raza @shahidabbasi @nadaan @maliksaab
،سلیم بھائی
دوستوں سے رابطہ میں بھی کرتا ہوں اور آب بھی کیجیئے۔ دونوں مل جل کر محفل جماتے ہیں۔
- 1
- Saleem Raza liked this post
March 20, 2019 at 6:35 am #18
Saleem RazaParticipantOfflineThread Starter- Advanced
- Threads: 19
- Posts: 146
- Total Posts: 165
- Join Date:
April 13, 2018
Re: انڈین کا رنڈی رونا
Mirza Ghalib Saleem Raza Shahid نادانMusician
Mirza Sahab, as a matter of fact a large majority of both counties is away from political awareness therefore religious or sectarian hate is not coming from them. I am afraid we have to pay attention to religious icons from both sides of the border who are drumming up phobias.
On the Indian side we have hindutva driven RSS, and several other armed hindu factions with extremist views. Most of this religion based hate is found in the ‘Cow Belt’ of India.
On the Pakistani side, you and me know it better how touchy our various Islamic sects are about infidels.
Comparably, Pakistanis are not so allergic to the hindus as the hindutavadis are towards muslims regardless of whichever side of the border they happen to live.
Here in Pakistan hindus generally and sikhs particularly enjoy freedom of all sorts and at par with muslim Pakistanis.
I fully endorse your’s and Saleem Raza’s views, Mirza Sahab.
آپ دونوں حضرات کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے میرا پونٹ آف ویو تھوڑا الگ ہے ۔۔۔انڈیا کے وہ علاقے جہاں بجلی پانی ۔۔سوشل میڈیا کی پہنچ نہیں جہاں پر پاکستان کا خیر سگالی کا پیغام آسانی سے ابلاغ ہوسکے ۔۔۔۔لیکن وہاں کا باسی رات کو فلم ضرور دیکھتا ہے اور انڈیا کی ہر فلم پاکستان دشمنی سے بھری پڑی ہیں ۔۔۔۔۔ساری عمر غلام رہنے والی قوم کو ہر وقت ڈر رہتا ہے کہہ یہ مسلمانوں سے بدلہ لینے کا بہترین وقت ہے ۔۔۔۔۔انڈیا نے فلمیں بنا بنا کر ان کے دماغوں میں سپر میسی کا غبار بھر دیا ہے ۔۔۔۔آپ اس بات سے اندزہ لگائیں ۔۔انہوں نے کبھی آپنی عوام کو نہیں بتایا کہہ پاکستان نے ہمارا اب تک کتنا نقضان کیا ہے ۔۔۔لیکن وہ ہمشہ یہ دکھائیں گے کہہ ہم نے گھس کے مارا ہے ۔۔۔۔۔ان کے دماغوں میں جو گھس کے مارا کا کیڑا یے اس کو مارنا ضروری یے ۔۔۔۔۔۔پاکستان کا میڈیا پہلے کے مقابلے میں بہت طاقتور ہے ۔۔۔۔لیکن اکیلا میڈیا کچھ نہیں کر سکتا ۔۔۔ان کو عملی طور پر پھنٹی بھی لگنی چاہئے ۔جیسا کہہ پاکستانی فضائیہ نے ان کا کباڑا کیا ہے ۔۔۔اس طرح کے ایک دہ اور جھٹکے لگنے ضروری ہیں جب تک ان کی گردن سے سریا نہئں نکلے گا ۔۔۔امن کی کوئی کوشش کامیاب نہئں ہوگی ۔
- 1
- SEMirza thanked this post
March 20, 2019 at 6:28 pm #19
SEMirzaKeymasterOffline- Threads: 245
- Posts: 333
- Total Posts: 578
- Join Date:
May 5, 2018 - Location: Kashmir
Re: انڈین کا رنڈی رونا
