Thread: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

Home Page Forums Crime & Punishment – جرم و سزاء اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

    ‏آج جسٹس شوکت صدیقی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اللّٰہ کو گواہ بنا کر خلائی مخلوق کا نام لےکر سب سچ بتا دیا

    مسرور صاحب

    یہ وہ زمانہ نہیں جب کوئی مقتدر کُچھ کہہ دے تو اُسے پتھر پر لکیر قرار دیا جائے۔ تحقیق کی کسوٹی ابھی باقی ہے۔

    یہی جج نواز ٹولے کے پچھواڑے ایک کانٹے جیسا تھا اور اِس کے بارے نواز ٹولہ بکواس کرنے میں بہت متحرق تھا۔ اب ایسا کیا ہو گیاجو یہ بدعنوان، نااہل اور ایک مجرم قیدی جِس کا نام نواز شریف ہے اور اس  کے چاہنے والوں کے لیے اچانک یہ جج صاحب  دُلہے راجہ ہو گئے؟

     ایم آئی اور ایس آئی ایس ایسے ادارے ہیں جو بے داغ ہیں۔ عدالتوں کو نااہل نواز اور اُس کا ملزم بھائی شوبازفون پر جج کوان کی مرضی کا فیصلہ دینے پر مجبور کرتے تھے اور یہ باتیں ریکارڈ پر ہیں۔ ایسا دوبارہ نہ ہو اُس کے لیے ہمارے ایک اہم ادارے نے عدالت کو بتا دیا بلکہ خبردار کر دیا کہ اب سیاسی مخلوق کی کوئی بدمعاشی نہیں چلے گی اور آپ وہ کام کریں جو آپ کو کرنا چاہیے۔ ہم جیسے لوگ یہی بات تو چاہتے ہیں کہ سیاسی مخلوق کو ہر طریقے اور  ہر لہاذ سے عدالت اور فوج کا اخترام کرنے پر  مجبور کیا جائے نہ کہ بدنام کرنے پر اور اسے ایک پرگرام کی شکل دے کر عوامی تحریک بنا دیا جائے۔

    ہم تو یہ بھی چاہتے ہیں کہ عوام میں سے کُچھ مقتدر ہستیاں ‘وجیلنٹیز’ کو بھی تشکیل دینے میں مدد فراہم کریں ۔ جب ہمیں نظر آئے کہ سیاسی مخلوق پاکستان مخالف قوتوں سے سودے بازی کر رہی ہیں تو شارٹ کٹ طریقے سے عین عوامی فیصلے کے مُطابق انہیں کیفرِ کردار تک پہنچا دیا جائے۔ ہم کب تک اِس بے غیرت سیاسی مخلوق کے ہاتھوں پستے رہیں گے۔

    #3
    Faheem
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 4
    • Total Posts: 4
    • Join Date:
      June 17, 2018

    No comment

    • This reply was modified 7 years, 6 months ago by Faheem.
    #4
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

    یہ وہ زمانہ نہیں جب کوئی مقتدر کُچھ کہہ دے تو اُسے پتھر پر لکیر قرار دیا جائے۔ تحقیق کی کسوٹی ابھی باقی ہے۔ اور اسی بات کا اطلاق آپ پہ بھی ہوتا ہے ہی جج نواز ٹولے کے پچھواڑے ایک کانٹے جیسا تھا تم ہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

    کتنے بھی بھیس بدل لو ، اپنے آپ کو تو بدل نہیں سکے۔ پہچانے جاتے ہو۔ میرا تمہیں یہ کہنا ہے کہ ‘ابنِ نصوخ’ بننے کےبجائے انجان بنو کہ یہی تمہارے لیے بہتر ہے۔

    #5
    Faheem
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 4
    • Total Posts: 4
    • Join Date:
      June 17, 2018

    Re: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

    کتنے بھی بھیس بدل لو ، اپنے آپ کو تو بدل نہیں سکے۔ پہچانے جاتے ہو۔ میرا تمہیں یہ کہنا ہے کہ ‘ابنِ نصوخ’ بننے کےبجائے انجان بنو کہ یہی تمہارے لیے بہتر ہے۔
    کتنے بھی بھیس بدل لو ، اپنے آپ کو تو بدل نہیں سکے۔ پہچانے جاتے ہو۔ میرا تمہیں یہ کہنا ہے کہ ‘ابنِ نصوخ’ بننے کےبجائے انجان بنو کہ یہی تمہارے لیے بہتر ہے۔

     No comment

    • This reply was modified 7 years, 6 months ago by Faheem.
    #6
    SEMirza
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 245
    • Posts: 333
    • Total Posts: 578
    • Join Date:
      May 5, 2018
    • Location: Kashmir

    Re: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

    نکتہ چینی نہ آپ کو پہلے پسند تھی اور نہ آج آپ بھی تو نہیں بدل پاے

    [/quote

    درست ہے۔ میں فرقہ پرست، نسل پرست، شخصیت پرست لوگ جو پاکستانیوں اور پاکستان سے بغض رکھتے ہوں اُنہیں اپنا اور اپنے مُلک کا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں۔ ایسے لوگوں کی باتوں کو آپ اگر نکتہ چینی کہیں تو ہاں میں ایسے لوگوں کو ناپسند کرتا ہوں۔

    #7
    Faheem
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 4
    • Total Posts: 4
    • Join Date:
      June 17, 2018

    Re: اب کہا کہیں گے صفائی دینے والے ؟

    نکتہ چینی نہ آپ کو پہلے پسند تھی اور نہ آج آپ بھی تو نہیں بدل پاے

    [/quote درست ہے۔ میں فرقہ پرست، نسل پرست، شخصیت پرست لوگ جو پاکستانیوں اور پاکستان سے بغض رکھتے ہوں اُنہیں اپنا اور اپنے مُلک کا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں۔ ایسے لوگوں کی باتوں کو آپ اگر نکتہ چینی کہیں تو ہاں میں ایسے لوگوں کو ناپسند کرتا ہوں۔

    Never Mind

    • This reply was modified 7 years, 6 months ago by Faheem.
Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Want to Reply to this topic?

It’s easy to register to this site.

Register Now