آپ دونوں حضرات کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے میرا پونٹ آف ویو تھوڑا الگ ہے ۔۔۔انڈیا کے وہ علاقے جہاں بجلی پانی ۔۔سوشل میڈیا کی پہنچ نہیں جہاں پر پاکستان کا خیر سگالی کا پیغام آسانی سے ابلاغ ہوسکے ۔۔۔۔لیکن وہاں کا باسی رات کو فلم ضرور دیکھتا ہے اور انڈیا کی ہر فلم پاکستان دشمنی سے بھری پڑی ہیں ۔۔۔۔۔ساری عمر غلام رہنے والی قوم کو ہر وقت ڈر رہتا ہے کہہ یہ مسلمانوں سے بدلہ لینے کا بہترین وقت ہے ۔۔۔۔۔انڈیا نے فلمیں بنا بنا کر ان کے دماغوں میں سپر میسی کا غبار بھر دیا ہے ۔۔۔۔آپ اس بات سے اندزہ لگائیں ۔۔انہوں نے کبھی آپنی عوام کو نہیں بتایا کہہ پاکستان نے ہمارا اب تک کتنا نقضان کیا ہے ۔۔۔لیکن وہ ہمشہ یہ دکھائیں گے کہہ ہم نے گھس کے مارا ہے ۔۔۔۔۔ان کے دماغوں میں جو گھس کے مارا کا کیڑا یے اس کو مارنا ضروری یے ۔۔۔۔۔۔پاکستان کا میڈیا پہلے کے مقابلے میں بہت طاقتور ہے ۔۔۔۔لیکن اکیلا میڈیا کچھ نہیں کر سکتا ۔۔۔ان کو عملی طور پر پھنٹی بھی لگنی چاہئے ۔جیسا کہہ پاکستانی فضائیہ نے ان کا کباڑا کیا ہے ۔۔۔اس طرح کے ایک دہ اور جھٹکے لگنے ضروری ہیں جب تک ان کی گردن سے سریا نہئں نکلے گا ۔۔۔امن کی کوئی کوشش کامیاب نہئں ہوگی ۔@saleem-raza @shahidabbasi @nadaan @musician @mirzaghalib
سلیم رضاء بھائی
میں آپ کے خیالات سے صد فی صد متفق ہوں۔ جس طرح میڈیا کی اہمیت ہے اسی طرح ہماری فنونِ لطیفہ کی صنعت کی بھی بہت اہمیت ہے جو ایک مخصوص گروہ کے ہاتھوں یرغمال بنکر بالکل فرسودہ اور ناکارہ ہو چکی ہے۔ تقسیم ہند کے کچھ عرصہ بعد تک ہند و پاک مل کر فلمیں بناتے تھے جو زیادہ تر اردو زبان میں ہوا کرتی تھیں لیکن وہی فلمیں آج بھی گولڈن ہٹس ہیں اور اُن میں ہندوستان و پاکستان کی روائتی دشمنی نام کو نہیں۔ یہ سلسلہ 1965 تک چلا۔ بعد میں یہ ذمہ داری کراچی سٹویوز کے کندھوں پر آئی اور ایک عرصہ کامیاب چلی۔
ہماری فلم انڈسٹری کو زوال لاہور اسٹوڈیوز سے شروع ہوا جب شاہی محلے کے میراثیوں اور طوائفوں کا فلم اور میوزک پر غلبہ ہوا اور یہ انڈسٹری جٹ، گُجر ذاتوں کو ایک کلچر بنا کر پیش کرتے کرتے تباہ و برباد ہوگئی ۔دوسری طرف بارڈ کے پار 1965 کے بعد سے ایسی فلمیں بنتی آئی ہیں جو پاکستان دشمنی کا عنصر کم و بیش ضرور رکھتی ہیں۔
جو پاکستانی فلمیں کبھی ملک کے اندراور بیرونِ ملک مقبول تھیں بند ہو جانے سے ہمیں بہت نقصان ہوا۔ اس بات کا اندازہ ایسے بھی ہو سکتا ہے۔آپ دیکھیئے ایران، افغانستان، عرب مملک حتی روس میں بھارتی فلمیں اور گانے بہت مقبول ہیں۔ یہ قبولیت ایک وہاں کے باشندوں کے اذہان پر پاکستان کی نسبت بھارت کے لیے ایک نرم گوشہ بنا چکی ہیں اور یہ لوگ اب ذہنی طور پربنسبت پاکستان کے بھارت کے زیادہ نزدیک ہو چکے ہیں ۔پاکستان کے لیے یہ ایک لمحہِ فکریہ ہے۔
اے آر وائی میڈیا گروپ نےنہایت قابلِ ستائش کام شروع کیا ہے جو انہوں نے معیاری فلمیں بنانا شروع کیں جو عوام میں بہت مقبول ہویئں۔ ان فلموں میں حال ہی میں بننے والی ایک فلم فائٹر پائلٹ کی جنگی تھیم پر بنی ہے جو کہ نہایت خوش آنند بات ہے۔ایک زمانے میں ریاض شاہد مرحوم تھے جنہوں نے زرقا اور صائقہ جیسی فلمیں بنایئں اور پاکستانیوں میں محبِ وطنی اور مسلم یگانکی کے جذبات کو جِلا بخشی یا پھر اب یہ بیڑا اے آر وائی نے اُٹھایا ہے۔ اللہ کرے یہ سلسلہ چلتا رہے۔ اگر ایسا ہوا تو جتنی حب الوطنی بھارت کے لیے بھارتیوں کے دِلوں میں اسوقت پائی جاتی ہے وہ پاکستانیوں میں پاکستان کے لیے بھی جڑ پکڑ لے گی۔
-
This reply was modified 6 years, 10 months ago by
SEMirza.
- 1
- Saleem Raza liked this post
- AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.